By MH Kazmi on February 2, 2021 African, countries, fairwell, guesture, Jaboti, navy, paid, pakistan, PNS NASR, shipyard, Sudan, visit بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس نَصر نے افریقی ممالک جبوتی اور سوڈان کے خیر سگالی دورے کے دوران دوست ممالک کیلئے پچاس پچاس ٹن راشن کا تحفہ پہنچایا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں ممالک میں آمد کے موقع پر پاک بحریہ کے جہاز کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ […]
By MH Kazmi on May 15, 2020 African, against, being, charismatic, CORONA, Drink, used, virus کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز) افریقین یونین نے مڈغاسکر کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ کرشماتی مشروب سے علاج کے بارے میں سائنسی شواہد فراہم کرے اور مطالبہ کیا ہے کہ افریقہ سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے ساتھ مل کر اس کے محفوظ ہونے اور افادیت کے بارے میں کام کرےافریقہ میں ایک […]
By MH Kazmi on January 28, 2020 African, countries, depart, For, foreign, Minister, shah mehmood qureshi, visit اہم ترین, خبریں
افریقہ میں پاکستانی تجارت کو فروغ۔۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کینیا روانہ اسلام آباد(رپورٹ ۔۔اصغر علی مبارک سے )پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد ملک کو درپیش معاشی مسائل سے نکالنے کیلئے افریقی ممالک تجارتی تعلقات استوار کیے جارہے ہیں اس سلسلے میں گزشتہ سال کے آخر میں اسلام آباد میں […]
By Web Editor on April 26, 2019 African, daughter, hair, of, Saqlain's, style, the اہم ترین, خبریں, کھیل
بچوں میں طرح طرح کے ہیئر سٹائل رکھنے کا شوق ہوتا ہے جسے پورا کرنے کے لیے آجکل نوجوان ہیئر ڈریسرز سے مختلف طرح کے بال کٹواتے رہتے ہیں آجکل پاکستانی نوجوان لڑکوں کو جاپانی ہیئر سٹائل یو پسند ہے اور بچے اس طرح کے کٹنگز کروا رہے ہیں لیکن اس بچی نے افریقی بچیوں جیسا […]
By Web Editor on June 4, 2018 African, awards, Both, cricket, festival, hands, lost, rabbani, South, the, with اہم ترین, خبریں, کھیل
جوہانسبرگ: کاگیسوربادا نے جنوبی افریقی ایوارڈز میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا، انہوں نے ایک ساتھ 6 اعزاز اپنے نام کرلیے۔ نوجوان فاسٹ بولر کاگیسو ربادا نے کرکٹ جنوبی افریقہ ایوارڈز میںتقریباً کلین سوئپ کیا، انھوں نے 6 ایوارڈز اپنے نام کیے جن میں کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر، ون ڈے کرکٹر […]
By Web Editor on December 6, 2017 African, hotel, island, located, on, the, underwater اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اب سمندر کی گہرائی میں مچھلیوں کے ساتھ نیند کا مزا لوٹیں،جی ہاں بالکل ایسا ممکن ہے کیونکہ افریقی جزیرے پمبا پر اپنی نوعیت کا منفرد زیر آب ہوٹل تیار کیا گیا ہے جو3منزلوں پر مشتمل ہے۔ سمندر کے اوپر 250میٹر اونچے حصے میں ڈائننگ روم اور ستاروں سے بھرے آسمان کے نظارے کے لیے […]
By Web Editor on November 30, 2017 African, biking, For, hard, Official, police, South, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جنوبی افریقہ میں خاتون پولیس اہلکار کو بائیک چلانا مشکل ہوگیا، راہ گیر نے خاتون اہلکار کی مدد کی جس کے بعد اس سے بڑی مشکل سے بائیک چل پائی۔ یوں تو پولیس کا کام شہریوں کی مدد کرنا ہے لیکن جب پولیس خود مشکل میں پھنس جائے تو شہری بھی مدد کرنے سے پیچھے […]
By Web Editor on October 14, 2017 African, be, domestic, event, global, held, in, League, of, place, South, t20, the, will اہم ترین, خبریں, کھیل
جوہانس برگ: گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ ملتوی کیے جانے پر اس کی جگہ جنوبی افریقہ کا ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔ گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ میں 6 فرنچائز کے درمیان یہ ایونٹ ابتدائی طور پر آئندہ برس 14 مارچ سے 15 اپریل تک شیڈول کیا گیا تھا لیکن اب گلوبل ایونٹ ملتوی ہوجانے پر اسے چار ماہ […]
By Web Editor on October 5, 2017 3, African, AMERICAN, attack, country, forces, in, killed, Niger, on, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نائمے: افریقی ملک نائجر میں امریکی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک نائجر میں امریکی فورسز پر حملے میں 3 امریکی فوجی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے جنہیں دارالحکومت نائمے منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے انہیں […]
By Web Editor on September 9, 2017 A, African, Anderson, History, KEVIN, made, South, star, tennis اہم ترین, خبریں, کھیل
رینکنگ میں بتیسویں پوزیشن پر موجود کیون اینڈرسن نے سیمی فائنل میں شاندار ٹینس کھیلی۔ ٹینس اسٹار کیون اینڈرسن نے اسپینش حریف کو شکست دیکر باون برس بعد یوایس اوپن کے فائنل میں پہنچنے والےپہلے جنوبی افریقی کھلاڑی بن گئے۔ رینکنگ میں بتیسویں پوزیشن پر موجود کیون اینڈرسن نے سیمی فائنل میں شاندار ٹینس کھیلی، […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 African, Chad, close, country, Doha, embassy, in, orders, Qatar, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دوحہ: قطر نے وسطی افریقی ملک چاڈ پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے اپنا سفارتخانہ فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افریقی ملک چاڈ اپنے ملک میں واقع […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 afew, African, After, country, hours, in, Lesotho, ministers, murdered, prime, swearing, the, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسیرو: افریقی ملک لیسوتھو کے نومنتخب وزیراعظم ٹام ثابانی کی حلف برداری کے کچھ ہی گھنٹے بعد ان کی اہلیہ کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افریقی ملک لیسوتھو کے نومنتخب وزیراعظم ٹام ثابانی کی 58 سالہ اہلیہ لیپولیلو ثابانی اپنی دوست کے ہمراہ گھر واپس جارہی تھیں کہ دارالحکومت ماسیرو کے […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 aboard, African, Ball-tampering, Charges, Nerves, South, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
ایڈیلیڈ: بال ٹیمپرنگ کے الزامات جنوبی افریقی اعصاب پر سوار ہوگئے، ایڈیلیڈ ایئرپورٹ پر فاف ڈوپلیسی سے سوال کرنے والے رپورٹر کو دھکے مارکر راستے سے ہٹا دیا گیا، پروٹیز ٹیم نے صحافی پر کپتان کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ڈوپلیسی پر چارج کے خلاف سماعت تاخیر کا شکار ہونے کا امکان ہے، […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 73, African, Explosion, in, killed, Mozambique, Oil, people, tanker اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماپوٹو: جنوبی افریقی ملک موزمبیق کے ایک گاؤں میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 73 افراد ہلاک او 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ موزمبیق کے سرکاری ریڈیو کے مطابق موزمبیق کے صوبے ٹیٹی کے گاؤں کیپ ہریڈ زینگ میں لوگ ایک آئل ٹینکر سے پٹرول حاصل کر […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 African, back, bowlers, Day, low, second, South, stunning, test, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
پرتھ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے بولرز نے شاندار کم بیک کیا ، وارنر اور مارش کی 158 رنز کی اوپننگ شراکت کے بعد پوری آسٹریلوی ٹیم کو 244 رنز پر پویلین پہنچا دیا ۔ پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے دن وارنر تین رنز کی کمی کے باعث سنچری مکمل نہ کر سکے، مارش بھی 63 […]
By Yes 2 Webmaster on August 8, 2015 African, birth, china, countries, Niger, population, ranking, report, افریقا, رپورٹ, رینکنگ, ممالک, نائیجر, پاپولیشن, پیدائش, چین کالم
تحریر : شاہد شکیل اعداد و شمار کے مطابق آبادی کے لحاظ سے چین پہلے نمبر پر ہے لیکن اوسطاً شرح پیدائش میں افریقا کے تقریباً تمام ممالک دنیا بھر میں رینکنگ کے لحاظ سے نمبر ون ہیں،ایک رپورٹ کے مطابق دو ہزار دس سے دوہزار پندرہ تک افریقی ممالک جن میں نائیجر اور سینیگا […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 African, ambassadors, countries, met, president Mamnoon, افریقی, سفیروں, صدر ممنون, ملاقات, ممالک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے ایشیائی اور افریقی ملکوں کو مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے۔ افریقی ممالک کے سفیروں سےگفتگو میں صدر مملکت کا کہناتھاکہ پاکستان افریقہ کے ساتھ اپنے تعلقات […]