counter easy hit

afzal dhal

چوہدری افضل لنگاہ کے تحریک انصاف میں شمولیت سے نوجوانوں کے بیانیہ کو تقویت ملے گی۔ چوہدری افضال ڈھل کی   مبارکباد 

چوہدری افضل لنگاہ کے تحریک انصاف میں شمولیت سے نوجوانوں کے بیانیہ کو تقویت ملے گی۔ چوہدری افضال ڈھل کی   مبارکباد 

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری افضال ڈھل نے کہا ہے کہ افضل لنگاہ کے تحریک انصاف میں شامل ہونے سے نوجوان قیادت مزید مستحکم ہوگی جو کہ ملک و قوم کیلئے نیک شگون ہے۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 179