By MH Kazmi on January 12, 2017 again, forecast, in, karachi, rain, Scattered اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی ہے جب کہ کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک فعال سلسلہ جمعہ کے روز بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 again, against, BJP, case, leader, muslims, registered, statement, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں برسراقتدار ہندوقوم پرست جماعت بی جے پی کے رہنماءساکشی مہاراج کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، انہوں نے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دیا تھا۔جس میں انہوں نے کہا تھا کہ مسلمان بھارت میں بڑھتی ہوئی آبادی کے ذمہ دار ہیں، وہ 4 بیویوں اور […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 again, ali, appointed, basit, Committee, head, Junior, of, pcb, selection, the, U turn اہم ترین, خبریں, کھیل
پی سی بی نے یوٹرن لیتے ہوئے باسط علی کوایک بار پھر جونیئر کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا۔ باسط علی کو چند روز قبل سلیکشن کمیٹی سمیت ویمنز ٹیم کی کوچنگ سے برطرف کر دیا گیا تھا، ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین بورڈ شہریارخان نے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 again, closer, Katrina, move, Salman, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے حالیہ اپنی چند فلموں کی مسلسل ناکامی کے بعد ایک مرتبہ پھر پرانے دوست سلمان خان سے آئندہ فلم کے لئے مشورہ کرنے کی ٹھان لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے امریکا میں موجود ہیں لیکن وہ جلد […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 access, again, India, kulbhushan, seeks, to, yadav اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھارت نے پاکستان میں گرفتار اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو تک ایک بار پھر قونصلر رسائی مانگی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی فہرستوں کے تبادلے کے بعد بھارتی حکومت نے پاکستان سے کلبھوشن یادیو اور لڑکی سے دوستی پر غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش میں گرفتار […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 again, block, imran, Khan, plan, PMLN, rigging, the, took, way اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ایسی جماعت کےساتھ سیاسی اتحاد نہیں ہوگا جس کا سربراہ کرپٹ ہو، تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر پاناما پر ٹی او آرز بنائے۔انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے 2018ء میں بھی دھاندلی کا پلان […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 again, arms, first, in, ranked, Sales, states, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا ایک بار پھر ہتھیاروں کی فروخت میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ امریکا نے گزشتہ سال اسلحہ کی فروخت کے43 کھرب 20ارب روپے مالیت کے معاہدوں پر دستخط کئے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق اسلحے کے بازار میں امریکا پھر نمبر ون پوزیشن پر آ گیا، ایک نئے سروے کے مطابق 2015ءمیں امریکہ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 again, asian, be, began, block, broken, out, strong, to, try اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: ٹوٹا پھوٹا ایشین بلاک پھر مضبوط بننے کی کوشش کرنے لگا،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی میں بی سی سی آئی کے مفادات کا تحفظ کرے گا، ایشین کرکٹ کونسل کی حالیہ میٹنگ میں پی سی بی کے ساتھ سری لنکا اور بنگلہ دیش نے بھی ریونیو کی تقسیم کے […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 again, against, america, in, laws, muslims, once, signaled, tougher, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فلوریڈا: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی اور ترکی میں ہونے والے حملوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لئے سخت قوانین متعارف کرانے کا واضح عندیہ دے دیا ہے۔ فلوریڈا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلمانوں پر پابندی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ڈونلڈ ٹرمپ کا […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 92-year-old, again, candidate, Mugabe's, once, presidential, Zimbabwe اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہرارے: زمبابوے کی حکمراں جماعت زانو پی ایف نے صدر رابرٹ موگابے کو آئندہ انتخابات کیلیے بھی صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2018 کے انتخابات میں کامیابی کے نتیجے میں 92 سالہ موگابے کا دور اقتدار 36 برسوںپر محیط ہو جائے گا، پارٹی کانگریس کے بعد بتایا گیا […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 again, Brisbane, By, Day, fourth, of, rain, stopped, test, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
برسبین: برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچ دوسری بار روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسبین کے وولین گابا اسٹیڈیم پر کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 again, china, group, India, joining, nuclear, of, opposes, Suppliers, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین نے بھارت کی مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے اور نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ان دونوں معاملات پر مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on December 10, 2016 across, again, doctors, government, hospitals, in, Punjab, strike, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور
لاہور: پنجاب بھرمیں ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے مطالبات منظور نہ ہونے پر ایک بار پھرہڑتال کردی جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب بھرکے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرزنے ایک بار پھر ہڑتال کردی، لاہور میں ینگ ڈاکٹرز نے سینٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف پہلے ریلی نکالی اور […]
By MH Kazmi on December 8, 2016 again, bollywood, Chopra, of, Persecutors, priyanka, Remember, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے بعد بالی ووڈ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد پریانکا چوپڑا کو دوبارہ بھارتی فلم نگری کی یاد ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا سے جب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوچھا گیا کہ وہ بالی […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 again, and, Announced, Bangladesh, border, Fence, India, negotiate, on, pakistan, refused, smart, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی / لاہور: بھارت نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر پاکستان کیساتھ دوطرفہ مذاکرات کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو دوبارہ معمول پر لانے کیلیے جاری دہشت گردی کو برداشت نہیں کریں گے۔ جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے صحافیوں […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 again, born, in, lahore, party, peoples اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
پیپلز پارٹی آج ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں اسے نئے تقاضوں کے مطابق نئے راستے تلاش کرنے ہیں اور پرانی رکاوٹیں دور کرنی ہیں۔ اس جماعت کے لیے رہنماؤں کی قربانیوں کی بنیاد پر مزید ووٹ حاصل کرنا اب مشکل ہے۔ پارٹی کہتی ہے آج لاہور میں انچاسویں یوم تاسیسں کے موقع پر […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 again, arrested, chief, force, Khalistan, liberation اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
جیل سے فرار ہونے والے خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ ہرمندر سنگھ عرف منٹو کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ دہلی اور پنجاب کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے ہرمندر سنگھ کودہلی کے ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا ،ہرمندر سنگھ بھارت سے نیپال جانے کا ارادہ رکھتا تھا ،گرفتاری سے بچنے کیلئے اپنا حلیہ بھی بدل […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 again, governors, health, hospital, Minister, prime, the, visited, worsened اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار بگڑ گئی جب کہ وزیراعظم نے نجی اسپتال میں گورنر کی عیادت کی۔ کراچی کے نجی اسپتال مین زیر علاج گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ گونر سندھ کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 again, anxiety, cross, Doing, Dutt, film, Sanjay, Shooting, the, to, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے منا بھائی سنجے دت نے اپنے کرئیرمیں بہترین اداکاری کے باعث متعدد بلاک بسٹرفلمیں دیں تاہم اسلحہ کیس میں سزا کاٹنے کے بعد اب وہ دوبارہ سے فلم کی شوٹنگ کے لئے بے چین ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ فلم کے سیٹ پرشوٹنگ کا پہلا روز بہت جذباتی ہوگا۔ بھارتی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 again, By, firing, Indian, LOC, on, troops اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
مظفر آباد: بھارت کا جنگی جنون ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ہر آنے والے دن کے ساتھ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر وادی نیلم کے کیل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 again, By, firing, Indian, LOC, on, troops اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھمبر:بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر سماہنی سیکٹر […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 again, contract, cricket, English, extended, has, once, saqlain, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں توسیع کردی ہے جس کے بعد اب وہ بھارت کے خلاف موہالی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 again, against, aggression, arrested, being, celebrated, Day, in, independence, Indian, is, kashmir, Malik, today, yasin اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے خلاف کشمیری عوام یوم استقبال منا رہی ہے جب کہ حریت رہنما یاسین ملک کو ایک بار پھر بھارتی فورسز نے گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنماؤں کی اپیل پر بھارتی جارحیت کے خلاف آج جنت نظیر وادی میں یوم استقلال منایا […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 again, elected, newly, once, president, public, states, strengthen, the, together, United, will, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عوام کے ساتھ مل کر اپنے ملک کو ایک بار پھر مضبوط بنائیں گے۔ صدارتی انتخابات میں فتح کے بعد اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ہر مذہب، رنگ ونسل اور تہذیب سے تعلق رکھنے والے امریکی کے لئے […]