counter easy hit

again

لاہور: سیشن عدالت پھر اکھاڑہ بن گئی، مخالفین پر لاتوں، گھونسوں کی بارش

لاہور: سیشن عدالت پھر اکھاڑہ بن گئی، مخالفین پر لاتوں، گھونسوں کی بارش

لاہور: لاہور کی سیشن عدالت ایک بارپھر اکھاڑہ بن گئی۔ قتل کے مقدمہ میں پیشی پر آئے فریقین آپس میں الجھ پڑے، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں سے حملے کرتے رہے. پولیس اہلکاروں نے مشتعل افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں لڑائی جھگڑے کے واقعات کم نہ ہوسکے، سیشن […]

چیئرمین نیب طلبی؛ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس پھر ملتوی

چیئرمین نیب طلبی؛ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس پھر ملتوی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو آج قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں پیش ہونا تھا تاہم اجلاس چیئرمین کمیٹی چوہدری اشرف کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ملتوی […]

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان آج پھر ملاقات ہوگی

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان آج پھر ملاقات ہوگی

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان آج  ایک بار پھر اہم ملاقات ہوگی۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اوراپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ کے درمیان آج ایک بار پھر اہم ملاقات ہوگی جس میں نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق رائے کی کوشش کی جائے گی، پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق چیئرمین پی […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انتقال سے متعلق خبریں پھر گردش کرنے لگیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انتقال سے متعلق خبریں پھر گردش کرنے لگیں

لاہور: سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک مرتبہ پھر امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انتقال سے متعلق خبریں گردش کررہی ہیں تاہم انکے خاندانی ذرائع اور حکومتی حکام کی جانب سے اسے حوالے سے کسی قسم کی تصدیق نہیں ہوئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ […]

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس سے راہ فرار

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس سے راہ فرار

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ایک بار پھر اسمبلی اجلاس سے راہ فرار اختیار کرلی اور منگل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت تیسری بار مسلسل اسمبلی اجلاس سے راہ فرار اختیار کررہی ہے ، صوبائی حکیومت پہلے ہی  3 مئی اور 14 مئی کو بلائے گئے اجلاس ملتوی […]

اقتدار کس کو دیا جائے؟ پیپلز پارٹی نے آج پھر اجلاس بلالیا

اقتدار کس کو دیا جائے؟ پیپلز پارٹی نے آج پھر اجلاس بلالیا

حکومت کی مدت اکتیس مئی کو ختم ہو رہی ہے لیکن نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے سیاسی جماعتیں تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچیں۔ نوے دنوں کیلئے اقتدار کس کے سپرد کردیا جائے؟ پیپلز پارٹی نے اس حوالے سے اعلیٰ سطح کااجلاس آج طلب کرلیا۔ عام انتخابات سے قبل نگران سیٹ اپ کے معاملے […]

ا مریکہ ایک بار پھر دہشت گردوں کے نشانے پر آگیا، پاکستا نیوں سمیت متعدد افراد جاں بحق ہونےکی خبر

ا مریکہ ایک بار پھر دہشت گردوں کے نشانے پر آگیا، پاکستا نیوں سمیت متعدد افراد جاں بحق ہونےکی خبر

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کو9 جون 2018 کو وطن واپس پہنچنا تھا۔سبیکا شیخ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہرہوسٹن کے نزدیک سانٹافے ہائی اسکول میں گزشتہ روز طالبعلم کی فائرنگ سے چل بسیں۔سبیکا شیخ کے اہلِ خانہ بیٹی کی المناک […]

میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام

میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام

کراچی: نامور گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر ایک بار پھر جنسی ہراسانی کاالزام عائد کردیا۔ گلوکارہ میشا شفیع علی ظفر پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزام پرروزاول کی طرح اب بھی قائم ہیں اور انہوں نے ایک بار پھر اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ علی ظفر نے انہیں جنسی ہراسانی […]

پاک-افغان تعلقات کی بہتری کیلئے قائم فریم ورک ایک مرتبہ پھر فعال

پاک-افغان تعلقات کی بہتری کیلئے قائم فریم ورک ایک مرتبہ پھر فعال

اسلام آباد: پاک-افغان دوطرفہ تعاون میں بہتری کے لیے تشکیل شدہ فریم ورک افغانستان، پاکستان ایکشن پلان فار پیس اینڈ سولیڈیرٹی (اے پی اے پی پی ایس) ایک مرتبہ پھر فعال ہوگیا، جس کے تحت ہونے والے اجلاس کے بعد دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ سیکریٹری […]

شرجیل انعام میمن کی درخواست ضمانت ایک مرتبہ پھر مسترد

شرجیل انعام میمن کی درخواست ضمانت ایک مرتبہ پھر مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی ضمانت کی درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کردی۔ شرجیل انعام میمن نے میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کے لیے درخواست دائر کررکھی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس 23 اکتوبر کو سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی […]

راجر فیڈرر ایک بار پھر نمبر ون کی دوڑ میں سب سے آگے

راجر فیڈرر ایک بار پھر نمبر ون کی دوڑ میں سب سے آگے

سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر ایک بار پھر نمبر ون کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔ رافیل نڈال کی جمعے کو میڈرڈ اوپن کے کوارٹر فائنلز میں شکست کے بعد اے ٹی پی رینکنگ میں راجر فیڈرر کل دوبارہ نمبر ون پوزیشن پر آجائیں گے۔ چھتیس سال کے راجر فیڈرر نے فروری میں […]

اشتعال انگیز تقاریر کیس: متحدہ بانی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت ورانٹ جاری

اشتعال انگیز تقاریر کیس: متحدہ بانی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت ورانٹ جاری

کراچی: انسداددہشت گردی کورٹ میں اشتعال انگیز تقاریر کیس میں بانی ایم کیوایم سمیت دیگر مفرور ملزموں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ مقدمات کی سماعت شروع ہوئی تو ڈاکٹر فاروق ستار، شاہد پاشا، قمرمنصور ، گلفراز خٹک، امجداللہ پیش ہوئے۔ پولیس نے 7 مقدمات کا ایک عدالت میں چالان […]

کراچی میں ایک بار پھر ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی میں ایک بار پھر ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال مون سون کی بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی تاہم موسمِ گرما میں شہرقائد میں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ کراچی میں محکمہ موسمیات کے زیرِاہتمام مون سون اورہیٹ ویو کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں بین الاقوامی ادارے ریجنل انٹرگریٹیڈ ملٹی […]

خیبر پختونخوا کا بجٹ پھرلٹک گیا

خیبر پختونخوا کا بجٹ پھرلٹک گیا

خیبرپختونخواحکومت بجٹ پیش کرنے کے معاملے پرایک بار کشمکش کا شکارنظرآنے لگی۔ صوبائی بجٹ پراپوزیشن سے مشاورت کا ٹاسک اسپیکر کے حوالے کردیا۔ خیبر پختونخوا کا بجٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے تاہم حکومت اسمبلی میں پیش کرنے میں ایک بار پھر تذبب کاشکارہوگئی۔ بجٹ کی منظوری کے لئے 62 اراکین کی حمایت کی […]

سامراجی غلطیاں! افغانستان پھر جل اٹھا

سامراجی غلطیاں! افغانستان پھر جل اٹھا

سامراج کا شاید مطلب ہی غلطیاں کرنا اور مخالفین پر ظلم و تشددکے پہاڑ توڑنا ہو تا ہے کبھی کسی سامراجی طاقت نے امن و سکون کے پھول نہیں برسائے یہ ہمیشہ ہی آگ اگلتے اور تند و تیز بیانات کے ذریعے مخالفین کو کچل ڈالنے کے مشن پر قائم رہتے ہیںخواہ اس میں ان […]

سری لنکن کرکٹ پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی

سری لنکن کرکٹ پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی

کولمبو: سری لنکن کرکٹ ایک پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی ڈپٹی منسٹر راجن رامانائیکے نے فکسنگ کے حوالے سے سارا کچا چٹھا آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے حوالے کردیا۔ انھوں نے کہاکہ اے سی یو کے جنرل منیجر الیکس مارشل اور اسٹیو نے خود ان سے ملاقات کی، موجود بورڈ صدر تھالنگا سماتھی […]

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے

کوئٹہ: بلوچستان کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں ایک بار پھر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف مظاہرے کے دوران   ساڈا حق ایتھے رکھ   کے نعرے لگاتے رہے۔ احتجاجی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس سول ہسپتال سے ریلی کی شکل میں نکلے اور وزیرِاعلیٰ کی […]

حفیظ پھر بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی آزمائش سے گزر گئے

حفیظ پھر بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی آزمائش سے گزر گئے

لاہور: محمد حفیظ ایک بار پھر بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی آزمائش سے گزر گئے،آئی سی سی کی نامزد لفبرا یونیورسٹی میں گیندیں کرواکے ڈیٹا ریکارڈ کرلیا گیا، نتیجہ 14روز بعد سامنے آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن پہلی بار2005 میں رپورٹ ہوا، نومبر 2014میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں دوسری بار وہ شکوک […]

کیون پیٹرسن نے ایک بار پھر پاکستان آنے سے انکار کردیا

کیون پیٹرسن نے ایک بار پھر پاکستان آنے سے انکار کردیا

شارجہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نمایاں بلے باز کیون پیٹرسن نے ایک بار پھر پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔شارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جارح مزاج بلے باز کیون پیٹرسن کا کہنا تھا کہ میری اپنی ٹیم کے ساتھ دلی وابستگی ہے اور یہ ٹیم ایک فیملی کا روپ دھار چکی ہے، […]

دوبارہ پیدا ہونے کی صلاحیت رکھنے والا انوکھا جاندار

دوبارہ پیدا ہونے کی صلاحیت رکھنے والا انوکھا جاندار

میکسیکن ایکسولاٹل نامی ایک جاندار ایک عرصے سے سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز ہے کیونکہ اس کے بارے میں یہ کہا جارہا ہے کہ یہ مر کر دوبارہ پیدا ہوسکتا ہے۔ یکسیکن ایکسولاٹل بطور خاص میکسیکو کی جھیل میں پایا جاتا ہے۔ یہ پانی کے ساتھ زمین پر بھی زندہ رہ سکتا ہے ۔ چھپکلی […]

آئی جی کی تبدیلی،سندھ حکومت ایک بار پھر متحرک

آئی جی کی تبدیلی،سندھ حکومت ایک بار پھر متحرک

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں جبکہ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس بارے میں وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔سندھ حکومت نے 30 دسمبر کو آئی جی سندھ کی تبدیلی کے لیے وفاق کو خط لکھا تھا، جس میں سردار عبدالمجید، غلام […]

بلاول بھٹو کی ایک بار پھر پرویز مشرف پر کڑی تنقید

بلاول بھٹو کی ایک بار پھر پرویز مشرف پر کڑی تنقید

سکھر پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف نہ کل نظریاتی تھے ، نہ آج نظریاتی ہیں ، خان صاحب جب سندھ میں خالی کرسیوں سے خطاب کرتے ہیں تو لہجہ اور سخت ہوجاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں ہی لاڈلے ہیں اور دونوں […]

1 5 6 7 8 9 13