By Web Editor on February 21, 2019 19, 2, 61, Abbottabad, against, and, bottles, campaign, chars, drug, during, exported, Heroin, kg, last, of, police, the, week, wine اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایبٹ آباد پولیس کی منشیات کیخلاف مہم گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 19 کلو چرس 2 کلو ہیروئن اور 61 بوتل شراب برآمد ایبٹ آباد: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت کی ہدایت ضلع پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے سات روزہ […]
By Web Editor on February 21, 2019 against, aggression, Army, breaking, gave, imran, Indian, Khan, Minister, Mouth, power, prime, respond, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فوج کو بھارتی جارحیت کیخلاف منہ توڑ جواب دینے کا اختیار دے دیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ نیا پاکستان ہے، ریاست عوام کی حفاظت کی صلاحیت رکھتی ہے، تسلیم کرتے ہیں کہ دہشتگردی خطے کا بڑامسئلہ ہے، پاکستان نے دہشتگردی کی جنگ میں مالی اور 70 ہزارجانوں […]
By Web Editor on February 21, 2019 against, approved, Aziz, chamber, court, For, former, hearing, in, Judge, of, Removal, Shaukat, siddiqui, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید نے شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف درخواست کی ان چیمبر سماعت کی۔ عدالت نے سماعت کے بعد […]
By MH Kazmi on February 17, 2019 against, cannot, court, India, Indian, international, jadave, justice, kulbhushan, of, pakistan, question, raises, reply, six, Spy, till, yet اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کالم
بھارتی جاسوس حا ضر سروس کمانڈر کلبشن یادیو اور عالمی عدالت انصاف پاکستان کے 6 سوالات اور بھارت کا عدم جواب اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک) سوال نبر 1- بھارت کا دعواع کے کمانڈر یادیو کاروباری شخصیت اور ایران سے اغوا کیا گیا، یہ کہ اس پر تشدد کے ذریعے اعتراف کرایا گیا کہ وہ را کا ایجنٹ […]
By Web Editor on February 14, 2019 A, against, allegation, assembly, but, case, is, it, main, Member, National, of, pti, registered, shameful, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور کراچی کی معروف سماجی شخصیت عالمگیر خان پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، انھوں نے گزشتہ روز سی ایم ہاؤس کے گیٹ پر گٹر کا پانی پھینک دیا تھا ، جس پر اس کے خلاف درخواست دی گئی تھی ، رکن […]
By Web Editor on February 6, 2019 After, against, Aleem Khan, and, Arrest, big, given, Govt, opposition, statement, too اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں پنجاب کے صوبائی وزیر عبد العلیم خان کو آج گرفتار کر لیا ہے۔ پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر کو نیب میں پیشی کے دوران گرفتار کیا گیا ، ان کے خلاف آف شور کمپنیاں رکھنے کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی تھی […]
By Web Editor on February 6, 2019 against, Aleem Khan, in, LOCAL GOVTS, Minister, NAB, Punjab, QUESTIONS, raised, were, what اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک )سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کو قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے حراست میں لینے کے بعد نیب حوالات میں منتقل کر دیا۔وزیر بلدیات کو ریمانڈ کیلئے کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔زرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب )نے وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کو آف شورکمپنیوں سے […]
By Web Editor on January 31, 2019 against, cricket, entire, History, Indian, is, lowest, new, on, out, score, team, the, zealand Sports, اہم ترین, خبریں
ہیملٹن(ویب ڈیسک ) کپتان ویرات کوہلی کے بغیر نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھارتی ٹیم صرف 92 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق روہت شرما کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے میزبان ٹیم کی جانب سے بیٹنگ کی دعوت کے بعد بیٹنگ شروع کی تو پوری بھارتی ٹیم […]
By Web Editor on January 28, 2019 against, arrangements by, at, Brutality, eiffel, France, in, Indian, kashmir, Paris, protest, sahibzada atteeq, successful, tower اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
کشمیر کے حوالے سے کامیاب مظاہرپاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے کشمیری بھائیوں کی حمایت میں بھرپور مظاہرہ کیا، کمیونٹی کی طرف سے صاحبزادہ عتیق کو شاندار خراج تحسین پیرس (نمائندہ خصوصی) کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف اورکشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجتہی میں پاکستان وکشمیری کمیونٹی کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی ۔ اس مظاہرے میں […]
By Web Editor on January 28, 2019 against, at, Brutality, eiffel, France, in, Indian, kashmir, Paris, protest, tower اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس: ایفل ٹاور پر پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا کشمیر میں بھارتی جبر واستبداد کیخلاف بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں ہر بطقے سے تعلق رکھنے والی معروف سیاسی وسماجی شخصیات، خواتین سمیت مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کے نمائندگان سمیت کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد میں شرکت،مظاہرین کے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی […]
By Web Editor on January 26, 2019 15-member, Africa, against, Announcement, National, of, South, t20, team اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک )جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیاگیا ،سرفراز احمد قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20 ٹیم کا اعلان کردیا،نیوزی لینڈکیخلاف کھیلنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ،وقاص مقصود کی جگہ محمد عامر کو ٹیم […]
By Web Editor on January 26, 2019 A, action, against, another, Major, N, PML اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ایف آئی اے نے مسلم لیگ نون خیبرپختون خوا کے صدر امیر مقام کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے امیر مقام کے خلاف تحقیقات کے لیے 4 رکنی ٹیم بنا دی ہے جس میں ایف آئی اے، پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی، خیبر پختون خوا […]
By Web Editor on January 19, 2019 against, before, children, chowk, closed, in, killing, of, parents, Sadiqabad, sahiwal اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) صادق آباد چوک ساہیوال واقعے پر احتجاج، ٹرانسفارمر چوک بند کردیا گیا کری روڈ صادق آباد آباد کے علاقہ میں ٹرانسفارمر چوک پر مظاہرین جاری ہے مظاہرین نے چوک ٹریفک کے لیئے بند کر دیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 81
By Web Editor on January 16, 2019 A, against, develop, government, movement, strong, the اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے سندھ میں ڈیرے ڈال لیے ہیں اور اب وہاں سندھ حکومت گرانے کی باتیں ہو رہی ہیں،، فوادچودھری نے کہاہے کہ آصف زرداری ، فریال تالپور اور مراد علی شاہ کوفوری گرفتار ہونا چاہئے ، سندھ حکومت گیس کا غبارہ ہے ، پن ہمارے ہاتھ میں ہے ، جب چاہیں […]
By Web Editor on January 15, 2019 against, any, has, held, his, in, light, Nawaz, not, ppp, rule, Sharif اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ چودھری نثار کی فطرت ایک طرف لیکن نوازشریف نے بھی اپنے دور حکومت میں پیپلز پارٹی کےخلاف کوئی ہلکا ہاتھ نہیں رکھا اور اب کہتے ہیں کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا […]
By Web Editor on January 14, 2019 against, and, assembly, do, government, is, leadership, meeting, N, National, of, ppp, the, to, today, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج اور بائیکاٹ کی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا دھواں دھار اجلاس آج اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوگا جس میں حکومت ضمنی بجٹ بل ایوان میںپیش کرے گی۔ ذرائع کا کہنا […]
By Web Editor on January 14, 2019 against, any, asif, commission, election, evidence, from, government, If, its, not, position, the, there, were, withdraw, would, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر سحرکامران نے کہا کہ فواد چوہدری جتنا بھی شور مچالیں، حکومت کی نااہلی نہیں چھپ سکتی، اگر آصف زرداری کے خلاف کوئی ثبوت ہوتے تو حکومت الیکشن کمیشن سے اپنی پیٹشن واپس نہ لیتی، تلخ ماحول پیدا کرنا حکومت کی افسوسناک پالیسی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]
By Web Editor on January 12, 2019 against, ali, asif, pti, references, returned, the, unfair, Why, Zardari اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزی ربرائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان (این آر او) نہیں کرنا چاہتے۔ یہ نہیں سمجھتا کہ پیپلز پارٹی کو کوئی ریلیف ملا ہے۔ چیف جسٹس نے صرف یہ کہاہے کہ بلاول بچہ ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر میں وفاقی مشیر […]
By Web Editor on January 12, 2019 against, ali, asif, pti, references, returned, the, unfair, Why, Zardari اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ نااہلی ریفرنس تکنیکی وجوہات کی بنا پر واپس لیا گیا ہے۔ ریفرنس واپس لینا آصف زرداری کیلئے چند دنوں کی خوشی کی بات ہے۔ واپس لیا گیا ریفرنس7دن میں سپریم کورٹ میں دائر کیا جائیگا۔ فواد چودھری نے کہا کہ آصف زرداری کے خلاف […]
By Web Editor on January 11, 2019 against, be, held, JIT, meeting, ppp, the, where, will اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) رانا ثناء اللہ نے پیپلزپارٹی کے خلاف بنائی گئی جے آئی ٹی کے اجلاس بنی گالہ میں ہونے کا دعوی کر دیا۔ انہوں نے کہا میٹنگ میں غلطی سے بلاول کی ویڈیو چل گئی، سب نے قہقہہ لگایا، فواد چوہدری کی آواز سب سے بلند تھی راناثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو […]
By Web Editor on January 10, 2019 against, australia, imran, Indian, Khans, on, series, team, test, winning اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کامیاب ڈپلومیسی کی پالیسا اپنا لی گئی ہے ، پہلے اماراتی ولی عہد کی گاڑی ڈرائیوں کر کے تمام روایتوں کو توڑ ڈالا جس پر انہیں پوری دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جانے لگا تاہم اب وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی ٹیم کے […]
By Web Editor on January 9, 2019 against, change, chiefs, decision, founder, leave, MQM, No, of, pakistan, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارتِ داخلہ نے اپنے اجلاس میں ایم کیو ایم کے بانی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے،، وزارتِ داخلہ نے بانی ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا، جس کے بعد حکومت ان کے خلاف کارروائی کے لیے برطانیہ سے جلد رابطہ کرے گی۔ وزارتِ داخلہ نے […]
By Web Editor on January 5, 2019 account, against, and, angela merkel, Baluchistan, from, girls, Govt, hacked, Kharan, middle, Non-Teaching, of, Protests, raised, residents, school., staff, teaching, transfers اہم ترین, بلوچستان, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
خاران(رپورٹ: ایم بی بلوچ) گورنمنٹ گرلزمڈل سکول ہرؤ خاران بلوچستان کے ٹیچنگ سٹاف اور کلاس فورتھ کے تبادلوں کے خلاف عوام کا سخت احتجاج کیا گیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ ان اقدامات کو تعلیم دشمنی اور ذاتیات قراردیا۔اگر یہ ناجائز تبادلوں کو فوری طور پرمنسوخ نہ کیا گیا تو احتجاج میں شدت لائینگے۔حاجی […]
By Web Editor on January 4, 2019 against, brothers, khokhar, more, narrow اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن نے محکمہ ایکسائز سے کھوکھر برادران اور ان کے اہلخانہ کی جائیدادوں، ٹیکس ادائیگی اور گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور محمد اصغر نے ڈی جی ایکسائز پنجاب اکرم اشرف گوندل کو کھوکھر برادران کی جائیدادوں سے متعلق مراسلہ بھجوایا ہے جس پر ڈی جی […]