counter easy hit

against

تہلکہ خیز خبر : شہباز شریف ’ اے پی سی ‘ کے احتجاج میں کیوں نہ جا سکے اور اس وقت کہاں ہیں؟ عمران خان کی تیسری شادی کی خبر بریک کرنے والے صحافی ’’ عمر چیمہ ‘‘ نے بڑا انکشاف کرد یا

تہلکہ خیز خبر : شہباز شریف ’ اے پی سی ‘ کے احتجاج میں کیوں نہ جا سکے اور اس وقت کہاں ہیں؟ عمران خان کی تیسری شادی کی خبر بریک کرنے والے صحافی ’’ عمر چیمہ ‘‘ نے بڑا انکشاف کرد یا

اسلام آباد؛ عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف گرینڈ اپوزیشن الائنس کا الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سامنے احتجاج جاری ہے۔شہباز شریف کے اسلام آباد نہ پہنچنے کی وجہ خرابی موسم کو قرار دیا گیا اور مسلم مریم اورنگزیب نے بتایا کہ شہباز شریف موسم خراب ہونے کے باعث اسلام آباد نہیں پہنچ […]

آج کا سب سے بڑا سیاسی تہلکہ : تحریک انصاف کے خلاف اپوزیشن کا اتحاد ریزہ ریزہ ہو گیا ، اسلام آباد سے آنے والی خبر نے ٹائیگروں کے دل خوش کر دیے

آج کا سب سے بڑا سیاسی تہلکہ : تحریک انصاف کے خلاف اپوزیشن کا اتحاد ریزہ ریزہ ہو گیا ، اسلام آباد سے آنے والی خبر نے ٹائیگروں کے دل خوش کر دیے

اسلام آباد ؛ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اورایم ایم اے سمیت ہم خیال جماعتیں اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کررہی ہیں۔الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں شہبازشریف سمیت دیگر ہم خیال جماعتوں کے رہنما شریک ہوں گے جس کے لیے مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین […]

دانیال عزیز نے سپریم کورٹ میں سزا کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی

دانیال عزیز نے سپریم کورٹ میں سزا کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: ن لیگی رہنما دانیال عزیز نے سپریم کورٹ کی جانب سے عدلیہ مخالف تقاریر پر توہین عدالت کی سزا کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کردی ہے۔ دانیال عزیز نے سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کی جانب سے سنائی گئی سزا معطل کرنے کی استدعا کی […]

امریکہ نے پاکستان کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

امریکہ نے پاکستان کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

واشنگٹن: امریکہ کی طرف سے پاکستان کی مالی معاونت پہلے ہی قدغن لگائی جاچکی ہے اور اب عمران خان کے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی اس نے پاکستان کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق امریکی کانگریس نے ڈیفنس اتھاریسیشن ایکٹ 2019ءمنظور کرلیا ہے جس میں طے کیا گیا […]

لاہور ہائی کورٹ میں فری میڈیا فاونڈیشن آفس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں فری میڈیا فاونڈیشن آفس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں فری میڈیا فاونڈیشن آفس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت۔ عدالت نے درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 اگست کو جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سیف الملوک کی اس استدعا کو مسترد کر دیا کہ فاونڈیشن کو فوری […]

اسحاق ڈار کی خفیہ ملاقاتیں۔۔۔۔شریف خاندان کیخلاف کیا ڈیل طے ہونے والی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا

اسحاق ڈار کی خفیہ ملاقاتیں۔۔۔۔شریف خاندان کیخلاف کیا ڈیل طے ہونے والی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا

اسلام آباد ؛ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ نواز شریف ، مریم صفدر اور کیپٹن (ر) صفدر تو اڈیالہ جیل میں موجود ہیں لیکن ان کی جگہ اسحاق ڈار نے لندن میں خفیہ مذاکرات شروع کیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت

لاہور: ادویات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف ازخودنوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ادویات کی قیمتیں منجمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کوادویات کی قیمتوں سے متعلق کیسز 10 ہفتے میں نمٹانے کا بھی حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف ازخود نوٹس کی سماعت […]

وزرا پر پابندی، ترکی کا امریکا کے خلاف جوابی کارروائی پر غور

وزرا پر پابندی، ترکی کا امریکا کے خلاف جوابی کارروائی پر غور

استنبول: امریکا کی جانب سے ترک وزیر داخلہ اور وزیر انصاف پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد ترکی نے بھی جوابی کارروائی کرنے پر غور شروع کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق دونوں ممالک کے تعلقات میں تلخی اس وقت پیدا ہوئی تھی جب ترکی نے دہشت گردی کے الزام […]

فواد حسن فواد کے خلاف بڑی کارروائی کی خبر آ گئی

فواد حسن فواد کے خلاف بڑی کارروائی کی خبر آ گئی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے فواد حسن فواد کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، انہیں قومی احتساب بیورو (نیب) نے آشیانہ اقبال ہاوسنگ اسکیم اسکینڈل میں 5 جولائی 2018 کو بیان ریکارڈ کرانے کے بعد گرفتار […]

ائیر بلیو کے ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

ائیر بلیو کے ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

ائیر بلیو کے ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج انتظامیہ نے ہماری پک اینڈ ڈراپ ختم کر دی ہے، مظاہرین انتظامیہ نے 7سالوں میں صرف ایک بار تنخواہ بڑھائی، مظاہرین جب تک ہمیں ہمارا حق نہیں دیا جاتا، احتجاج جاری رکھیں گے، مظاہرین ہماری سنوائی نہ ہوئی تو ہم سپریم کورٹ بھی جائیں گے، مظاہرین […]

وکیل اکرم شیخ نے پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کی حکومت سے کتنی فیس وصول کی؟

وکیل اکرم شیخ نے پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کی حکومت سے کتنی فیس وصول کی؟

لاہور: مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس میں استغاثہ ٹیم کی سربراہی سے دستبردار ہونے والے وکیل اکرم شیخ نے کہا ہے کہ میں نے طے کیا تھا کہ 999 روپے فیس وصول کروں گا۔ اکرم شیخ نے کہا ہے کہ میں نے طے کیا تھا کہ مقدمے کے اختتام پر 999 روپے فیس وصول کروں […]

الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ٹریبونل اور کورٹ سے رجوع کریں گے: پیر پگارا

الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ٹریبونل اور کورٹ سے رجوع کریں گے: پیر پگارا

اسلام آباد: پیر پگارا نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ،الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ٹریبونل اور کورٹ سے بھی رجوع کریں گے۔ پیر پگارا نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو باتیں کی ہیں ان میں سے50فیصد پربھی عمل ہوجائے تو ملک پٹری پر آجائےگا،الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ٹریبونل […]

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی سماعت

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی سماعت

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی آج دوسرے دن سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ایک وکیل طارق اسد ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے چیف جسٹس کے خلاف اسی کونسل میں ریفرنس دائر کیا، یہ میری زندگی کا پہلا مواد تھا جو کسی جج […]

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت صدیقی کےخلاف ریفرنس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کھلی عدالت میں جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ وکیل صفائی حامد خان نے کہا کہ جسٹس شوکت صدیقی کی درخواستیں […]

دہری شہریت رکھنا قانونی طور پر کوئی جرم نہیں، چھپانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، چیف جسٹس

دہری شہریت رکھنا قانونی طور پر کوئی جرم نہیں، چھپانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، چیف جسٹس

اسلا م آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ دہری شہریت رکھناقانونی طورپرکوئی جرم نہیں، کئی افسروں نے تاحال دہری شہریت چھپائی ہے،شہریت چھپانےوالوں کےخلاف کارروائی ہوگی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کئی حساس دفاترمیں بھی دہری شہریت کے حامل افسرموجودہیں اس کے علاوہ کئی ججزبھی دہری شہریت کے حامل ہیں۔ہمیں تو […]

تبدیلی آئی رے ۔۔۔۔۔۔ اکثریت ملتے ہی پنجاب کے اہم ترین شہر کے ٹائیگر آپے سے باہر ، پولیس پر تشدد اور ایس ایچ او کی وردی پھاڑ دینے کی اطلاعات موصول

تبدیلی آئی رے ۔۔۔۔۔۔ اکثریت ملتے ہی پنجاب کے اہم ترین شہر کے ٹائیگر آپے سے باہر ، پولیس پر تشدد اور ایس ایچ او کی وردی پھاڑ دینے کی اطلاعات موصول

لاہور;پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اے ملک ندیم عباس بارا کی حامیوں کے ہمراہ جیت کی خوشی میں آتشبازی اور فائرنگ ،مقامی ایس ایچ او کے منع کرنے پر پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے نے پولیس انسپکٹر کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور وردی پھاڑ دی ، […]

نیا پاکستان بنانے کا خواب پورا کرنے کا موقع ملا ہے اور ہماری حکومت میں کسی کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی نہیں ہوگی، چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

نیا پاکستان بنانے کا خواب پورا کرنے کا موقع ملا ہے اور ہماری حکومت میں کسی کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی نہیں ہوگی، چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ نیا پاکستان بنانے کا خواب پورا کرنے کا موقع ملا ہے اور ہماری حکومت میں کسی کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی نہیں ہوگی۔ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قوم سے پہلا خطاب کرتے ہوئے […]