By Web Editor on April 18, 2018 against, appeal, Exempt, punishment, terrorists, three, TTP's اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قید کی سزا کیخلاف تین دہشت گردوں کی اپیلیں خارج کر دیں۔ سپریم کورٹ میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین دہشت گردوں کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اپیلیں مسترد کرتے ہوئے تین کارندوں کی 14 سال قید سزا کا فیصلہ برقرار رکھا۔ ان میں سے ایک […]
By Web Editor on April 17, 2018 against, based, conference, governments, hurriyat, is, mir, on revenge, policy, Sadiq, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کراچیکل جماعتی حریت کانفرنس نے حکمرانوں کی جانب سے حریت چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کو مسلسل اور بلا جواز نظر بند رکھ کر اُنکی پُر امن سیاسی و دینی سرگرمیوں کو مسدود کرنے کی کارروائی کو حد درجہ آمرانہ اور غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حریت چیئرمین کے خلاف حکومتی پالیسی سراسر […]
By Web Editor on April 17, 2018 against, appeal, case, court, filed, hearing, Mashaal, murder, the, verdict اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: ہائی کورٹ نے مشال قتل کیس عدالتی فیصلے کے خلاف دائر اپیلوں کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس قلندر علی خان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بنچ نے مشال قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کے خلاف صوبائی حکومت اور مشال کے بھائی ایمل خان سمیت 6 مختلف درخواست […]
By Web Editor on April 17, 2018 20, A, against, at, firing, girl, Karachi., killed, killing, least, of, police, protest اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں 5 سالہ بچی سے مبینہ ذیادتی اور قتل کیخلاف اہلخانہ مشتعل ہو گئے۔ 15 سالہ رابعہ 15 اپریل کو چیز لینے گئی تھی جس کے بعد اس کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔ اہلخانہ کے مطابق واقعے کی پولیس کو بھی اطلاع دی گئی تا ہم گزشتہ روز 5 سالہ رابعہ کی تشدد […]
By Web Editor on April 17, 2018 3, Abuse, against, and, child, firing, from, in, injured, karachi, killing, people, protest, seriously اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: منگھو پیر میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر میں بچی کو زیادتی و […]
By Web Editor on April 16, 2018 3, against, and, cases, Islamabad..., Khalid, of, office, others, rizvi اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس کے ملزمان خادم حسین رضوی اور دیگر دھرنا قائدین کے خلاف تین مقدمات داخل دفتر کر دیے۔ عدالت نے پراسیکیوشن کی استدعا پر مقدمات پر مزید کارروائی روک دی۔ پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ مقدمات کی نئے سرے سے تحقیقات کی جا […]
By Web Editor on April 16, 2018 against, been, box, cases, Cold, given, have, leadership, Tehreek e Labaik, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پراسیکیوٹر پنجاب کی درخواست پر تحریک لبیک کے قائدین کے خلاف تین مقدمات کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں تحریک لبیک کے قائد خادم حسین رضوی اور دیگر قائدین کے خلاف کیس کی سماعت جج شاہ رخ ارجمند نے کی۔ عدالت میں […]
By Web Editor on April 12, 2018 against, amnesty, announces, assembly, khawaja, Member, National, return, scheme, Sitara-i-Imtiaz, Sohail, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے خلاف سول اعزاز ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں وہ شخص ہوں جسے وزیراعظم […]
By Web Editor on April 12, 2018 action, against, amount, farmers, For, Mills, Non, ordering, payer, payment, sugar, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہائیکورٹ نے نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کاشتکاروں کو ان کے بقایا جات دلوانے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کاشتکاروں سمیت 103 درخواستوں پر شوگر ملوں کے حوالے سے اہم فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے کین کمشنر کو شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کرنے اور گنے کے کاشتکاروں […]
By Web Editor on April 11, 2018 A, against, bowler, case, domestic, fast, filed, of, Shami, the, violence, wife اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے کولکتہ کی علی پور کورٹ میں اپنے خاوند اور دیگر کے خلاف گھریلو تشدد سے متعلق کیس دائر کردیا۔ انھوں نے شامی سے اخرجات کی رقم دلانے کی بھی عدالت سے درخواست کردی ہے۔ حسین جہاں نے اس سے قبل لال بازار پولیس اسٹیشن میں بھی شامی […]
By Web Editor on April 10, 2018 against, and, Announcement, camp, England, For, Ireland, National, of, series, team, test, Training اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل تربیتی کیمپ کے لیے ممکنہ قومی کرکٹرز کا اعلان کردیا گیا۔ بیٹسمینوں میں اظہرعلی، سمیع اسلم، حارث سہیل، اسد شفیق، بابراعظم، فخرزمان، عثمان صلاح الدین، فواد عالم، سعد علی، امام الحق، اسپنرز بلال آصف، محمد اصغر، شاداب خان، کاشف بھٹی، فاسٹ بولرز محمد عامر، حسن علی، راحت علی، میر […]
By Web Editor on April 10, 2018 action, against, america, days, in, Syria, take, tough, two, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں شہریوں پر مبینہ زہریلی گیس کے استعمال پر امریکا پُرزور ردعمل دے گا جس کے لیے اقدامات پر غور کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں شام کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا […]
By Web Editor on April 9, 2018 against, Helmets, Motorcycles, Motorway, Operation, police, Rawat, started, without اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
روات (اسد حیدری)ڈی آی جی نیشنل ہای ویز اینڈ موٹروے پولیس نارتھ زون محبوب اسلم کی خصوصی ہدایت پر سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو شہریار سکندر کی سرکردگی میں نارتھ ٹو سیکٹر میں بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والے موٹر سائکل سواروں کے خلاف مہم زوروشور سے جاری ہے، مہم کے پہلے فیز میں ۳۱ مارچ تک […]
By Web Editor on April 9, 2018 A, against, case, Electricity, leader, of, registered, robbery, Tehreek-e-Insaf اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملتان میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ میپکو کی ٹیم کی جانب سے عامر ڈوگر کی رہائش گاہ کی بجلی کا میٹر بھی کاٹ […]
By Web Editor on April 5, 2018 action, against, and, FALAH E INSANIAT, Foundation, from, government, Jama'at-ud-Da'wah, prevented, taking, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے حکومت کو جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جماعت الدعوۃ کی فلاحی سرگرمیوں میں حکومتی رکاوٹوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خاں نے حکم دیا کہ جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رفاہی و فلاحی اداروں کیخلاف تاحکم ثانی کوئی غیر […]
By Web Editor on April 5, 2018 against, appointment, court, dismisses, Faez, Isa's, justice, petition, qazi, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی تقرری کے خلاف درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بحیثیت بلوچستان ہائی کورٹ چیف جسٹس تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار حنیف راہی کے وکیل علی ظفر […]
By Web Editor on April 4, 2018 A, against, commission, election, filed, imran, in, Khan, Minister, petition, prime, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سینیٹ ہارس ٹریڈنگ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ کے معاملے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ عمران خان نے […]
By Web Editor on April 4, 2018 against, Black, eight, indies, match, pakistan, t20, the, third, to, wash, West, wickets, won اہم ترین, خبریں, کھیل
تیسرا ٹی20: ،پاکستان کا کالی آندھی کے خلاف بلیک واش مکمل، آٹھ وکٹوں سے جیت کر پاکستان کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن برقرار کراچی: (اصغر علی مبارک) پاکستان نے کالی آندھی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ آٹھ وکٹوں سے جیت کر بلیک واش کردیا ویسٹ انڈیز کے خلاف […]
By Web Editor on April 3, 2018 Accused, against, and, full, in, Jaranwala, murdered, non-arrest, of, rape, strike, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیصل آباد: جڑانوالہ شہر میں یونی ورسٹی کی طالبہ اور کم سن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف مکمل ہڑتال کی گئی۔ جڑانوالہ میں جی سی یونیورسٹی کی طالبہ عابدہ اور 7 سالہ بچی مبشرہ کو اغوا و زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا تاہم ملزم قانون کی […]
By Web Editor on April 2, 2018 against, Chaudhry, Dr, field, fire, ideological, in, islamabad, of, opened, PML N, TariqFazl, the, worker اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
روات(اسد حیدری) این اے 52 مسلم لیگ ن اسلام آباد کے نظریاتی ورکرز ڈاکٹر طارق فضل چوئدری کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے۔ ٹکٹ ملنے کی صورت میں ضلعی اور یوسیز تنظمیوں کا بائیکاٹ کا اعلان۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی کارکردگی ناقص رہی کیف وزارت ملنے کے باوجود رورل سرکل کی پسماندگی دور […]
By Web Editor on April 2, 2018 4, against, and, court, decision, hundred, Indian, injured, killed, people, riots, Supreme, the, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے قانون سے متعلق متنازع عدالتی فیصلے کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ دلت تنظیموں کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ’بھارت بند‘ ہڑتال کے دوران کئی شہروں میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ کاروبار، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہے۔ مشتعل افراد سڑکوں […]
By Web Editor on April 2, 2018 against, and, anti-judicial, case, hearing, his, Maryam, Minister, Nawaz, of, prime, the اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت کرنے والا بینچ جسٹس شاہد مبین کی معذرت کے بعد تحلیل کردیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت کے لئے فل بینچ تشکیل دیا […]
By Web Editor on March 27, 2018 against, application, contempt, court, dismissed, Nawaz, of, Sharif, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس […]
By Web Editor on March 27, 2018 against, family, hearing, NAB, references, Sharif, starts اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جے آئی ٹی رپورٹ کے سربراہ واجد ضیاء استغاثہ کے آخری گواہ کے طور پر اپنا بیان ریکارڈ کرا رہے ہیں واجد ضیاء گزشتہ تین سماعتوں سے اپنا بیان جاری […]