By Web Editor on March 27, 2018 against, be, co-accused, could, crime, dar, indicted, individual, ishaq, NAB, not, on, reference اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے کل تک ملتوی کردی گئی، شریک ملزمان پر ایک بار پھر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت کی۔ اسحاق ڈار کے تینوں شریک […]
By Web Editor on March 27, 2018 against, been, government, have, memogate, Nawaz, not, of, part, ppp, Sharif, should, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوازشریف نے کہا ہے کہ مجھےپیپلزپارٹی کی حکومت اورحسین حقانی کے خلاف میموگیٹ کا حصہ نہیں بننا چاہیے تھا،میرےخلاف یلغارکی وجہ میرا آئین اور قانون کی بالادستی کے لئےکھڑاہونا ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مارشل لاء کے زمانے کے قوانین کو بیک جنبش […]
By Web Editor on March 25, 2018 against, approved, council, five, Human, israel, Nations, of, resolutions, rights, today, United اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
نیو یارک ( خصوصی رپورٹ ).اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نےاقوام متحدہ کے منشور کی 7ویں شق کے تحت اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کی درخواست پر 5 قراردادوں کی منظوری دی۔بین القوامی خبر رساں ادارےکے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے منشور کی 7ویں شق کے مطابق یہ کونسل ہر […]
By Web Editor on March 23, 2018 against, ARIFWALA, Asghar Ali Mubarak, BELONG, By, case, DC, fir, Gujranwala, his, in, murdered, officer, people, registered, SOHAIL TIPU, to, unknown اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
اسلام آباد؍گوجرانوالہ( اصغر علی مبارک) گوجرانوالہ میں پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو کا تعلق عارفوالا کے نواحی گاؤں 145 ای بی سے تھا، متوفی ڈپٹی کمشنر کے والد کا نام افسر طاہر خاں ولد سندھی خاں اور وہ منج راجپوت ہیں، ذرائع کے مطابق قیام پاکستان کے بعد […]
By Web Editor on March 20, 2018 against, assembly, flying, kite, Punjab, resolution, submitted اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور ؍راولپنڈی (اصغرعلی مبارک ) پتنگ بازی کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ قرارداد تحریک انصاف کے ملک تیمور مسعود کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ پتنگ بازی پر پابندی کے باوجود خونی کھیل جاری۔ آئے روز ایک نیا حادثہ ہزاروں لوگوں کی جانیں نگل گیا۔ لاہور میں اس وقت بھی پتنگ ڈور بنانے والے درجنوں […]
By Web Editor on March 20, 2018 against, Gladiators, Peshawar, PLAY OFF, PSL, quetta, second, won, ZALMY اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور(اصغر علی مبارک سے) پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دیدی ۔لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کےپلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کی پوری ٹیم 157 رنز […]
By Web Editor on March 19, 2018 Affairs, against, court, decided, decision, dissemination, go, hajj, in, Ministry, of, quota, religious, Supreme, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے )وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں میں حج کوٹہ کی تقسیم کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری سکیم کا کوٹہ 60 فیصد اور پرائیویٹ سکیم […]
By Web Editor on March 19, 2018 against, assembly, child, in, labor, Punjab, resolution, submitted اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (اصغر علی مبارک) پنجاب اسمبلی میں چائلڈ لیبر کے خلاف قراردادجمع پنجاب اسمبلی میں چائلڈ لیبر کے خلاف آئین کے آرٹیکل 25 اے پر عمل در آمد کے لئیے قرارداد جمع کرادی گئی۔قرارداد کو مسلم لیگ (ق) کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔قرارداد کے متن میں […]
By Web Editor on March 19, 2018 against, appeal, case, court, cricketer, fixing, punishment, rejected, SHARJEL KHAN, spot, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(اصغر علی مبارک) سپاٹ فکسنگ کیس، پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹریبونل سے سزا کے خلاف کرکٹر شرجیل خان کی درخواست مستردکردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف اپیل کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28
By Web Editor on March 17, 2018 against, allegations, chief justice, For, him, Imran Khan's, INQUIRING, letter, SHEHBAZ SHARIEF, to, will, write اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, کالم
ڈی جی خان(خصوصی رپورٹ :اصغر علی مبارک) مسلم لیگ ن کے صدراور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات کی انکوائری کیلئے چیف جسٹس کرجلد خط لکھوں گا،نیب میں ملتان میٹروکا کیس چل رہا ہے اگرکرپشن ثابت ہوجائے توسیاست چھوڑ دوں گا،ورنہ عمران خان کان پکڑیں اور کسی درگاہ میں بیٹھ […]
By Web Editor on March 17, 2018 against, appointment, assembly, College, illegal, law, Member, NABILA HAKIM ALI, of, principal, pti, Punjab, resolution, submitted, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور( اصغر علی مبارک)تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی پرنسپل کو فوری عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ لاء کالج کی پرنسپل کی تعیناتی غیر قانونی ہے۔جبکہ اسی پرنسپل پر غیر قانونی طریقے سے […]
By Web Editor on March 12, 2018 against, and, arresr, ayat ullah, his, in, iran, khamna ie, of syed, preachings, Sadiq, sherazi, shirazi, son, syed hussain اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم *سید حسین شیرازی ولد صادق شیرازی کی گرفتاری اور کچھ لوگوں کی بے چینی* تحریر: محمد زکی حیدری میرا دل نہیں کرتا اس مسئلے پہ کچھ بولوں کیوں کہ میں پاکستانی ہوں، شیرازی ایرانی ہیں. لیکن بات صرف ایران تک محدود ہوتی میں چپ رہتا مگر ھندوستان کے ایک مولانا سیف […]
By Web Editor on March 10, 2018 against, application, australian, Govt, in, introduced, khyber, mobile, Pakhtoonkhawah, stop, to, violence, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد؍پشاور(اصغر علی مبارک) عورتوں کے عالمی دن کے حوالے سے صوبہ خیبر پختونخوا کے مقامی ہوٹل میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں آسٹریلین ڈپٹی ہائی کمیشنر برک بیٹلی اور خواتین کے صوبائی کمیشن برائے وقارِ نسواں کی چیئرپرسن نیلم طورو نے آسٹریلوی حکومت کی مدد سے خواتین پر تشدد کے […]
By Web Editor on March 9, 2018 against, AL-SHIFA EYE, ALSHIFA, eye, fir, guard, in, MORGAH, of, PS, RAWALPINDI،POOR, registered, SURGEONS, trust اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(ہیلتھ رپورٹر) الشفاء آئی ٹرسٹ اینڈ ھاسپٹل کے تین سرجنز اور دوسرا عملہ مشکل میں پھنس گیا۔ غریب سکیورٹی گارڈ تین آئی سرجنز کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے تھانہ مورگاہ پہنچ گیا۔ سکیورٹی گارڈ نے الزام لگایا کہ تین سرجنز نے اس کے انکار ک کے باوجود مختلف ایام میں اس کی دائیں آنکھ کا […]
By Web Editor on March 8, 2018 against, and, behavior, chichawatni, guards, hospital, ms, of, protest, THQ, unethical اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد). چیچہ وطنی: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں گارڈز کی کی غنڈی گردی اور ایم ایس کے ناروا سلوک کے خلاف شہریوں۔ وکلاء ۔ تاجر اتحاد کے نمائندوں ۔ اور سول سوسائٹی کے لوگ شہر والے پل پر احتجاج کیا۔ مریضوں کے ساتھ آنے والے لوگوں اور شہریوں کے ساتھ آئے روز بد تمیزی […]
By Web Editor on March 8, 2018 55, advertisement, against, case, chief, court, Fund, government, hearing, in, justice, Lac, lahore, ordered, Registry, rupees, SHEHBAZ SHARIEF, SOU MOTTO, submit, Supreme, to اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اشتہارات ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو اپنی جیب سے55 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اشتہارات ازخودنوٹس کی […]
By Web Editor on March 8, 2018 against, article, case, DETAIL, Ex.President, General, Interior, Ministry, of, Pervez Musharraf, properties, six, submitted اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں وزارت داخلہ کی جانب سے ان کی جائیدادوں سے متعلق رپورٹ جمع کرادی گئی۔جسٹس یحیٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس یاور علی اور جسٹس طاہرہ صفدر بھی بینچ کا حصہ ہیں۔سماعت کے دوران […]
By Web Editor on March 8, 2018 Accused, against, case, contempt, court, criminal, Federal, For, implement, Interior, Minister, of, on, ordered, plea, Supreme, Talal Chaudhry, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (اصغر علی مبارک) طلال چودھری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ کا وزیرمملکت داخلہ طلال چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ۔ طلال چودھری پر آیندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائےگی۔ طلال چودھری پر 14مارچ کو فرد جرم عائد ہوگی۔ طلال چودھری کے وکیل […]
By Web Editor on March 6, 2018 15484, action, against, and, Challan, during month, February, filed, highways, HTV, IG, Motorway, National, of, ordered, police, syed kaleem imam, vehicles اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
روات (اسد حیدری )آی جی نیشنل ہای ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کےخصوصی احکامات کی روشنی میں سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو ایس ایس پی شہریار سکندر کی زیر سرپرستی موٹروے پولیس نارتھ ٹو (پنڈی۔کھاریاں )سیکٹر نے گزشتہ ماہ مختلف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف خصوصی مہم کی صورت میں کارواییاں […]
By Web Editor on March 4, 2018 against, and, Army, Awami Muslim League, Chairman, CONDENMING, judiciary, meet, PMLN, SARWAT EJAZ QADRI, sheikh rasheed ahmed, words, wrong اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی( )سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجاز قادری کی قیادت میں وفدکی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد سے ملاقات،دونوں رہنماؤں نے موجودہ ملکی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے سیاسی امورپر تبادلہ خیالات کے ساتھ ساتھ آئندہ ملاقاتیں جاری رکھنے اور دیگرسیاسی جماعتوں سے روابط بڑھانے پر اتفاق کیا،رہنماؤں کا کہناتھاکہ ن لیگ کا […]
By Web Editor on March 2, 2018 against, and, Bahawalnagar, case, criminals, DPO, girl, kidnapping, notice, PS. MAROT, rape, registered, took, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
بھاولنگر (یاسرآکاش چوہدری) تھانہ مروٹ میں لڑکی کا اغوا اور زیادتی کا معاملہ ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عطاءالراحمن نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ تھانہ مروٹ پولیس نے مرکزی ملزم محمد بوٹا ولد ارجن گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او صاحب کا مزید کہنا تھا کہ ایسے ملزم کو کیفرکردار تک پنچایا جاۓ گا۔ ایسے ملزم کسی رعایت کے مستحق […]
By Web Editor on February 28, 2018 against, ATV, before, club, Faisal, harassment, journalist, National, on, police, press, protest, raise, reporter, RIUJ, senior, shehzad, to, tomorrow, torture, traffic, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(یس اردو نیوز، اصغر علی مبارک) راولپنڈی/ اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(دستور) نے اے ٹی وی کے سینئر رپورٹر فیصل شہزاد ساھی کو زودوکوب کئے جانے اور دھمکیاں دینےپر اسلام آبادٹریفک پولیس کے خلاف یکم مارچ(جمعرات) کو سہہ پہر چار بجے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاھرے کا اعلان کیا ھے۔صحافیوں کو مظاھرے […]
By Web Editor on February 28, 2018 against, AHAD CHEEMA, and, application, Arrest, bureaucracy, cases, chief, hearing, High Court, lahore, lock-down, MARKED, of, protest, Punjab, Secretary, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں احد چیمہ کی گرفتاری پر افسران کا احتجاج اور دفاتر کی تالہ بندی کے خلاف ایک اور درخواست پر سماعت بھی ہوئی ۔ عدالت نے درخواست چیف سیکرٹری پنجاب کو بھجوا دی ۔ مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست چیف سیکرٹری پنجاب کو بھجوانے کے احکامات جاری کرتے […]
By Web Editor on February 25, 2018 against, bureaucracy, commission, decided, election, in, letter, pakistan, protesting, Punjab, TEHRREK E INSAF, to, write اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد( یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں اہم فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب میں احتجاج کرنے والی بیور و کریسی بارے الیکشن کمیشن کو خط لکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔ احتجاجی آفیسرز کو قطعی طورپر نگران سیٹ اپ میں تعینات نہ کیا جائے ۔ یہ آفیسر ز اپنی غیر جانبداری اور […]