By Web Editor on February 23, 2018 against, Ambassador, america, and, Asghar, campaign, did, Finance, France, Govt, list, of, pakistan, PMLN, president, said, Sultana, terror, watch, well, Wing, women اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویمن ونگ کی صدر سلطانہ اصغر نے ٹیرر فنانس واچ لسٹ سے پاکستان کی شمولیت رکوانے کیلئے حکومت پاکستان اور سفارتخانہ پاکستان کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور سفارتخانہ کے بروقت اقدامات سے پاکستان کا بہترین تشخص اجاگر کیا گیا جسے دنیا بھر […]
By Web Editor on February 23, 2018 against, Army, be, Chairperson, Committee, Coordination, full, Indian, justice, kashmir, Kashmiris, Paris, provided, ROOOHI BANO, said, should اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس کی کشمیر کوآرڈینیشن کمیٹی (ویمن ونگ) کی منتخب چیئرپرسن محترمہ روحی بانو نے کہا ہے کہ کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ظلم و زیادتیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہئے،کشمیر میں بسنے والے مسلمان طویل عرصے سے مظالم برداشت کررہے ہیں،عالمی برادری اور انسانی حقوق کے ادارے ا س طرف توجہ دیں اور مظلوم […]
By Web Editor on February 23, 2018 2018, 3, against, arts, be, competitions, from, given, grand, held, in, international, March, Marshal, master, more, Peshawar, sacrifices, Shihan Raja Khalid, terrorism, war, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پشاور(سپورٹس رپورٹ) پاکستان میں تیزی سے مقبول ھونے والے ماڈرن مارشل آرٹس ،مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے کے انٹرنیشل مقابلے تین مارچ کو کودلازا ک روڈ پشاور میں ہوں گے جس میں افغانستان کے کھلاڑی بھی چیلنج فائٹس مقابلے لڑیں گے پشاور پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت میں پاکستان میں جدید مارشل […]
By Web Editor on February 22, 2018 against, Board, Chairman, Charges, complains, corruption, Federal, in, investigate, Minister, NAB, of, on, ordered, pakistan, RIAZ PIRZADA, sports, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ بد عنوانی اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔ اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ اور ڈی جی اسپورٹس بورڈ […]
By Web Editor on February 19, 2018 against, and, conducted, grand, highways, illegal, MOTORWAYS, on, Operation, PASSAGES, police, Rawat, road اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
روات (اسد حیدری ) روات جی ٹی روڈ ناجائز تجاوزات کے خلاف موٹروےہائی ویز پولیس این ایچ اے کا مشترکہ گرینڈآپریشن۔ آئیجی نیشنل ہای ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام اور ڈی آی جی موٹروے پولیس نارتھ زون عباس احسن کے احکامات کی روشنی میں سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو جہلم شہریار سکندر کی […]
By MH Kazmi on February 19, 2018 against, arrested, Corrupt, flying, in crackdown, kite, looted, police, Rawalpindi اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) بسنت پولیس ایکشن، کرپٹ عملے نے افسران کی محنت پر پانی پھیر دیا، مقدمات کے اندراج کے بعد ضمانت پر رہا ہونے والوں کو تھانیداروں نے لوٹ لیا، جامہ تلاشی کے دوران قبضے میں لی گئی نقد رقم واپس کرنے سے انکار، خالی بٹوا اور اے ٹی ایم کارڈ لت جاؤ، نقدی […]
By MH Kazmi on February 17, 2018 Admissions, against, CHISTIAN, College, female, Govt, in, protest, stopped, students, their اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
چشتیاں( یاسرآکاش چوہدری) چشتیاں: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج براٸے خواتین کی طالبات کا ایڈمیشن نہ ملنے پر کچری چوک میں احتجاجی مظاھرہ ۔چشتیاں:طلباء کامطالبہ ہے ھماری سینئر ٹیچر ھمارے ایڈمیشن روک کربیٹھی ھیں ایڈمیشن کی آخری تاریخ 19 فروری ھیں۔ 25 دن سے ھم میڈم کے آفس کے پاس کھڑی ھیں میڈم عمرہ پرچلی گئی اورھماری بات […]
By MH Kazmi on February 15, 2018 2018, 26, against, AJDOURNED, and, attack, case, February, hearing, imran, JUNEJO, Khan, PTV, SSP, till اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (اصغر علی مبارک )اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف پی ٹی وی حملہ کیس اور،ایس ایس پی جونیجو تشدد کیس کی سماعت اس مہینے کی چھبیس تاریخ تک ملتوی کردی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ آج عدالت میں پیش ہوئے اور مقدمے میں […]
By MH Kazmi on February 14, 2018 A, against, at, building, BULLDOZING, department, GULSHANABAD, Operation, people, plaza, protest, RDA, RDA. AND, started, sting, stopped, team, When News Events & Travel, اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) آر ڈی اے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کو گلشن آباد میں غیر قانونی طور پر تعمیر پلازہ کو بلڈوز کرنے سے زبردستی روک دیا گیا۔ پلازہ کا ملک راجہ افتخار ولد غلام مرتضے سکنہ کلیال آر ڈی اے کے بلڈوزر کے سامنے کھڑا ہو گیا اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ٹیم کو غیر قانونی طور […]
By MH Kazmi on February 14, 2018 action, against, and, are, case, chief, citizenship, days, dual, fifteen, government, group, having, in, institutions, justice, nationality, officers, ordered, other, reply, Secretariat, submit, SUPPOSED, take, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)سپریم کورٹ میں سرکاری افسران اور ججوں کی دوہری شہریت کے مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ڈی ایم جی، پی ایس پی، سیکریٹریٹ گروپ اور آفس منیجمنٹ گروپس سے 15 دنوں میں جواب طلب کر لیا جبکہ جواب نہ دینے والے ادارے کے خلاف کارروائی کرنے کی تنبیہ […]
By Web Editor on February 10, 2018 against, Colombia, in, mini, orientation, protest, sexual, skirts, students, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یونیورسٹی کی طرف سے لباس کے متعلق مشورہ ملنے پر طالبات نے منی سکرٹ پہن کر احتجاج کیا. کولمبیا کی پونٹیفیکل بولفیرین یونیورسٹی کی طالبات نے جمعرات کے روز منی سکرٹ پہن کر یونیورسٹی انتظامیہ کے ایک مشورے کے خلاف احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق 30 جنوری کو یونیورسٹی نے اپنی ویب سائٹ پر “آپ […]
By Web Editor on February 9, 2018 against, cases, combine, For, hajj, hearing, policy, request, set, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
حج پالیسی کیخلاف دائر مقدمات یکجا کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزارت مذہبی امور کی درخواست پر سماعت 14 فروری کو ہوگی چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کریگا وزارت مذہبی امور نے چار ہائی کورٹس میں جاری مقدمات یکجا کرنے کی استدعا کر رکھی ہے […]
By Web Editor on February 9, 2018 against, ali, case, imran, in, jail, murder, the, trial, verdict, Zainab اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے ننھی زینب سمیت کئی بچیوں کے قاتل عمران علی کے خلاف مقدمہ جیل میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قصور میں زینب سمیت بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے عمران علی کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ فیصلہ عمران علی کی سیکیورٹی کو […]
By Web Editor on February 7, 2018 against, allegations, Anchor, channel, controversy, court, Jan, Matiullah, Parson, private, show, talk, the, TV, unreasonable اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وقت ٹی وی چینل کے صحافی مطیع اللہ جان کی جانب سے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز ٹاک شو کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹے شوکت عزیز صدیقی نے نوٹس لے لیا توئین عدالت کا نوٹس جاری عدالت عالیہ کے خلاف ٹاک شو کرنے پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نوٹس لے لیا آئندہ […]
By Web Editor on February 6, 2018 2017, 6, act, action, against, amendment, court, decision, during, election, from, hearing, in, Nawaz, No, on, one, petitions, present, Sharif, side, take, the, to, was, way, which اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کے خلاف 6 درخواستوں پر سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے کوئی پیش نہ ہوا جس پر عدالت عظمیٰ نے یکطرفہ کارروائی کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم […]
By Web Editor on February 6, 2018 against, an, appeal, case, contempt, court, filed, Hashmi, in, inter-court, leader, Nehal, PML N, Supreme, the, verdict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی نے توہین عدالت کیس میں سزا کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کے نوٹ پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، عدالت نے ان کے […]
By Web Editor on February 6, 2018 accountability, against, court, family, hearing, in, NAB, references, Sharif, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
شریف فیملی کے خلاف احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) خواجہ حارث کی عدم حاضری کے بعد نیب ریفرنسز کی سماعت میں 2 بجے تک وقفہ سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر احتساب سے واپس روانہ ہوگئے۔ نواز شریف کے خلاف تین، […]
By Web Editor on February 6, 2018 against, an, and, application, DC, happened, in, jameel, office, Professor, protest, public, smoking, submit, then, to, transport, went, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد:(اصغر علی مبارک) چہرے پر بیشمار زخم سجائے ہوئے پولیس اسٹیشن ہٹیاں بالا میں سلاخوں کے پیچھے پابند یہ بزرگ کوئی پیشہ ور مجرم نہیں ہیں نا ہی انہوں نے ملک کا پیسہ لوٹا ہے نا ہی یہ کسی غیراخلاقی جُرم کے مرتکب ہوئے ہیں بلکہ یہ پیشے کے اعتبار سے معلم ہیں انکا […]
By Web Editor on February 6, 2018 against, decision, expand, Investigation, Jadhav, kulbhushan, of, scope, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان نے بھارت سے کلبھوشن یادیو کے نیٹ ورک تک رسائی مانگ لی ہے۔ پاکستان را کے ایجنٹ کلبھوشن نیٹ ورک کے دو درجن سے زائد افراد کے بیانات ریکارڈ کرنا چاہتا ہے اس سلسلے میں […]
By Web Editor on February 5, 2018 AFGHANI, against, amanullah, Maroosh, Pakistani, raza, victory اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
”چیمپئنز کا کھیل ”کھیلوں کا چیمپئنز” پاکستانی ممروش رضا کی افغانی امان الله کیخلاف جیت، چیمپئنز بیلٹ ”وکٹری فائیٹ نائٹ” ٹائٹل تھری گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد چیئرمین مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) نے عطا کی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دور جدید میں مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) مارشل آرٹس کے چیمپئنز […]
By Web Editor on February 5, 2018 A, against, case, government, helicopter, imran, Khan, of, the, using اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا معاملہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) عمران خان نے 74 گھنٹے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا، کے پی حکومت کا اعتراف عمران خان کے ساتھ پروٹوکول افسر اور پرائیویٹ سیکریٹری نے بھی سفر کیا خیبر پختونخوا کے وزرانے بھی سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا قواعد […]
By Web Editor on February 3, 2018 against, allegations, Bhutto, campaign, doctor, Gen Secretary, Mehreen, of, peoples, ppp, president, rejected, Sindh, the, Wing, women, youth اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی(نیوز ڈیسک)جنرل سیکریٹری شعبہ خواتین سندھ، ایم این اے، ڈاکٹر مھرین بھٹو نے کہا ہے کہ پیپپلز پارٹی شعبہ خواتین سندھ کا صدر پیپلز یوتھ سندھ کے خلاف جاری مھم سے کویئ تعلق نہین، وہ عناصر جو پارٹی مین انتشار چاھتے ہیں لیڈیز ونگ ان عناصر کی نفی کرتی ھے، یوتھ ونگ اور لیڈیز ونگ شانہ بشانہ ملکر بھٹو […]
By Web Editor on January 30, 2018 000, 125, action, against, and, Board, branch, Cantt, Cleaning, food, licensed, made, meat, non-certified, non-standard, overall, penalties, Rawalpindi, were, without اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کی غیر معیاری صفائی، بغیر لائسنس، اور غیر تصدیق شدہ گوشت کے خلاف کاروائی پر مجموعی طور پر 125,000 جرمانے کیے گئے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق فوڈ برانچ کے عملے نے رینج روڈ کے علاقے میں پنجاب کیش اینڈ کیری پر غیر تصدیق شدہ گوشت اور […]
By Web Editor on January 28, 2018 against, chanting, come, express, forced, gas, government, islamabad, load, load sheding, on, people, roads, severe, SHADING, slogans, to, way اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد ؛وزیر اعظم کا گیس لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ وفا نہ ہوا، شہر اقتدار کے شہری سڑکوں پر نکل آئے اسلام آباد(رپورٹ اسد حیدری) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حلف اٹھاتے ہی وعدہ کیا کہ وہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی طرح گیس کی لوڈ شیڈنگ کو بھی ختم کر کے […]