By MH Kazmi on October 6, 2017 about, act, against, amending, Extremely, is, Islam, it, Khatam e Naboowat, think, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کہتے ہیں کہ ختم نبوت میں ترمیم کا سوچنا بھی کفر ہے، یہ ایک غلطی تھی جس کا معاملہ حل ہوچکا ہے، اب اس معاملے پر سیاست نہ کی جائے۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے وزیرقانون زاہد حامد اور مشیر قانون بیرسٹر ظفر اللہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے […]
By Web Editor on October 6, 2017 against, Announced, For, lanka, National, one day, series, sri, team, the, was اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سری لنکا سے ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا اور ٹیم میں اظہر علی کو ڈراپ کر کے امام الحق کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز 13 اکتوبر سے شروع ہوگی جس کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا […]
By Web Editor on October 6, 2017 -lahore, action, against, non-sample, number, of, plate, vehicles اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے لاہورمیں غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک ہزار سے زائد گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں اتار لیں۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق غیر نمونہ اورفینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف آپریشن ڈیفنس کے گھوڑا چوک میں کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک ہزار سے زائد گاڑیوں کی […]
By Web Editor on October 5, 2017 A, abbasi, against, conspiracy, from, government, hanif, is, it, Oath, prophecy, remove, the, to, word اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے حلف نامے میں ٹائپنگ غلطی کوئی نہیں مانتا، شیخ رشید اور عمران خان قوم کو گمراہ کر رہے ہیں: رہنما مسلم لیگ(ن) مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا ارکان اسمبلی کے حلف نامے سے ختم نبوت کا لفظ نکالنا حکومت […]
By Web Editor on October 5, 2017 2017, A, act, against, court, electoral, filed, in, petition, reforms, Supreme, third اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: انتخابی اصلاحات ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر کی گئی، درخواست داؤد غزنوی نامی شہری کی جانب سے دائرکی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ انتخابی اصلاحات بل آئین کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف […]
By Web Editor on October 4, 2017 accountability, against, court, dar, hearing, in, ishaq, of, reference اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت جاری ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب کے دو گواہ عدالت میں پیش ہوئے۔ ان لینڈ ریونیو کے اشتیاق احمد اور نجی بنک سے تعلق رکھنے والے طارق جاوید نے ریکارڈ عدالت میں پیش کردیا۔ احتساب عدالت کے جج […]
By Web Editor on October 3, 2017 29, against, announces, cricketers, Kiwi, names, of, series, womens اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضا مند، چار اکتوبر کو مریدکے میں مشقوں کا آغاز پاکستان کرکٹ بورڈ نے یو اے ای میں نیوزی لینڈ کیخلاف ہونے والی سیریز کیلئے 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ کپتانی سے ہٹائے جانے والی ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضا مند […]
By Web Editor on October 3, 2017 against, begun, Disqualified, has, law, majority, Minister, prime, raise, this, to, voice, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: اب عملی طور پر ن لیگ نے الیکشن کمیشن اور آئیں کو روبرو کھڑا کر دیا ہے، آئندہ آنے والے دنوں میں جو جتنا بڑا کرپٹ ہو گا اسے تمغہ دیا جائے گا: پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]
By Web Editor on October 3, 2017 action, against, dar, ishaq, judicial, rejects, requests, stop, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف عدالتی کارروائی روکنے اور ان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواستیں مسترد کردی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے اور فرد جرم معطل کی دونوں درخواستیں مسترد کردیں۔ ہائی […]
By Web Editor on September 26, 2017 A, against, become, Chairman, corruption, countries, has, in, model, NAB, SAARC اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بدعنوانی کی روک تھام کے حوالے سے سارک ممالک کیلیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستان سارک ممالک کے انسداد بدعنوانی فورم کا چیئرمین بن چکا ہے۔ نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب کے ڈائریکٹر جنرلز کی 22 ویں سالانہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کے موقع […]
By Web Editor on September 25, 2017 against, ali, hundred, indies, Moeen, ODI, third, West اہم ترین, خبریں, کھیل
برسٹول: تیسرے ون ڈے میں معین علی کے بعد لیام پلنکٹ ویسٹ انڈیز پر ٹوٹ پڑے، انگلینڈ نے 124رنز کی شاندار فتح سے سیریز میں 2-0 کی برتری پالی، 370رنز ہدف کے تعاقب میں جانے والی کیریبیئن ٹیم 40ویں اوور میں 245 رنز پر آؤٹ ہو گئی، کرس گیل نے سب سے زیادہ 94رنز بنائے، پلنکٹ […]
By Web Editor on September 24, 2017 against, lanka, National, play, reached, series, sri, team, the, to, UAE اہم ترین, خبریں, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔ ٹیم سری لنکا کے خلاف 2ٹیسٹ میچز،5 ون ڈے اور 3 ٹی 20 کھیلے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور سے متحدہ عرب امارات پہنچی، قومی کرکٹ اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور 9 عہدے […]
By MH Kazmi on September 22, 2017 against, Exploration, filed, incident, model, of, petition, publically, report, town اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور
پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے۔اپیل میں […]
By Web Editor on September 21, 2017 against, campaign, financing, For, foreign, Geneva, India, is, office, pakistan, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں پاکستان مخالف مہمات جاری ہیں اور بھارت ان میں براہ راست ملوث رہا ہے اب بھی جنیوا میں پاکستان مخالف مہم چلانے والی بلوچستان ہاؤس نامی نام نہاد تنظیم کی فنڈنگ بھارت نے ہی کی ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان […]
By Web Editor on September 21, 2017 against, By, fielding, Miran, pakistan, Shah, toss, UK, winning, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
ورلڈ الیون ٹیم کے دورے بعد یو کے میڈیا الیون کی ٹیم بھی پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان الیون کے خلاف خیر سگالی کرکٹ میچ کا میلہ آج میران شاہ میں سجے گا۔ لاہور کے بعد وزیرستان کے کرکٹ کے میدان بھی آباد ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر […]
By Web Editor on September 19, 2017 against, asif, Bhutto, Children's, name, petition, puts, rejects, the, to, use, with, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کے بچوں کے نام کے ساتھ بھٹو لگانے کیخلاف درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آصف علی زرداری کے بچوں کے نام کے ساتھ بھٹو لگانے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رئیس عبد الواحد کی […]
By Web Editor on September 19, 2017 against, ayesha, commission, documents, election, Gulalai, in, pti, submit, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے بھجوایا گیا ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے، لگائے گئے الزامات بے بنیاد، گمراہ کن اور غلط ہیں: عائشہ گلالئی کا الیکشن کمیشن میں تحریری جواب تحریک انصاف کی منحرف ایم این اے عائشہ گلالئی نے عمران خان کی جانب سے بھجوایا گیا ریفرنس بدنیتی پرمبنی قرار دے دیا، کہتی […]
By Web Editor on September 18, 2017 A, against, al-Assad, Bashar, bin, demands, fight, Hamza, Laden, new اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دبئی: شام میں جارحیت کا مقابلہ کیا جارہا ہے، مسلمان ان کے ساتھ کھڑے ہوں خون ریزی کو روکنے کیلئے سنجیدہ طریقے سے بیدار ہونے کی ضرورت ہے ایبٹ آباد آپریشن میں القاعدہ کے مارے جانے والے سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے اور ان کے ممکنہ وارث حمزہ بن لادن نے دنیا کے مسلمانوں پر […]
By Web Editor on September 18, 2017 against, appeal, approved, contempt, court, For, hearing, Nawaz, of, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اپنایا گیا ہےکہ نواز شریف نے 25 اگست کو لاہور میں تقریر کے دوران توہین […]
By Web Editor on September 18, 2017 against, ali, Azhar, first, in, lanka, of, participation, sri, suspected, test اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کامیاب ترین بیٹسمین اظہر علی گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ، جس کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ان کی شرکت مشکوک دکھائی دے رہی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کے گھٹنے کی پرانی تکلیف دوبارہ ابھر آئی ہے، جس کے سبب وہ خاصی مشکل […]
By Web Editor on September 18, 2017 against, be, court, hearing, in, Kalamum, Nawaz, of, petition, Supreme, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ پی پی امیدوار فیصل میر نےلاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ درخوست میں کہا گیا کہ کلثوم نواز اپنے درست مالی گوشوارے فراہم کرنے اور بالواسطہ یا بلاواسطہ اپنے زیراستعمال […]
By Web Editor on September 15, 2017 against, Anusha, appointed, decision, gives, Judge, monitoring, NAB, Rahman, the, Us, was, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہمارے دلائل نہیں مانے گئے، عوام اور تاریخ ثابت کرے گی کہ یہ فیصلہ درست تھا یہ نہیں: بیرسٹر ظفر اللہ کی میڈیا گفتگو مسلم لیگ (ن) کی رہنما انوشہ رحمان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نظر ثانی اپیلوں کو مسترد کرنا ہمارے لئے مایوسی کی بات ہے۔ […]
By Web Editor on September 15, 2017 against, family, his, Khan, members, rebelled, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں سخت مشکل کا شکار ہیں جس کی وجہ ہیں ان کے بہنوئی آیوش شرما جنہوں نے سلومیاں کے خلاف بغاوت بلند کردی ہے۔ بالی ووڈ میں اداکار سلمان خان کی فیملی کے درمیان محبت کی مثالیں دی جاتی ہیں سلمان نہ صرف اپنے گھر والوں سے محبت کرتے ہیں بلکہ […]
By Web Editor on September 15, 2017 against, family, Panama, rejects, requests, Sharif, verdict اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی نظر ثانی اپیلیں خارج کر دیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل، جسٹس عظمت شیخ سعید، جسٹس اعجاز الاحسن اورجسٹس گلزاراحمد پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کی جانب سے پاناما فیصلے پر […]