By MH Kazmi on August 29, 2019 $, 20, agree, countries, donate, fire, For, GCune's, meeting, million, to, upcoming, World اہم ترین, خبریں

پیرس (ویب ڈیسک )ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم جی سیون کے پیرس میں ہونےوالے سربراہ اجلاس میں عالمی رہنمائوں کا برازیل میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے 20ملین ڈالرز کی ہنگامی امداد پر اتفاق ہو گیا۔ ٹرمپ سے اختلافات پر اجلاس کوئی اعلامیہ جاری کیے بغیر ہی ختم ہو گیا ،اجلاس میں خارجہ امور […]
By Web Editor on November 9, 2018 again, agree, and, assembly, did, get, how, it, League, N, National, once, ppp, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے قانون سازوں کے لیے ضابطہ اخلاق تشکیل دینے کے لیے کمیٹی بنانے کی حمایت کردی۔اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پر الزام لگایا تھا کہ دونوں سابقہ حکومتوں نے […]
By Web Editor on November 5, 2018 agree, saying, something, that, will, with, you اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک) تجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ ہم نے چین کے ساتھ بہت سے توقعات لگا لی ہیں لیکن چین بہت سوچ سمجھ کر فیصلے کرتاہے ، عمران خان کے بچوں کی والدہ جمائما نے تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے بڑی اہم بات کی ہے ۔ دنیا نیوز کے […]
By Web Editor on November 1, 2018 agree, and, government, position اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ نیب کی ہر تیسرے، چوتھے روز کوئی نئی لسٹ سامنے آ جاتی ہے لیکن اب اس پر تنقید شروع ہو گئی ہے۔ نیب قوانین میں تبدیلی کیلئے 20 ایم این ایز پر مشتمل […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 afghanistan, agree, efforts, For, in, Joint, on, pakistan, Peace, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کی جانب سے افغانستان میں قیام امن کے لیے مشترکہ طور پر کوششیں جاری رکھنے پر رضا مندی کا اظہار کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سینیئر عہدیدار برائے جنوبی و وسط ایشیائی امور ایلس ویلز نے پاکستان کے دورے کے دوران جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں […]
By Web Editor on June 8, 2018 agree, diplomatic, melting, minimize, Pak, relations, snow, stress, to, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاک امریکہ سفارتی تعلقات میں جاری سرد مہری ختم ہونے لگی۔ سفارتی کشیدگی میں کمی کے لیے دونوں اطراف سے سفارتکاروں اور عملے پر عائد پابندیاں مرحلہ وار کم کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سفارتی کشیدگی میں کمی کے لیے دونوں اطراف سے سفارتی پابندیاں مرحلہ وار کم کی جائیں گی۔ اعتماد بحالی […]
By Web Editor on June 1, 2018 A, agree, form, government, italy, mixed, parties, to, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اٹلی ; اٹلی میں سیاسی بحران ختم ہو گیا، دو جماعتوں نے مخلوط حکومت تشکیل دینے پر اتفاق کر لیا، صدر نے نئی کابینہ کی منظوری دے دی، وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔ اٹلی کی مقبول ترین جماعتیں اسٹیبلشمنٹ اور ان کی جانب سے پیش کئے گئے کابینہ کے ناموں کی منظوری دے دی۔ کونتے […]
By Web Editor on May 29, 2018 agree, chief, did, elected, Khosa, League, Minister, Muslim, name, nasir, new, of, on, the, Why اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصر الملک اور نگراں وزیراعلی کےلیےآصف سعیدکھوسہ کو نامزد کر کے ن لیے عدلیہ مخالف بیانیہ میں نرمی لانا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ جہاں تک ناصر محمود کھوسہ کے انتخاب کی بات […]
By Web Editor on May 20, 2018 A, agree, and, electoral, form, Joint, League, pti, Q, strategy, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ قائدِاعظم کی قیادت کے درمیان اعلیٰ سطح رابطے کے نتیجے میں پنجاب میں انتخابی تعاون پر اتفاق پا گیا، دونوں جماعتیں مل کر مسلم لیگ ن کو ٹف ٹائم دیں گی۔ تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان اعلیٰ سطح رابطہ ہوا ہے جس میں پنجاب میں انتخابی […]
By Web Editor on May 18, 2018 abbasi, agree, and, could, Khaqan, Khursheed, Minister, name, not, of, on, prime, Sarwaran, Shah, Shahid, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف خورشید شاہ ایک بار پھر نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان منگل کو کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس […]
By Web Editor on May 11, 2018 agree, and, government, guardian, Minister, name, of, on, opposition, prime, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگراں وزیراعظم کے ایک نام پر اتفاق ہوگیا ہے، جس کا اعلان 15 مئی کو اپوزیشن لیڈر کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب کے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے نام پر میں […]
By Web Editor on April 25, 2018 agree, and, deal, France, Iran's, new, nuclear, on, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی ہم منصب ایمانیول میکرون نے ’مضبوط خطوط‘ پر ایران سے نیا جوہری معاہدہ کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے سرکاری دورے پر آئے فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس کے دوران […]
By Web Editor on February 9, 2018 agree, ASEAN, china, countries, discount, equal, pakistan, to اہم ترین, خبریں, کاروبار

بیجنگ: چین نے پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ پاکستان اورچین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے دوئم پر مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر آئندہ ماہ دستخط ہونے کی توقع ہے، ایف ٹی اے ٹو کے تحت مذاکرات کا نواں دور چین میں ہوا۔ ذرائع کا کہنا […]
By F A Farooqi on January 18, 2018 agree, bilateral, France, pakistan, relations, strengthen بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

سینیٹر لیفٹینٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقیوم جو کہ سینٹ آف پاکستان میں پاکستان فرانس دوستی گروپ کے کنوینیئر اور چیئر مین سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار ہیں کی سربراہی میں چار رکنی پارلیمانی وفد نے فرانس کے ساتھ پارلیمانی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کیلئے فرانس کا دو روزہ کیا۔ یہ پارلیمانی وفد سینیٹر پاسکل […]
By F A Farooqi on December 15, 2017 agree, archaeological, France, further, pakistan, promote, sector بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس میں منعقد خصوصی تربیتی پروگراموں میں پاکستانی طالب علم اور محقیقین اپنے علوم اور تجربات کے تبادلوں کے ذریعے مستفید ہو رہے ہیں جس سے دونوں ممالک میں آثار قدیمہ کے شعبے میں تعلقات مزید فروغ پا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آج فرانسیسی آثار قدیمہ کے انڈس بیسن مشن کے سربراہ جناب […]
By Web Editor on November 14, 2017 agree, all, constituencies, For, legislation, new, provinces, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات مان لئے، مردم شماری کا ریکارڈ چیک اور تصدیق کرانے کا حق تسلیم، بروقت انتخابات کا عزم، نئی حلقہ بندیوں کیلئے جلد قانون سازی پر اتفاق کر لیا گیا۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس […]
By Web Editor on October 30, 2017 access, agree, duty, give, italy, Pakistani, products, to, without اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: اٹلی نے دوطرفہ تجارت کے فروغ کیلیے پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی کے بغیر رسائی دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے گزشتہ روز یہاں سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ اتفاق رائے سیکریٹری تجارت محمد یونس ڈھاگہ کے دو روزہ دورہ اٹلی کے دوران کیا گیا۔ اس […]
By Web Editor on October 6, 2017 agree, and, Free, on, pakistan, talks, trade, Vietnam اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: پاکستان اور ویتنام مستقبل میں آزاد تجارتی معاہدہ کرنے کی غرض سے مذاکرات کے لیے ابتدائی فہرستوں کا تبادلہ کرنے پر متفق ہوگئے۔ پاکستان اورویتنام کے مشترکہ تجارتی کمیشن کا 2 روزہ اجلاس جمعرات کو ختم ہوگیا جس میں ترجیحی تجارتی معاہدے (پی ٹی اے) کے لیے ابتدائی فہرستوں کے تبادلہ پر اتفاق رائے ہوا، […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 agree, all, chief, Constitution, For, Minister, of, Sindh, strengthen, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آئین کی بالا دستی کے لئے سب متفق ہیں جب آئین میں ترامیم کے لیے کہا گیا تب مزاحمت کی گئی تاہم آئین کی بالا دستی کے لئے سب متفق ہیں۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 agree, and, between, boost, Cooperation, economic, Hong, Kong, pakistan, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ہانگ کانگ: وزیراعظم نواز شریف اور ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو لی چن یانگ نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو لی چن یانگ نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال […]
By MH Kazmi on April 23, 2017 agree, all, court, decission, iftikhar, mian, Supreme, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سپر یم کورٹ کا فیصلہ سب کو ماننا ہوگا،بعض سیاسی جماعتیں حیلے بہانے بناکر فیصلے سے انحراف کی کو شش کررہی ہیں۔ اکوڑہ خٹک میں خوشحال خان خٹک کانفرنس سے خطاب اور جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے میاں افتخار حسین […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 agree, anything, do, forcing, Kemal, Mustafa, not, people, to, want اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ زبردستی عوام سے کچھ نہیں منوانا چاہتےجو بھی آیا عہدے کے لئے آیا، ہم نے تو عہدے چھوڑے۔ پشاورہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہناہے کہ انہوں نے 2012 میں بانی متحدہ کی غلط پالیسیوں کی […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 agree, and, government, house, in, not, opposition, strife, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

قومی اسمبلی اجلاس اجلاس کے دوران ایوان میں ہوئی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئے۔ اتفاق ہوگیا حکومت اور حزب اختلاف میں اس بات پر اتفاق ہوگیا کہ وقفہ سوالات کے بعد اپوزیشن ارکان پوائنٹ آف آرڈر پر بات کریں گے۔ونوں میں اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 agree, alleged, Costume, Islamabad..., issue, maid, of, on, the, torture اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج کی گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا ڈراپ سین ہوگیا۔کم سن بچی طیبہ کے والدین نے جج سے راضی نامہ کر لیا ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43