counter easy hit

agreed

تمام جماعتیں پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ نہ کرنے پر متفق، پارلیمنٹ میں نئی قرارداد کیلئے غور

تمام جماعتیں پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ نہ کرنے پر متفق، پارلیمنٹ میں نئی قرارداد کیلئے غور

اسلام آباد : تمام سیاسی جماعتیں تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ نہ کرنے پر متفق ہیں ، جے یو آئی کے بعد ایم کیو ایم بھی تحریک واپس لینے پر رضا مند ہو گئی۔ پارلیمنٹ میں نئی قرارداد منظور کرانے کے بعد تحاریک واپس ہونگی جس کے لیے پارلیمانی رہنمائوں کا غور خوص […]

اپیکس کمیٹی پنجاب کا کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کا پوری قوت سے قلع قمع کرنے پر اتفاق

اپیکس کمیٹی پنجاب کا کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کا پوری قوت سے قلع قمع کرنے پر اتفاق

لاہور: ایپکس کمیٹی پنجاب نے کالعدم تنظمیوں کی سرگرمیوں کو پوری قوت سے روکنے پر اتفاق کیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا چھٹا اجلاس ہوا جس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب میں انسداد دہشت گردی کے لئے اقدامات پراطمینان کا اظہار کیا گیا جب کہ […]

برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیا

برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیا

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے رکن ممالک کی سترہ گھنٹے سے جاری اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیاہے سترہ گھنٹے سے زائد جاری اجلاس میں یورپیزون کی جانب سے چند شرائط رکھی گئی ہیں جن میں اعتمادی سازی،پنشن،اورٹیرف کے معاملات بھی شامل […]

سندھ ایپکس کمیٹی میں سیاسی اور عسکری قیادت کراچی آپریشن تیز کرنے پر متفق

سندھ ایپکس کمیٹی میں سیاسی اور عسکری قیادت کراچی آپریشن تیز کرنے پر متفق

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں طے پایا کہ دہشت گردوں کے مددگاروں، مالی معاونین اور سہولت کاروں کو ختم کیا جائے گا۔ بھتہ، فطرہ اور دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے کے لیے ہر سطح پر اقدامات کیے جائیں گے۔ کراچی میں وقتی […]

وزیراعلیٰ پنجاب اورچینی کمپنی کا قائداعظم سولر پارک منصوبے پرکام تیز کرنے پراتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب اورچینی کمپنی کا قائداعظم سولر پارک منصوبے پرکام تیز کرنے پراتفاق

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور چینی کمپنی نے قائداعظم سولر پارک میں 900 میگا واٹ بجلی کے منصوبے پر کام تیز کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ لاہور میں چینی کمپنی کےصدر یویانگ کی قیادت میں وفد نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے اور بجلی […]

پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے علاقوں میں مداخلت نہ کرنے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے علاقوں میں مداخلت نہ کرنے پر اتفاق

کابل : وزیراعظم محمد نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور دیگر حکام کے ہمراہ کابل پہنچے اور افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے جس میں آرمی چیف جنرل راحیل بھی موجود تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم […]

خلیجی ممالک کا یمن میں حکومت کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق

خلیجی ممالک کا یمن میں حکومت کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق

ریاض : خلیجی ممالک نے یمن میں حکومت کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئےعلاقے میں امن وامان کی بحالی کو عالمی برادری کی ذمہ داری قرار دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق خلیجی سربراہوں کا اجلاس ریاض میں ہوا جس میں بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات […]

پاکستان اور ترکی کا سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کا دفاع کرنے پر اتفاق

پاکستان اور ترکی کا سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کا دفاع کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ترکی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال سے پورا خطہ متاثر ہورہا ہے تاہم فریقین کو مسائل کا بات چیت کے ذریعے پرامن طریقے سے حل نکالنا چاہئے جب کہ دونوں ممالک سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کا مل کر دفاع کریں گی۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں […]

جوڈیشل کمیشن پر اتفاق خوش آئند، گورنر راج سندھ نہیں پورے ملک میں لگے گا، خورشید شاہ

جوڈیشل کمیشن پر اتفاق خوش آئند، گورنر راج سندھ نہیں پورے ملک میں لگے گا، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ صولت مرزا کی بات نہیں کروں گا مگر عذیر بلوچ کا کیس الگ ہے، پیپلز پارٹی نے لیاری میں جرائم کے خلاف آپریشن کر کے عذیر بلوچ کیلئے زمین تنگ کی ، جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر اتفاق خوش آئند […]

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات 2013 میں دھاندلی کے الزامات کی عدالتی تحقیقات کے لیے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا […]

ھماری قومی زبان اردو پھلا حصہ

ھماری قومی زبان اردو پھلا حصہ

تحریر: انیلہ احمد جند ماہ ھوئے ڈاکٹر پہ جانے کااتفاق ھوا ویٹنگ روم میں آپسں میں گفتگو کرتی ھم ماں بپٹی باری کا انتنظار کرتی ا سں بات سے بے خبرکہ سامنے بیٹھی فرنچ خا تون نھایت ا نھماک سے ھماری طرف دیکھ رھی ھے ھمین اپنی طرف متوجہ پا کر مسکرادی اور بولی کہ […]

حکومت اور تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن پر راضی ہو گئے، خورشید شاہ

حکومت اور تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن پر راضی ہو گئے، خورشید شاہ

لاہور (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کہتے ہیں کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن پر اتفاق ہو گیا ہے۔ میری اسحاق ڈار سے ملاقات ہوچکی۔ قمر زمان کائرہ جلد عمران خان سے ملیں گے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما صمصام بخاری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ ہوئی جسے مختلف […]

پاکستان اور افغانستان کا اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان کا اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک افغان سیاسی و عسکری قیادت نے ایک بار پھر دونوں ملکوں کی سرزمین کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی […]

چینی صدر جلد پاکستان آئیں گے، دہشتگردی کے خاتمے پر متفق ہیں، سرتاج عزیز، وانگ ژی

چینی صدر جلد پاکستان آئیں گے، دہشتگردی کے خاتمے پر متفق ہیں، سرتاج عزیز، وانگ ژی

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے اقتصادی راہداری کے تحت چین پاکستان میں توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے، چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کہتے ہیں اقتصادی اور سیکورٹی تعاون دونوں ملکوں کے لیے اہم ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے مشیر […]

جوڈیشل کمیشن پر سب متفق ہیں تو دیر کس بات کی ہے، سراج الحق

جوڈیشل کمیشن پر سب متفق ہیں تو دیر کس بات کی ہے، سراج الحق

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیاسی جرگے کے سربراہ اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سب کاموقف ہے کہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے تو دیر کس بات کی ہے جب کہ اس حوالے سے حکومت اور پی ٹی آئی ایک ہی صفحے پر ہیں۔ اسلام آباد […]