counter easy hit

Ahsan

وزیر اعظم سپریم کورٹ سے مکمل تعاون کریںگے، احسن اقبال

وزیر اعظم سپریم کورٹ سے مکمل تعاون کریںگے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقیات احسن اقبال کاکہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو عدالتی کاموں میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے ، وزیر اعظم سپریم کورٹ سے مکمل تعاون کریں گے، مہم جوئی کا شوق رکھنے والا اپنا نقصان کرے گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ قوم چاہتی ہے […]

اپوزیشن سےتعاون مانگناحکومت کی مجبوری ہے،اعتزازاحسن

اپوزیشن سےتعاون مانگناحکومت کی مجبوری ہے،اعتزازاحسن

پیپلزپارٹی کےسینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے تعاون مانگنا حکومت کی مجبوری ہے،سب کو پتا ہے حکومت کو کب ہماری یاد آتی ہے،حکومت ہمارے پاناما بل پر راضی ہوجاتی ہےتوعمران خان کا بھی يہی مطالبہ ہے۔ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ […]

احسن رحیم کا فلم بنانے کااعلان، انڈسٹری میں خیر مقدم

احسن رحیم کا فلم بنانے کااعلان، انڈسٹری میں خیر مقدم

’’سجنیا‘‘ ،’’لگا رہ‘‘ ،’’پریتو‘‘،’’ قسمت اپنے ہاتھ میں‘‘ اور ’’ دوستی‘‘ ۔۔۔یہ وہ مشہور میوزک ویڈیو ز ہیں جنہیں ہر خاص و عام دیکھ اور سن چکا ہے۔ ان ویڈیوز کی کامیابی کے پیچھے احسن رحیم کا نام سرفہرست ہے ۔ احسن کے حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ میوزک ویڈیوز کی ڈائریکشن کے […]

اداکار،گلوکار علی ظفر ،ہدایتکار احسن رحیم کی فلم میں کاسٹ

اداکار،گلوکار علی ظفر ،ہدایتکار احسن رحیم کی فلم میں کاسٹ

طویل مدت سے ایکشن کامیڈی فلم بنانا چاہتا تھا اور اس کے مرکزی کردار کیلئے علی ظفر ہی بہترین انتخاب تھے :احسن رحیم لاہور: ہدایتکار احسن رحیم نے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کو اپنی فلم کے مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا ۔ احسن رحیم جو متعدد میوزک ویڈیوز اور ٹی وی کمرشلز میں […]

پاکستان بھارت جنگ نہیں ہوگی ،اعتزاز احسن

پاکستان بھارت جنگ نہیں ہوگی ،اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے رہنمااعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت نان اسٹیٹ ایکٹرز پر پابندی لگانے میں ناکام رہی ہے ،پاک بھارت جنگ نہیں ہوگی،وزیر اعظم نے جنرل اسمبلی کی تقریر میں کلبھوشن یادو کا نام کیوں نہیں لیا، انتظار ہے وزیر اعظم بھارتی جاسوس کانام کب لیں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بحث […]

سی پیک پر 2018 الیکشن کی سیاست نہیں ہونی چاہیے، احسن اقبال

سی پیک پر 2018 الیکشن کی سیاست نہیں ہونی چاہیے، احسن اقبال

لاہور: (یس اردو نیوز ) ڈیرہ اسماعیل خان سے برہان تک نئے روٹ پر کام جاری ہے، سی پیک پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا دنیا کامران خان کے ساتھ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مغربی روٹ پر ترجیحی بنیادوں پر کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے […]

پاکستان مسلم لیگ یورپ کے سرپرست اعلی ملک احسن اور دیگر ایک تقریب میں

پاکستان مسلم لیگ یورپ کے سرپرست اعلی ملک احسن اور دیگر ایک تقریب میں

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ یورپ کے سرپرست اعلی ملک احسن اسلام، صدر مسلم لیگ اٹلی، چوہدری اجمل، ملک ثاقب آفتاب، ملک سہیل آف پنجاب پولیس اور دیگر ایک تقریب میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

آپریشن خلافت 1995

آپریشن خلافت 1995

تحریر: صہیب سلمان ہمارا فیلڈ مارشل جنرل کورٹ 31دسمبر1995ء کو اٹک میں شروع ہوا۔ میجر جنرل زاہد احسان اس کے سربراہ تھے جو کہ ماشاء اللہ بہت ذہین اور لائق جنرل تھے۔ اور ہمیں سخت سزائیں دیں مگر افسوس ہمارے کورٹ مارشل کے بعد انہیں دل کا عارضہ ہو گیا وہ لیفٹینینٹ جنرل نہ بن […]

تعلیم برائے تعمیر یا نوکری

تعلیم برائے تعمیر یا نوکری

تحریر : شمائلہ عادل گزشتہ ہفتے پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے لاہور میں دارالسلام ایجوکیشنل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دین سے دوری بنیادی مسائل کی اہم وجہ بنی ہے۔ موجودہ حالات میں دینی و دنیاوی تعلیم کا حصول وقت کا اہم […]

قاری محمد اکرم زاہد اور زاہد بشیر کا احسن اللہ خان اور شیخ بابر کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیہ

قاری محمد اکرم زاہد اور زاہد بشیر کا احسن اللہ خان اور شیخ بابر کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیہ

اٹلی (شیخ بابر سے) یونان کی ممتاز سماجی اور ہر دل عزیز شخصیت قاری محمد اکرم زاہد اور دانش بشیر نے ممتاز ٹی وی اینکر اور معروف صحافی احسن اللہ خان اور شیخ بابر آف اٹلی کے اعزاز میں ایتھنز کے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام کیا۔ Post Views – پوسٹ کو […]

منصفانہ انتخابات کے لیے احسن و قابل عمل تجاویز

منصفانہ انتخابات کے لیے احسن و قابل عمل تجاویز

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری 1970کے منعقدہ عام انتخابات کے بعد آج تک کوئی شفاف الیکشن نہیں ہو سکا جس کی واحد وجہ یہ ہے کہ غریب آدمی انتخاب میں حصہ لے ہی نہیں سکتا ہر الیکشن میں سرمایہ دار ، جاگیردار ،وڈیرے ہی حصہ لیتے ہیں اور چونکہ پاکستانی انتخابات کے بارے میں […]

1 3 4 5