counter easy hit

AIDS

تبدیلی سرکار کے دور میں ہر ادارہ ہی تباہی کے دہانے پر! محکمہ صحت کی غفلت سے 4ہزار مریضوں کیلئے ہیپاٹائٹس سی اور ایڈز کی مہنگی ادویات ضائع

تبدیلی سرکار کے دور میں ہر ادارہ ہی تباہی کے دہانے پر! محکمہ صحت کی غفلت سے 4ہزار مریضوں کیلئے ہیپاٹائٹس سی اور ایڈز کی مہنگی ادویات ضائع

لاہور(اے این این )پنجاب میں متعلقہ صحت حکام کی مبینہ غفلت سے کو-انفیکشن، ایچ آئی وی/ایڈز اور ہیپاٹائٹس-سی کے شکار ایک ہزار 8 سو مریضوں کے لیے استعمال ہونے والی مہنگی ادویات حکومت کے میڈیکل اسٹور ڈیپو(ایم ایس ڈی) میں ایکسپائر(زائد میعاد)ہوگئیں۔اس کے علاوہ 3 ہزار 2 سو مریضوں کے علاج کے مقصد کے لیے […]

ملک بھر میں ایڈز مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،انتہائی تشویشناک انکشافات

ملک بھر میں ایڈز مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،انتہائی تشویشناک انکشافات

اسلام آباد( آن لائن)وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہے جن میں سے 15ہزار مریضوں کا علاج ہو رہا ہے، ایڈز کے مریضوں میں 18220 مرد، خواتین مریضوں کی تعداد 4170، 564 بچے، 426 بچیاں بھی اورخواجہ سراں […]

سینئر صحافیوں نے ایسا سوال کھڑا کر دیا کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

سینئر صحافیوں نے ایسا سوال کھڑا کر دیا کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

کراچی(ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی 35سال اقتدار میں رہنے والوں کے پہلے احتساب کی حکمت عملی درست ہے،چیئرمین نیب کا یہ کہنا ٹھیک نہیں،ان کی کانفرنس پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس لگ رہی تھی،عمران خان کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ اگر کسی بادشاہ نے انہیں این […]

سائنسدانوں نے ایڈز کا علاج دریافت کر لیا ، مزید تفصیلات اس خبر میں

سائنسدانوں نے ایڈز کا علاج دریافت کر لیا ، مزید تفصیلات اس خبر میں

کراچی (ویب ڈیسک) سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے جینیاتی تبدیلی کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے ایڈز کے علاج میں کامیابی حاصل کی ہے۔ نیچر کمیونیکیشنز جریدے میں شائع ہونے والے تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنسدانوں نے جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی یعنی CRISPR-Cas9 استعمال کرتے ہوئے چوہوں میں متاثرہ خلیوں سے ایڈز کا وائرس […]

لاڑکانہ میں ایڈز، سرکاری نظام پر فرد جرم

لاڑکانہ میں ایڈز، سرکاری نظام پر فرد جرم

لاہور: (امتیاز گل) پاکستان کی سیاسی اشرافیہ کے ذاتی یا پارٹی مفادات کیلئے جاری فضول جھگڑوں کی وجہ کراچی میں ہونیوالے ایک اہم انتباہی ایونٹ خاص توجہ نہ حاصل کر سکا، یہ 14 جون کی پریس کانفرنس تھی جس کا اہتمام حکومت سندھ نے کیا، اس میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے اور اقوام متحدہ […]

لاڑکانہ میں ایڈز کی وباو عالمی ٹیم پاکستان آئے گی، رپورٹ اصغر علی مبارک

لاڑکانہ میں ایڈز کی وباو عالمی ٹیم پاکستان آئے گی، رپورٹ اصغر علی مبارک

  رپورٹ :(اصغر علی مبارک سے) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا ماننا ہے کہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کی وجہ استعمال شدہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال ھو سکتا ھے۔ اسلام آباد میں ایک گفتگوکے دوران معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر […]

فریال تالپور کے حلقے میں ایڈز پھیلنے کا معاملہ

فریال تالپور کے حلقے میں ایڈز پھیلنے کا معاملہ

لاڑکانہ: ایڈز میں مبتلا ظالم ڈاکٹر نے اپنا اپنا متاثرہ انجکشن لگا کر 25 بچوں سمیت 45افراد کو ایڈز میں مبتلا کردیا، سندھ ہیلتھ کمیشن نے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا اور ڈاکٹر کے ذہنی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں ایڈز پھیلنے کی […]

پاکستان کے اہم ترین صوبے میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ۔۔۔۔ وجہ کیا ہے ؟ جان کر آپ کو بھی تشویش ہو گی

پاکستان کے اہم ترین صوبے میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ۔۔۔۔ وجہ کیا ہے ؟ جان کر آپ کو بھی تشویش ہو گی

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) پاکستان کے سب سے کم آبادی والے صوبے بلوچستان میں ایڈز جیسی مہلک بیماری میں مبتلا افراد کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی جس کے باعث لوگوں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ یہ مرض ملک بھر میں اب تک 6 ہزار 2 سو افراد کی جان لے چکا ہے۔ ایڈز […]

ایڈز کے لیے نئی شافی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

ایڈز کے لیے نئی شافی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

ہانگ کانگ یونیورسٹی کی تحیقی ٹیم نے ایڈز مرض کے فنکشنل علاج کا دعویٰ کیا ہے۔ ایڈز جیسے مہلک مرض کے سلسلے میں جاری تحقیق میں یہ نئی پیشرفت ایک بریک تھرو ریسرچ ہو سکتی ہے۔ ہانگ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف میڈیسن کے شعبے مائیکروبیالوجی کے پروفیسر چن ژیوائی کا کہنا ہے کہ ایڈز کے […]

سائنس دان جان لیوا مرض ایڈز کی ویکسین تیار کرنے میں کامیاب

سائنس دان جان لیوا مرض ایڈز کی ویکسین تیار کرنے میں کامیاب

سائنس دان جان لیوا بیماری ایچ آئی وی یا ایڈز کی ویکسین بنانے میں کامیاب ہوگئے یہ ویکسین بندروں کے اب انسانوں کے لیے بھی موثر ثابت ہوئی ہے۔ سائنسی جریدے ’دی لینسٹ‘ میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے کے مطابق سائنس دان ہلاکت خیز بیماری ایڈز کی ویکسین تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس ویکسین […]

دبئی میں پاکستانی ملازم نے جنسی طور پر ہراساں کرنے پرباس کو قتل کردیا

دبئی میں پاکستانی ملازم نے جنسی طور پر ہراساں کرنے پرباس کو قتل کردیا

دبئ(انٹرنیشنل ڈیسک) 22 سالہ پاکستانی ملازم نے اپنے باس کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر قتل کردیا جب کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے سامنے اپنے اعترافی بیان میں ملزم نے کہا  کہ اس کا پاکستانی باس  اسے ایک سال سے جنسی طور پر ہراساں کررہا تھا اور اس دوران  بدفعلی بھی کی گئی […]

سرگودھا کے ایک گاؤں میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف

سرگودھا کے ایک گاؤں میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف

سرگودھا( سپیشل رپورٹ) کوٹ مومن انٹرچینج  کے قریب گاؤں کوٹ عمرانہ کے 35 افراد میں ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق ہوگئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق  سرگودھا کے ایک گاؤں کوٹ عمرانہ میں 35 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے اور اس تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا […]

چنیوٹ کے دو دیہات میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف

چنیوٹ کے دو دیہات میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف

چنیوٹ: نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدا یار میں 7 بچوں سمیت 41 افراد میں ایڈز کے موذی مرض کا انکشاف ہوا ہے۔ چنیوٹ کے نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدایار میں 41 افراد میں ایڈز کے مرض کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف اس وقت ہوا جب محکمہ صحت کے 2 افسران […]

موذی بیماری ایڈز سے بچاﺅ۔ احتیاطی تدابیر سے ممکن ہے!پا کستان سمیت پوری دنیا میں ایڈز کی بڑھتی ہوئی خطرناک صورتحال لمحہ فکریہ

موذی بیماری ایڈز سے بچاﺅ۔ احتیاطی تدابیر سے ممکن ہے!پا کستان سمیت پوری دنیا میں ایڈز کی بڑھتی ہوئی خطرناک صورتحال لمحہ فکریہ

ایڈ ز ہے کیا؟اس کی علامات کیا ہیں؟اسباب اور علاج کے بارے میں اور سب سے اہم اس کی وجوہات بارے لوگوں میں شعور و آگاہی فراہم کرنے کے لئے ہے ۔ ایڈز ایک وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے، جسے ایچ آئی وی کہتے ہیں، جس میں یہ وائرس ہو اس کی قوت مدافعت […]

10ماہ کے دوران سندھ میں ایڈز کے1362کیسز رپورٹ

10ماہ کے دوران سندھ میں ایڈز کے1362کیسز رپورٹ

ایڈز کنٹرول پروگرام سندھ ہی کے فراہم کر دہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ بیس سالوں کے دوران صوبے میں ایچ آئی وی کے 10652جبکہ ایڈز کے239کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 7698 کیسز کا تعلق کراچی ہے جو کل تعداد کا 70فیصد بنتاہے ۔ اعدادوشمار کے مطابق صرف رواں سال اب تک صوبے […]

لاڑکانہ کے چانڈکا اسپتال کی ڈائلیسس مشینوں میں ایڈز وائرس کا انکشاف

لاڑکانہ کے چانڈکا اسپتال کی ڈائلیسس مشینوں میں ایڈز وائرس کا انکشاف

لاڑکانہ/ اسلام آباد: چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال لاڑکانہ کے شعبہ امراضِ گردہ (نیفرولوجیڈیپارٹمنٹ) میں ڈائلیسس مشینوں کے ذریعے ایچ آئی وی ایڈز وائرس پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے انچارج ڈاکٹر یونس چاچڑ اور بلڈ ٹرانسفیوژن سندھ کے ڈاکٹر زاہد انصاری ہنگامی بنیادوں پر لاڑکانہ پہنچ گئے۔ ان کی ہدایت پر محکمہ […]

جہالت کا کنڈوم

جہالت کا کنڈوم

تحریر : عماد ظفر فحاشی عریانی اور سیکس کے متعلق آگاہی میں کیا فرق ہے اور اس کی کتنی اہمیت ہے بدقسمتی سے پاکستان میں اس حوالے سے فہم ہی نہیں.ہم آج بھی سیکس جو کہ انسان کی بنیادی جبلتوں میں سے ایک ہے اس پر بات کرنا پسند نہیں کرتے اور نتیجتا ایڈز اور […]

یکم دسمبر: ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن

یکم دسمبر: ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن

اسلام آباد: آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا دن اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ دنیا بھر سے اس مرض کے مکمل خاتمے کے ساتھ تمام لوگوں کو صحت مند زندگی گزارنے کے مواقع دستیاب ہوں گے۔ ایڈز سے آگاہی کے سلسلے میں اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے […]

ایڈز سے احتیاط ضروری ہے

ایڈز سے احتیاط ضروری ہے

تحریر : رانا اعجاز حسین دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ایڈز سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جاتا ہے، اس دن کے منانے کا مقصد عوام الناس کو اس مہلک اور خطرناک مرض سے احتیاط کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ قدرت نے […]