By Web Editor on July 20, 2018 A, air, attack, in, Israeli, martyr, Palestinian, strike اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیت المقدس: غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہری شہید ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ شب اسرائیلی فوج کے طیاروں نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیل فوج کا دعوی ہے کہ […]
By Web Editor on June 20, 2018 A, air, Car, in, removed, safely, the, was, who, with, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سان فرانسسکو:کیلی فورنیا میں پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گرکرجنگلے سے لٹکنے والی کارمیں سوار معمر خاتون کو بچالیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں معمرخاتون پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گاڑی نیچے اتارنے کی کوشش کے دوران سامنے سے آتی کار کو دیکھ کر گھبرا […]
By Web Editor on June 14, 2018 A, air, all, and, blood, challenge, hired, I, live, mouthpieces, on, print, test, those, to, TV, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اپنی ایک ٹوئیٹ میں ریحام خان نے لکھاکہ ہمیں سچائی کو ڈھونڈنا چاہیے ، نشے میں کون ہے،دنیا کو ذرا دکھائیں ۔ خاندانی خون کیسا ہوتا ہے یہ بھی دیکھ لیں۔ ریحام خان کی اس ٹوئیٹ پرساجدہ رزاق نے لکھاکہ ’ بے غیرت لوگوں کو موت کہاں آتی ہے جلدی۔۔۔ انہیں اللہ پاک اور محلات […]
By Web Editor on June 10, 2018 air, CA, Controller, Gilgit, strike, traffic اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گلگت میں ایئر ٹریفک کنٹرولر یاسر اقبال کی حراست کے خلاف سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کی ہڑتال، پروازیں منسوخ کر دی گئی۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق اسلام آباد گلگت کے درمیان پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا اور دن کی دونوں پروازیں منسوخ کر دی گئی جس کی وجہ سے سیکڑوں مسافروں کو شدید […]
By Web Editor on June 5, 2018 air, crashes, fighter, force, Indian, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: انڈین ایئر فورس کا ایک لڑاکا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ایئرکموڈور سنجے چوہان ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فضائیہ کا جیگبھارتی ایئر فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایئر کموڈور سنجے چوہان نے جامنگر ایئر بیس سے معمول کی مشق کے […]
By Web Editor on May 28, 2018 air, firing, force, leader, officer, on, Scordon, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ائیر فورس کے آفیسر سے اسکوارڈن لیڈر پر فائرنگ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ائیر فورس کے آفیسر سے لامونٹینا سے واپسی پر ڈکیتی کی واردات اسکوراڈن لیڈر ماجد سے گن پوائنٹ پر موبائل فون پرس اور دیگر قیمتی اشیا لوٹ لی گئی، اسکوراڈن لیڈر ماجد اپنے دوستوں کے ساتھ لامونٹانہ پر سحری کے بعد […]
By Web Editor on May 25, 2018 academy, air, AMERICAN, expert, naval, of, Pilates, show, stunning, stunts اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی نیول اکیڈمی شاندار ائیر شوکا انعقاد کیا گیا جس میں جنگی طیاروں کی گھن گرج سے آسمان گونج اُٹھا۔ اس ایئر شو میں کئی اسٹنٹ ٹیمزنے حصہ لیااور ائیر شو دیکھنے کے لئے آنیوالوں کو اسٹنٹ پائلٹس نے اپنے جہازوں کی ذریعے مختلف کرتب پیش کیے۔ جہاں مہم جو اور جانباز پائلٹوں نے جہاز […]
By Web Editor on May 24, 2018 again, air, bombed, gaza, Israeli, on, strike اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی ایئر فورس نے فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کا ایک بار پھر مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ میں فضائی حملے کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتیوں اور ایک گھر کو نشانہ بنایا ہے۔ حملے میں ماہی گیروں کی […]
By Web Editor on May 22, 2018 air, begin, dangerous, emerge, emissions, from, gases, in, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے خطرناک گیسوں کا اخراج شروع ہو گیا ہے جبکہ لاوا اب سمندر کا رُخ کر رہا ہے ۔ ہوائی کے کیلاوییا نامی آتش فشاں کئی ہفتوں سے پوری آب و تاب سے لاوا اُگل رہا ہے جس سے کئی مکان ، گاڑیاں ، سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے […]
By Web Editor on May 20, 2018 Ahsan, air, at, center, cyber, established, Federal, first, inaugurate, Iqbal, Minister, National, security, the, university, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی وزیر احسن اقبال سوموار کو ایئر یونیورسٹی میں قائم پہلے قومی سائبر سیکیورٹی سینٹر کا افتتاح کریں گے، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان، وائس چانسلر ایئر یونیورسٹی فائز امیر سمیت پارٹنر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز بھی موجود ہوں گے، ایئر یونیورسٹی چار سالہ بیچلرز ڈگری برائے سائبر سیکیورٹی بھی متعارف کرائے گی اسلام […]
By Web Editor on May 17, 2018 air, come, flights, Fresh, from, full, in, Ireland, pakistan, series اہم ترین, خبریں, کھیل
ڈبلن: کرکٹ آئر لینڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو ٹروم کا کہنا ہے کہ ڈبلن میں یادگار ٹیسٹ میچ سے دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ روابط مزید مضبوط ہوئے، سیکیورٹی مناسب، حالات سازگار ہوں توبڑی مثبت سوچ کے ساتھ ٹورکا فیصلہ کریں گے۔ مارچ 2009میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملہ پاکستانی کھیلوں کیلیے ایک سیاہ دن تھا، […]
By Web Editor on May 13, 2018 air, blue, compensation, court, crash, of, Pay, plane, should, Supreme, to, Victims اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سپریم کورٹ نے نجی ایئرلائن ’ایئر بلیو‘ کو 2010 میں ہونے والے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران ایئربلیو کے قائم مقام مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) جنید خان کا […]
By Web Editor on May 9, 2018 9, air, Israeli, kills, peoples, strike اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیروت: شام کے جنوبی علاقے قسوی میں اسرائیلی فضائیہ کے میزائل حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی مرکز کو نشانہ بنایا، میزائل حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے جب کے اسلحے کے ڈپو کو بھی نقصان پہنچا تاہم ہلاک ہونے والے […]
By Web Editor on May 8, 2018 30, afghan, air, children, killed, Madrassas, Nations, of, strike, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان فضائیہ کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے گزشتہ ماہ مقامی مدرسے پر راکٹ اور ہیوی مشین گنوں سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 30 بچوں سمیت 36 افراد جاں بحق جبکہ 71 زخمی ہو گئے تھے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے اہنی رپورٹ […]
By Web Editor on April 23, 2018 air, hotel, in, open, Switzerland اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: سوئٹزرلینڈ میں ایسا انوکھاہوٹل موجود ہے جہاں نہ کوئی دیوار ہے اور نہ ہی چھت ،جی ہاں سوئٹزرلینڈ کے پہاڑوں پر ساڑھے 6 ہزار فٹ کی بلندی پر قائم کیا گیا یہ ہوٹل اوپن ایئر ہے جبکہ اس ہوٹل میں روشنی کیلئے صرف دو لیمپ اور سونے کیلئے ایک بیڈ ہے۔ دی نَل سٹرن […]
By Web Editor on April 23, 2018 2, air, arrested, head, in, on, shooters, son, the, Wedding اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سائٹ اے تھانے کی حدود میٹروول میں شادی کی تقریب کے دوران سرعام جدید ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ سائٹ اے تھانے کی حدود میٹروول بلاک 4 میں شادی کی تقریب کے دوران بگڑے رئیس زادوں نے جدید ہتھیاروں سے شدید ہوائی فائرنگ کی […]
By Web Editor on April 11, 2018 air, called, in, is, Lok, of, parliament, Sabha, speaker, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر ایاز صادق کو روانی میں’’یار‘‘کہہ گئیں جس کے بعد ایوان قہقوں سے گونج اٹھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ماحول اس وقت دلچسپ ہوگیا جب رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری نے روانی میں اسپیکر قومی اسمبلی […]
By Web Editor on April 3, 2018 air, bukhari, chief, Hostes, justice, Naeem, objections, of, on, Pakistan's, picture, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے چیف جسٹس پاکستان سے ان کی ایئر ہوسٹس کے ہمراہ تصویر پر اعتراض کردیا۔ سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر ایک میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ مختلف مقدمات کی سماعت کررہا ہے، […]
By Web Editor on January 30, 2018 air, Balloon, festival, hot, in, starts, Switzerland, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
فیسٹیول کے دوران دنیا بھر سے ماہر کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کیلئے اس فیسٹیول میں حصہ لے رہے ہیں سوئٹزر لینڈ: سوئٹزر لینڈ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی رنگا رنگ سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا آغاز ہوگیا جس میں دنیا بھر سے کئی ماہر کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں […]
By MH Kazmi on January 18, 2018 (R), admitted, air, CMH, Commodore, Died, he, in, Nabi Bakhsh Parachi, Rawalpindi, today, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) انتقال پر ملال ایئر کموڈور( ریٹائرڈ) نبی بخش پراچہ کاانتقال ہوگیا ہے، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور سی ایم ایچ راوالپنڈی میں زیر علاج تھے. مرحوم پی اے ایف اکیڈمی رسالپور، کالج آف ایروناٹیکل انجنئیرنگ کے کمانڈنٹ بھی رہے. مرحوم کی نماز جنازہ 19جنوری 2018 کو عسکری الیون (نزد قاسم […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 air, concludes, conference, LIFECON-2018, University's اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
ایئر یونیوسٹی میں منعقدہ دوروزہ لائف کون کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی،وائس چانسلر فائز امیر کا مجوزہ پاک چین ہیلتھ کوریڈورمنصوبہ ایجنڈے پر چھایا رہا،پرنسپل فضائیہ میڈیکل کالج میجر جنرل پروفیسر سلمان علی کی منتظمین کو کامیاب انعقاد پر مبارکباد اسلام آباد (اصغر علی مبارک): ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے تناظر میں ایئریونیورسٹی میں منعقدہ […]
By MH Kazmi on January 12, 2018 &, 15, 15th, 16, 16th, 2018, A, air, and, at, Auditorium, be, belt, better, By, Collaborating, College, doors, E9, Engineering, Fazaia, For, Future, health, initiative, International Conference, islamabad, its, january, life, LifeCon, Medical, of, on, open, organize, organized, road, sciences, system, the, Theme, to, Two Two-day, university, will, with ویڈیوز - Videos
اسلام آباد (اصغر علی مبارک ) ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے تناظر میں فضائیہ میڈیکل کالج، ایئریونیورسٹی کے زیراہتمام دو روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد 15اور16جنوری کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لائف کون کانفرنس کا مقصد صحت اور منسلکہ سائنسی شعبہ جات کے مختلف پراجیکٹس کے حوالے سے جدید تحقیق اور جدت پسندی کو فروغ […]
By Web Editor on January 6, 2018 air, boiling, freezing, in, mid, Water اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کینیڈا میں اس وقت درجہ حرارت منفی 29 ڈگری سینٹی گریڈ ہےریکارڈ کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص گرم کھولتا ہوا پانی فضا میں اچھال رہا ہے۔جیسے ہی گرم پانی فضا میں گیا. اس کے بخارات فوری طور پر برفانی بادل میں تبدیل ہوگئے جو ہوا کے ساتھ اڑتا […]
By Web Editor on January 5, 2018 air, comes, defense, Destroyed, from, missiles, saudi, that, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی ایئر ڈیفنس فورسز نے یمن سے آنے والا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کے جانب سے جمعہ کی صبح فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو جنوبی صوبہ نجران میں فضا میں ہی تباہ کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعے میں کسی جانی یا مالی […]