counter easy hit

air

ایئر فورس کی فلم کے لئے ہیروئن کا انتخاب۔۔ آپ کیجئے

ایئر فورس کی فلم کے لئے ہیروئن کا انتخاب۔۔ آپ کیجئے

کراچی (یس ڈیسک) کیا کبھی آپ نے کسی فلم کے بارے میں یہ سوچا ہے کہ کاش اس کی ہیروئن کا انتخاب آپ کی پسند سے کیا جاتا؟ یا فلاں فلم میں فلاں ہیروئن ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا۔۔۔ یا فلاں فلم کے لئے ہیروئن کا انتخاب آپ خود کرتے؟ توکیسا رہتا؟۔۔اگر واقعی ابھی تک […]

یمن میں امریکی فضائی حملوں میں القاعدہ کے 13 ارکان ہلاک

یمن میں امریکی فضائی حملوں میں القاعدہ کے 13 ارکان ہلاک

صنعا: (یس نیوز ویب ڈیسک)یمن کے صوبے شبوا میں امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کے 13 ارکان مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے صوبے شبوا میں امریکی فضائی کارروائی کے نتیجے میں القاعدہ کے 13 ارکان ہلاک ہوگئے، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ فضائی کارووائیاں 24 اگست سے لے […]

دیپیکا پڈوکون سے متعلق بھارتی فضائیہ کے انٹری ٹیسٹ میں سوال شامل

دیپیکا پڈوکون سے متعلق بھارتی فضائیہ کے انٹری ٹیسٹ میں سوال شامل

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون جو حال ہی میں فوربز کی فہرست میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراﺅں میں دسویں نمبر پر آئی ہیں۔ اب ہندوستانی فضائیہ کے انٹری ٹیسٹ میں ان سے متعلق سوال شامل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک صارف نے بھارتی فضائیہ میں بھرتی […]

راشد منہاس شہید

راشد منہاس شہید

تحریر : اختر سردار چودھری راشد منہاس کے خاندان کا تعلق گرداس پور جموں کشمیر سے تھا۔ قیام پاکستان کے فورا بعد ان کے والدین پاکستان ہجرت کرکے آ گئے اور سیالکوٹ کے قریب قیام پذیرہوئے تھے ۔پھر لاہور ، کچھ عرصہ راولپنڈی اور وہاں سے کراچی شفٹ ہوئے ۔راشد منہاس 17 فروری 1951 ء […]

لاکورنیؤ کے کیمونسٹ مئیر ” Gilles Poux ” کی جانب سے مسلمانوں کے لیے اوپن ائیر افطار ڈنر

لاکورنیؤ کے کیمونسٹ مئیر ” Gilles Poux ” کی جانب سے مسلمانوں کے لیے اوپن ائیر افطار ڈنر

پیرس (اے کے راؤ سے) پیرس کے شمالی مضافات کے شہر لاکورنیؤ جسے بلا شبہ فرانس کا ساوتھ آل کہا جا سکتا ہے، کے کیمونسٹ مئیر ” Gilles Poux ” کی جانب سے مسلمانوں کے لیے اوپن ائیر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں الجزائیر ،مراکش ،تیونس ، مروشش اور افریکن مسلم کے […]

پاکستان امریکہ تعلقات ،فوجی امداد، ڈرون حملہ اور فضاء میں وائرس

پاکستان امریکہ تعلقات ،فوجی امداد، ڈرون حملہ اور فضاء میں وائرس

تحریر: محمد صدیق پرہار امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان کو آنکھیں دکھانا شروع کردی ہیں۔ دونوں ملکوں کے تعلقات پھرسے کشیدہ ہوگئے ہیں ۔یوں تو دونوں ملکوں کے تعلقات کبھی بھی تسلی بخش نہیں رہے۔ جب امریکہ کوپاکستان کی ضرورت ہوتی ہے اس وقت تعلقات میں بہتری آجاتی ہے۔ جب اس کوپاکستان کی ضرورت […]

فضائی آلودگی امراض کی آماجگاہ

فضائی آلودگی امراض کی آماجگاہ

تحریر: منال منیر، جامعہ کراچی فضائی آلودگی کا اثر ماحول، انسانی صحت اور انسانی زندگی کے معیار کے لیے نقصان کا سبب بنتا ہے جو فضا کو آلودہ کرنے کا باعث ہے۔ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن شامل ہوتی ہے فضا میں موجود آکسیجن گیس ہمیں سانس لینے میں مدد دیتی ہے فضا […]

پیرس حملے کے سرغنہ عبدالحمید اباعود کے ہدایت کار شرف المودن اور عبدالقدیر حکیم فضائی حملے میں ہلاک

پیرس حملے کے سرغنہ عبدالحمید اباعود کے ہدایت کار شرف المودن اور عبدالقدیر حکیم فضائی حملے میں ہلاک

پیرس (اے کے راؤ) امریکی فوج کے ترجمان کرنل سٹیو وارن نے میڈیا کو بتایا ہے کہ 13 نومبر کی رات پیرس میں ہوئی دہشت گردی کے منصوبہ ساز مراکشی نژاد بیلجیم کے رہاشی شدت پسند عبدالحمید اباعود کے ہدایت کار شرف المودن کو شام میں 24 دسمبر اور عبدالقدیر حکیم کو 22 دسمبر کو […]

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور فوج کو قدم قدم پر کامیابیاں مل رہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں فضائی کارروائی میں 10 دہشتگردوں کو ہلاک اور ان کے متعدد […]

فوجی ہیلی کاپٹر کریش کا افسوس ناک سانحہ

فوجی ہیلی کاپٹر کریش کا افسوس ناک سانحہ

تحریر : نعیم الاسلام چودھری گذشتہ روز راولپنڈی سے گلگت جانے والا پاک فوج کا ہیلی کاپٹر مانسہرہ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجہ میں 12 افراد شہید ہوگئے،دنیا میں فوجی یا دیگر فضائی حادثات تو ہوتے ہی رہتے ہیں تاہم اس سانحہ کی افسوس ناک بات یہ ہے کہ اس میں […]

وزیراعظم چترال پہنچ گئے، سیلاب سے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا

وزیراعظم چترال پہنچ گئے، سیلاب سے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا

چترال : وزیراعظم چترال پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے جبکہ وزیر اعظم کو چترال میں ریلیف آپریشن سے متعلق بریفنگ دی جائیگی۔ وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی عام پرواز […]

تھرلر سے بھرپور سائنس فکشن فلم’’ایئر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

تھرلر سے بھرپور سائنس فکشن فلم’’ایئر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ: تھرلر سے بھرپور امریکن سائنس فکشن فلم’’ایئر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی دو ایسے انجینیئرز کے گرد گھومتی ہے جو دنیا میں انسانیت کی بقاء کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔فلم 14اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 5 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں […]

شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کارروائیاں، 44 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کارروائیاں، 44 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) وطن کے محافظ پاک سر زمین کو امن کے دشمنوں سے پاک کرنے کیلئے برسرپیکار ہیں۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاک فوج کے فضائی آپریشن کے دوران سولہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں اٹھائیس امن کے دشمن […]

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں فضائی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں فضائی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں4 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کارروائی میں دہشتگردوں کے […]

پاکستان کا یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

پاکستان کا یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن کے بحران کے پرامن حل کے لئے سعودی عرب کی خواہش اور فضائی کارروائی روکنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ […]

کراچی میں خوف کی فضا ختم کرنے جا رہا ہوں، عمران خان

کراچی میں خوف کی فضا ختم کرنے جا رہا ہوں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں کہ کراچی میں خوف کی فضا ختم کرنے جارہا ہوں، این اے 246 میں انتخابی اتحاد کیلئے جماعت اسلامی سے بات چیت جاری ہے، کسی کارکن کو نقصان پہنچا تو لندن جائینگے۔ بنی گالہ سے کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں پی […]

فضائی میزبان

فضائی میزبان

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی 44ہزار فٹ کی بلندی پر منفی 64ڈگری درجہ حرارت پے تقریباً ایک ہزار کلومیٹر کی رفتار سے PIAکا دیو ہیکل جہاز سوا تین سو مسافر وں کو اپنی آغوش میں لیے منجمد فضائوں کو چیرتا ہو برق رفتاری سے ہیتھرو ائیر پورٹ لندن کی طرف جا رہا تھا ۔میں ہمیشہ کی […]

آپریشن خیبر ون، پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک

آپریشن خیبر ون، پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (یس ڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن خیبر ون کامیابی سے جاری ہے۔ خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی میں سات دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ بمباری سے شدت پسندوں کے آٹھ خفیہ ٹھکانے بھی ملیامیٹ ہو گئے۔ آپریشن خیبر ون میں اب تک خودکش حملوں […]

1 6 7 8