By MH Kazmi on May 30, 2017 airport, Allama, in, international, Iqbal, order, prevent, privatization, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کاحکم دےدیا ،سول ایوی ایشن او ر وفاقی حکومت سے چار ہفتوں میں جواب طلب کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نجکاری کے خلاف درخواست کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کرتے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 2, airport, arrested, from, Human, in, involved, islamabad, Official, PIA, trafficking اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: بے نظیر ائیرپورٹ سے پی آئی اے کے 2 ملازمین کو 3 افغان خواتین کو جعلی دستاویزات پر لندن بھجوانے کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے باکمال لوگوں کی لاجواب سروس سے دنیا بھر میں وطن عزیز کی بدنامی کی نئی داستانیں لکھی جارہی ہیں۔ ابھی بیرون ملک جانے […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 airport, arrested, burqa-clad, from, lahore, suspects, two, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے دو مشکوک خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔ سیکورٹی اہلکاروں نے علامہ اقبال انٹرنیشنل پورٹ کی انتظار گاہ (ویٹنگ روم) سے دو مشکوک برقعہ پوش خواتین کو حراست میں لیا۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق دونوں خواتین گزشتہ 3 روز سے ہوائی اڈے پر دیکھی جا رہی تھیں […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 airport, at, attempt, currency, islamabad, smuggling, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کسٹم اتھارٹی نے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر ملزم سے 60 ہزار یورو برآمد کر لیے گئے۔ ملزم نجی پرواز کے ذریعے دبئی کرنسی اسمگل کرنا چاہتا تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے نیٹ ورک میں موجود ملزمان پہلے بھی کرنسی اسمگلنگ کی وارداتوں میں […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 60, airport, at, from, lahore, Passengers, pigeon, rare, Recovered اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز اور وائلڈ لائف نے کارروائی کرکے سعودی عرب سے آنے والے مسافر سے 60 نایاب کبوتر بازیاب کرالیے۔ کسٹمز حکام کے مطابق کبوتر پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز پی کے 760 کے ذریعے لاہور لائے گئے تھے۔ کبوترلانے والے مسافر کو سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 airport, benazir, dismissing, fia, in, Official, on, to, violence, womens اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نارویجین خواتین پر تشدد کرنے والی ایف آئی اے کی لیڈی کانسٹیبل غزالہ شاہین کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے بے نظیرانٹرنیشل ائیرپورٹ پر غزالہ شاہین نامی ایف آئی اے کی لیڈی کانسٹیبل نے پاکستانی نژاد نارویجین خواتین پرتشدد کیا تھا اور خواتین کو راول لاؤنچ […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 airport, at, bullying, delhi, extremist, Hindu, Member, parliament اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دہلی ایئرپورٹ پر ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ نے غنڈہ گردی کرتے ہوئے ایئر لائن کے 60سالہ رکن کو چپل سے مارا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیو سینا کے ایم این اے رویندرا گائیکواڈ نے ایئر لائن کے عملے پر بزنس کلاس نہ ملنے پر تشدد کیا،جس پر بھارتی ایئرلائن […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 about, airport, Amir, are, at, False, Mohammad, news, stopped, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
کرکٹر محمد عامر کا کہنا ہے کہ مجھے ہیتھرو ایئرپورٹ پر نہیں روکا گیا ، ایئرپورٹ پر روکے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امیگریشن حکام نے قومی کرکٹر اور فاسٹ بولر محمد عامر سے تقریبا آدھے گھنٹے پوچھ گچھ کی ہے تاہم محمد عامر نے ایسے کسی بھی واقعے کی […]
By MH Kazmi on March 6, 2017 Actress, airport, arrested, at, bomb, caught, giving, Indian, information, lame, of, on اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
بھارتی ماڈل ایئرپورٹ پربم کی جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار ماڈل گرل کنچن ٹھاکر نے اپنی دوستوں کےبیگ میں بم کی اطلاع دی جس پر ممبئی ایئرپورٹ پر افراتفری مچ گئی، فوٹو؛ فائل ممبئی: بھارتی ماڈل کنچن ٹھاکر نے دہلی جاتے ہوئے ممبئی ایئرپورٹ پر بم کی جھوٹی اطلاع دے کرافراتفری مچادی جس پر پولیس نے […]
By MH Kazmi on March 4, 2017 about, airport, dubai, HARDENED, law, luggage, on اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
دبئی ائیرپورٹ میں سامان کیلئے قوانین سخت — فوٹو بشکریہ خلیج ٹائمز اگر تو آپ آئندہ چند دنوں میں دبئی جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو وہاں کے ائیرپورٹ میں نافذ ہونے والے نئے قوانین کو ضرور جان لیں ورنہ اضافی خرچہ کرنا پڑسکتا ہے۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق 8 مارچ 2017 […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 airport, By, got, hijab, lindsay, lohan, London, officials, on, threaten, wearing اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, صحت و تندرستی
نیویارک: ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ لنڈسے لوہان کا ترکی سے نیویارک جاتے ہوئے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اسکارف اتروا دیا گیا۔ ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی قبول اسلام کی خبریں مسلسل آتی رہتی ہیں جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ اداکارہ کے ترکی میں شامی پناہ گزینوں […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 airport, Allama, dubai, For, from, international, Iqbal, lahore, leaves, qalandars, team اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہورقلندرزکی ٹیم علامہ اقبال ایئرپورٹ سے دبئی کیلئےروانہ ہو گئی، قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل کیلئے دبئی جانے والی پہلی ٹیم ہے۔ لاہور قلندرز کے احتجاج کے بعد پی سی بی نے محمدعرفان کا ٹکٹ بھی ٹیم کے ساتھ بک کروا دیا، لاہور قلندرز کی انتظامیہ کےزور دینے پر پی سی بی نےعرفان کےٹکٹ […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 airport, and, Dallas, Houston, muslims, on, protest, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریاست ٹیکساس کے دو بڑے شہروں ہیوسٹن اور ڈیلس کے ایئر پورٹ پر مقامی مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جا ری ہے،یہ احتجاج مسلمان ممالک سے آنے والے ان افراد کو حراست میں رکھے جانے پر کیا جارہا ہے جو قانونی طور پر امریکا پہنچے تھے۔ گزشتہ روز مسلمان ممالک سے آنے […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 against, airport, america, ban, foreigners, huge, in, new york, on, outside, Protests, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
7مسلم ممالک اور پناہ گزینوں پر پابندی کے خلاف نیو یارک جان ایف کینیڈی ائیر پورٹ کے باہر کئی گھنٹوں سےسیکڑوں افراد کا احتجاج جاری ہے۔مظاہرہ کرنے والوں میں نیویارک ٹیکسی ورکرز الائنس اورامریکن فیڈریشن آف ٹیچرز کے ملازمین بھی شامل ہیں ۔مظاہرین نے ہاتھوں میں سائن بورڈز اٹھارکھے ہیں جن پر درج ہے “تارکین […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 airport, at, benazir, from, Heroin, international, seized, travelers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
اسلام آباد ایئر پورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلو 7 سو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔ بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پر نجی پرواز کے ذریعےجی ایف 771 کے ذریعے بحرین جانے والے مسافر کے سامان سےہیروئن برآمد کی گئی ۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق مدثر نامی […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 8, airport, at, For, home, move, singapore, stay, to, woman, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سنگاپور: ایئرپورٹ پر 8 سال تک رہنے والی پراسرار خاتون اپنے فلیٹ میں منتقل ہوگئی۔ 8 سال تک سنگاپور ایئرپورٹ پر قیام کرنے والی 50 سالہ خاتون بلآخر اپنے گھر منتقل ہوگئی۔ خاتون نے اتنے سالوں تک ایئرپورٹ پر رہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ 2008 میں شدید مالی مسائل کے بعد ان کے پاس ایئرپورٹ […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 air, airport, at, clips, France, jet, PIA, plane, Toronto, Wing's, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹورنٹو میں پی آئی اے کےطیارےکا ایک پَرٹیکسی کےدوران ایئرفرانس کے کھڑے طیارےسےٹکرا گیا،حادثےمیں دونوں طیاروں کو نقصان پہنچا، تاہم مسافر محفوظ رہے۔ پی آئی اے انتظامیہ کاکہنا ہے کہ طیارے کو حادثہ مارشلر کی غلطی کےباعث پیش آیا۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق پی آئی اےکاطیارہ پی کے789ٹورنٹو پہنچا تھا، اس طیارےکوپی کے790بن کرواپس […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 affected, airport, at, flight, fog, in, karachi, schedule, severe, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں دھند چھا گئی ہے۔ ایئرپورٹ سگنل سے ملیر ہالٹ، ملیر15 سے قائدآباد اسٹیل ٹاون نیشنل ہائی وئے سمیت سپرہائی 2گھنٹے تک شدید دھند کی لپیٹ میں رہے ہیں۔ ٹریفک پولیس کی شہریوں کو احتیاط سے گاڑی چلانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شارع فیصل ائیرپورٹ سگنل […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 airport, even, For, in, of, paper, smartphone, the, toilet, Tokyo اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: جاپان کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی نے ہوائی اڈے کے بیت الخلا میں خصوصی ٹوائلٹ پیپرز لگائے ہیں جن کا مقصد لوگوں کی توجہ اپنے اسمارٹ فونز کی اسکرین صاف رکھنے پر مبذول کرانا ہے۔ غیرملکی ویب سائٹ کے مطابق جاپان کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی این ٹی ٹی ڈوکومو نے ٹوکیو کے […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 airport, goa, of, off, on, plane, runway, slid, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی شہرگوا کےایئرپورٹ پرمسافرطیارہ رن وے سےپھسل گیا،متعدد مسافر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ انتظامیہ نے ایئرپورٹ بند کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں 154 مسافراور عملے کے 7 ارکان سوار تھے،مسافروں کے ہنگامی انخلاکے دوران کئی مسافر زخمی ہوئے، حادثے کےبعد ایئرپورٹ دوپہر12 بجے تک کیلئے بند کردیا گیا۔ Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 airport, at, fog, karachi, sight, zero اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی ایئر پورٹ پر شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہوگئی، جس کی وجہ سے ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر صبح سویرے حد نگاہ صفر ہوگئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر شدید دھند کی وجہ سے جدہ، قطر اور استنبول سے آنے والی پروازوں کا شیڈول بھی […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 airport, arrive, in, intensive, karachi, preparations, today, will, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج دوپہر کراچی پہنچ رہے ہیں۔ ان کے استقبال کی تیاریاں زور و شور سے جاری، جبکہ کارکنوں میں بہت جوش و خروش ہے۔ آصف زرداری کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کے لیے کراچی کے مختلف مقامات پر کیمپ لگائے گئے ہیں، جہاں جیالے پارٹی […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 airport, ali, asif, For, former, left, president, the, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق صدر آصف زرداری نے وطن واپسی کا سفرشروع کردیا، وہ دبئی میں اپنے گھر سے قرآن کے سائے میں رخصت ہوئے۔ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری ڈیڑھ سال بعد وطن واپسی کیلئے دبئی کے المکتوم ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، ذرائع کے مطابق پرواز مقامی وقت کے 12 […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 airport, at, foiled, Heroin, islamabad, smuggle, to, trying اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پراے ایس ایف کی جانب سے کارروائی میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ یس نیوزکے مطابق اسلام آباد میں بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں نے نجی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 633 کے ذریعے دوحا جانے والے مسافر کے سامان سے 2 کلو […]