counter easy hit

airport

راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، تین افراد جھلس گئے

راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، تین افراد جھلس گئے

راولپنڈٰی (یس ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے گلزار قائد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہو گیا، تین افراد بری طرح جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ائیر پورٹ کے علاقے گلزار قائد میں واقع گھر میں تین افراد رہائش پذیر تھے جس کے کچن میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس سے پورا […]

کراچی : ایئرپورٹ ہوٹل میں دو مسافر خواتین کی پر اسرار موت

کراچی : ایئرپورٹ ہوٹل میں دو مسافر خواتین کی پر اسرار موت

کراچی (یس ڈیسک) پی آئی اے کے زیر انتظام ایئرپورٹ ہوٹل میں دو مسافر خواتین کی پر اسرار موت واقع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسافر خواتین اپنے اہلخانہ کے ساتھ کل جدہ سے کراچی پہنچی تھی، ایک خاتون کو لاہور جبکہ دوسری کو پشاور جانا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ متوفی خواتین کی طبیعت […]

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے 2 طیارے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے 2 طیارے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

کراچی (یس ڈیسک) پی آئی اے کے دو طیارے آپس میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے جبکہ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر ڈی جی سول ایوی ایشن نے متعلقہ افسر کو برطرف کردیا۔ کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا تربت سے آنے والا طیارہ ٹیک آف کرنے والے طیارے کے انتہائی قریب آگیا […]

پشاور : باچا خان ایئر پورٹ کے اطراف پولیس کا سرچ آپریشن جاری

پشاور : باچا خان ایئر پورٹ کے اطراف پولیس کا سرچ آپریشن جاری

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائرپورٹ کے اطراف میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس نے گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق آپریشن باچا خان انٹرنیشنل ائرپورٹ اور ملحقہ حساس مقامات کو دھمکیاں ملنے کے بعد کیا […]

رات گئے پنجاب میں دھند کے ڈیرے، لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

رات گئے پنجاب میں دھند کے ڈیرے، لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور (یس ڈیسک) رات ڈھلتے ہی پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقے ایک بار پھر دھند کی آغوش میں چلے گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دھند کا سلسلہ رواں ہفتے بھی جاری رہے گا۔ شدت اور دورانیہ بڑھنے کا بھی امکان ہے، دھند، دھند اور صرف دھند، شہر […]

لاہور: دھند کاراج، حد نگاہ صفر، ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور: دھند کاراج، حد نگاہ صفر، ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور (یس ڈیسک) لاہور اور اس کے گردونواح میں شدید دھند کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ شدید دھند کے باعث لاہور ائرپورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن معطل جبکہ جی ٹی روڈ شیخوپورہ، فیصل آباد گوجرانوالہ بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں اور موٹر وے پر بھاری ٹریفک کا داخلہ […]

پنجاب، مختلف شہروں میں شدید دھند، لاہور ایئرپورٹ کا ایک رن وے بند

پنجاب، مختلف شہروں میں شدید دھند، لاہور ایئرپورٹ کا ایک رن وے بند

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، لاہور ایئرپورٹ کا ایک رن وے بند، لاہور کا دنیا بھر سے فضائی رابطہ ٹوٹ گیا، جانے والی کئی پروازیں منسوخ جبکہ آنے والی پرواز کا رخ موڑ دیا گیا ۔لاہور میں ایک بار پھر دھند نے ڈیرے ڈال لئے ہیں، دھند کے باعث […]

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، بڑی وارداتوں میں مطلوب عزیر بلوچ دبئی ائیرپورٹ سے گرفتار

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، بڑی وارداتوں میں مطلوب عزیر بلوچ دبئی ائیرپورٹ سے گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی پولیس اور سندھ رینجرز عزیر بلوچ کی گرفتاری کے لیے کافی متحرک تھی لیکن ہر مرتبہ عزیر بلوچ بچ نکلنے میں کامیاب ہو جاتا تھا اور بیرون ملک فرار ہو گیا۔ رینجرز اور سندھ پولیس کو کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دیگر بڑی وارداتوں میں عزیر بلوچ مطلوب تھا۔ […]

اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی گئی ہے۔ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بینکاک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی 35 کلو چاندی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58

غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والا مسافر ائیرپورٹ پر گرفتار

غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والا مسافر ائیرپورٹ پر گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والے ایک مسافر کو حساس اداروں نے ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مسافر ملک انجم آفتاب امریکا سے غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے لاہور پہنچا تھا۔ اس کا نام ای سی ایل میں شامل تھا اور […]

1 6 7 8