ایک ہاتھی جیل پہنچ چکا ، اب ان دو کی باری ہے ۔۔۔۔۔ عائشہ گلا لئی کے یوٹرن جیسے دھماکہ خیز بیان نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی
![ایک ہاتھی جیل پہنچ چکا ، اب ان دو کی باری ہے ۔۔۔۔۔ عائشہ گلا لئی کے یوٹرن جیسے دھماکہ خیز بیان نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی ایک ہاتھی جیل پہنچ چکا ، اب ان دو کی باری ہے ۔۔۔۔۔ عائشہ گلا لئی کے یوٹرن جیسے دھماکہ خیز بیان نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2018%2F07%2F26-7.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد ; سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ ایک ہاتھی جیلپہنچ چکا جبکہ دیگر 2 ہاتھیوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچانے کے لئے مشن جاری رہے گا ۔ ایک بیان میں انہو ں نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں صرف جوتا ، گھڑی اور بیل چور کو […]