counter easy hit

Aitzaz

اعتزاز احسن نے ایف آئی اے سے مدد کی اپیل کر دی

اعتزاز احسن نے ایف آئی اے سے مدد کی اپیل کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے اپنے نام سے بنے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ کی شکایت کرتے ہوئے ایف آئی سے درخواست کی ہے کہ جعلی اکاؤنٹ کو بلاک کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام نے تصدیق کی ہے کہ اعتزاز احسن نے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ کی شکایت […]

اعتزاز احسن نے قانونی پیچیدیگیوں کو دیکھتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کو آگاہ کر دیا

اعتزاز احسن نے قانونی پیچیدیگیوں کو دیکھتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہاہے کہ ویڈیو سکینڈل سے نواز شریف کی سزا ختم نہیں ہوگی ، مسلم لیگ ن کو ویڈیو سکینڈل کے ثبوت عدالت میں پیش کرنا ہونگے، شہباز شریف کہہ رہے ہیں کہ میں لندن میں دعویٰ کروں گا ، یہ مجھے لندن میں دعویٰ […]

نامور قانون دان اعتزاز احسن کے بیان نے ملکی سیاست میں بھونچال پیدا کر دیا

نامور قانون دان اعتزاز احسن کے بیان نے ملکی سیاست میں بھونچال پیدا کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں موجودہ چیف جسٹس سابق جسٹس کی طرح دورے نہیں کریں گے انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں نواز شریف کیلئے جو ماحول بنایا جارہا ہے وہ ایک ڈیل کی علامت ہے۔ ڈیل کیلئے پہلے ایسا […]

ہارلے اسٹریٹ کلینک شریف خاندان کی ملکیت ہے، اعتزاز احسن

ہارلے اسٹریٹ کلینک شریف خاندان کی ملکیت ہے، اعتزاز احسن

لندن: اعتزاز احسن نے شریف خاندان اور ہارلے کلینک کا تعلق بارے انکشاف کرتے ہوئے سارے معاملے کو مشکوک بناڈالا۔سابق وزیر اورپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمااعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ زبان زدعام ہے کہ ہارلےاسٹریٹ کلینک شریف خاندان کی ملکیت ہے،ہارلےاسٹریٹ کوئی اسپتال نہیں کلینک ہےلیکن وہاں دل کےبائی پاس ہوتے ہیں۔ یہ سب […]

آئی پی ایل میں‌ سٹہ کھیلا، اسی لت کی وجہ سے طلاق ہوئی: ارباز خان کا اعتراف

آئی پی ایل میں‌ سٹہ کھیلا، اسی لت کی وجہ سے طلاق ہوئی: ارباز خان کا اعتراف

ممبئی: معروف بھارتی اداکار ارباز خان نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سٹے بازی کا اعتراف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ارباز خان نے آئی پی ایل میں سٹہ کھیلنے کے الزامات کو تسلیم کرتے ہوئے بیان دیا کہ سٹے بازی کی لت کے باعث وہ تین کروڑ سے زائد کی رقم ہار چکے […]

نواز شریف کے خلاف دائر ریفرنس میں ان کے خلاف فیصلہ لازمی ہے، اعتزاز احسن

نواز شریف کے خلاف دائر ریفرنس میں ان کے خلاف فیصلہ لازمی ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے  عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ہمیں اور جمہوریت کو نقصان پہنچایا اب ان کے ساتھ بیٹھنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور ان کی صاحبزادی […]

حکومت اور جے آئی ٹی کا کام اسکرپٹڈ لگتا ہے: اعتزاز احسن

حکومت اور جے آئی ٹی کا کام اسکرپٹڈ لگتا ہے: اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حکومت اور جے آئی ٹی کا کام اسکرپٹڈ اور میچ فکس لگتا ہے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اندر چاہے جے آئی ٹی کے ساتھ چائے پیتے رہے ہوں لیکن طے تھا کہ باہر نکل […]

اعتزاز احسن نے نہال ہاشمی کا بیان سازش قرار دے دیا

اعتزاز احسن نے نہال ہاشمی کا بیان سازش قرار دے دیا

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے نہال ہاشمی کے بیان کو سنگین سازش قرار دیتے ہو ئےکہا ہے کہ سازش کو بے نقاب ہونا چاہئے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی کے بیان سے دو باتیں بے نقاب ہو […]

مریم نواز کو بچانے کیلیے طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، اعتزازاحسن

مریم نواز کو بچانے کیلیے طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، اعتزازاحسن

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس کے لیے طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ مریم […]

ڈی جی آئی ایس آئی کی مریم نواز سے قریبی رشتہ داری ہے، اعتزاز احسن

ڈی جی آئی ایس آئی کی مریم نواز سے قریبی رشتہ داری ہے، اعتزاز احسن

 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ بہت مشکل ہے کہ جے آئی ٹی قانونی تقاضے پورے کر سکے جب کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی مریم نواز سے قریبی رشتہ داری ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا […]

نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں : اعتزاز احسن

نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں : اعتزاز احسن

لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں ۔۔جسٹس عامر رضا نے کوئی شرط نہیں رکھی ہوگی ۔کوئی جج یہ نہیں کہہ سکتا  کہ متفقہ فیصلہ آیا تو رپورٹ پر دستخط کروں گا ۔۔ بلاول بھٹو زرداری نے […]

میاں شریف کے کاروبار کرنے کا ثبوت خطوط نہیں ہو سکتے، اعتزاز

میاں شریف کے کاروبار کرنے کا ثبوت خطوط نہیں ہو سکتے، اعتزاز

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میاں شریف کےکاروبار کرنےکا ثبوت خطوط نہیں ہو سکتے،قطری خطوط سےکسی آمدن کا جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میںاعتز از احسن کا کہنا تھا کہ قطری خط ہر منی لانڈرنگ کرنےوالوں کو بچانےکا راستہ ہے،پاناما لیکس کیس […]

سیکڑوں طلبا کی جان بچانے والے اعتزاز حسن کی تیسری برسی خاموشی سے گزر گئی

سیکڑوں طلبا کی جان بچانے والے اعتزاز حسن کی تیسری برسی خاموشی سے گزر گئی

ہنگو: ہنگو کے بہادرسپوت اعتزازحسن کی تیسری برسی خاموشی سے گزرگئی۔ عزم واستقلال کے پیکر 15 سالہ اعتزاز نے آج سے ٹھیک3 برس پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے سیکڑوں طالبعلموں کی جان بچائی اوردہشت گردوں کو بتادیا کہ وہ قوم کے بچوں سے بھی نہیں لڑسکتے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 177

ایوان بالا میں ’’محفل مشاعرہ‘‘ اعتزاز احسن نے ہیر رانجھا سنا دی

ایوان بالا میں ’’محفل مشاعرہ‘‘ اعتزاز احسن نے ہیر رانجھا سنا دی

ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے ’’ہیر ‘‘ سنادی اور ایک سماں باندھ دیا، سنیٹر اعتراز احسن اور سنیٹر مشاہداللہ خان نے ’’میلہ‘‘ لوٹنے کی کوشش کی جس کے باعث ایوان کا ماحول خاصہ خوشگوار ہو گیا چوہدری اعتراز احسن نے کہاکہ لومڑی کو مرغی کا رکھوالا بنانا کہاں کا انصاف […]

راحیل شریف بہترین آرمی چیف رہے، خدمات سب کو یاد رہیں گی: اعتزاز

راحیل شریف بہترین آرمی چیف رہے، خدمات سب کو یاد رہیں گی: اعتزاز

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی خدمات سب کو یاد رہیں گی، راحیل شریف پاکستان کے بہترین آرمی چیف رہے۔ اسلام آباد: (یس اردو نیوز) سینیٹر اعتزاز احسن نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

شہزادے کی 10سوالوں میں ٹانگیں کانپ جائینگی، اعتزاز

شہزادے کی 10سوالوں میں ٹانگیں کانپ جائینگی، اعتزاز

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ قطری شہزادہ کہاں سے آگیا، عدالت میں پیش ہونے تک شہزادے کا خط صرف کا غذ کا ٹکڑا ہے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے وقت گزرتا جارہا ہے یہ نئی باتیں بناتے جارہے ہیں،اگر قطری […]

مذاکرات سے احتجاج ختم ہو سکتا ہے: خورشید، کپتان پشاور چلے جائیں: اعتزاز

مذاکرات سے احتجاج ختم ہو سکتا ہے: خورشید، کپتان پشاور چلے جائیں: اعتزاز

اپوزیشن رہنماء خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ احتجاج کو پرتشدد نہیں ہونا چاہئے، اس سے ریاست کو نقصان پہنچے گا، حکومت مذاکرات کر لے تو عمران خان کا احتجاج ختم ہو سکتا ہے، ادھر اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مشورہ دیا ہے کہ گرفتاری سے بچنے کیلئے کپتان پشاور […]

اپوزیشن سےتعاون مانگناحکومت کی مجبوری ہے،اعتزازاحسن

اپوزیشن سےتعاون مانگناحکومت کی مجبوری ہے،اعتزازاحسن

پیپلزپارٹی کےسینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے تعاون مانگنا حکومت کی مجبوری ہے،سب کو پتا ہے حکومت کو کب ہماری یاد آتی ہے،حکومت ہمارے پاناما بل پر راضی ہوجاتی ہےتوعمران خان کا بھی يہی مطالبہ ہے۔ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ […]

پاکستان بھارت جنگ نہیں ہوگی ،اعتزاز احسن

پاکستان بھارت جنگ نہیں ہوگی ،اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے رہنمااعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت نان اسٹیٹ ایکٹرز پر پابندی لگانے میں ناکام رہی ہے ،پاک بھارت جنگ نہیں ہوگی،وزیر اعظم نے جنرل اسمبلی کی تقریر میں کلبھوشن یادو کا نام کیوں نہیں لیا، انتظار ہے وزیر اعظم بھارتی جاسوس کانام کب لیں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بحث […]