counter easy hit

ajmal

خواہ مخواہ کی ٹینشن کا فائدہ؟

خواہ مخواہ کی ٹینشن کا فائدہ؟

وفاق میں وزیر مملکت کو چھوٹا وزیر کہتے ہیں۔ صوبے میں تو وزیر مملکت ہوتا ہی نہیں۔ ایک ایم پی اے نے وزیراعلیٰ کی منت کی تھی کہ مجھے وزیر نہیں تو وزیر مملکت (چھوٹا وزیر) بنا لیں۔ لوگوں کو کیا پتہ کہ وزیر بھی چھوٹا بڑا ہوتا ہے۔ وزیر مملکت اپنے آپ کو ساری […]

2017ءپاکستان کیلئے اچھا سال ہو گا اور امجد نیازی؟

2017ءپاکستان کیلئے اچھا سال ہو گا اور امجد نیازی؟

چلیں میرے میانوالی کے ایم این اے امجد نیازی کا ذکر تو آیا۔ پٹھان بھائی شہر یار آفریدی کو تھپڑ لگتے ہوئے ٹی وی سکرین پر دیکھا گیا۔ یہ واقعہ بہت شرمناک ہے مگر میں اسے ہلکے پھلکے انداز میں لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ میری گذارش ہے کہ قارئین بھی اسے سنجیدگی سے […]

لاہور میں مزید ہسپتال اور میانوالی شوکت خانم جنرل ہسپتال

لاہور میں مزید ہسپتال اور میانوالی شوکت خانم جنرل ہسپتال

نوائے وقت میں ہماری کولیگ اور معروف خاتون صحافی فرزانہ چودھری نے گنگا رام ہسپتال لاہور کے ایم ایس ڈاکٹر سید نعمان مطلوب سے گفتگو کے حوالے سے لکھا ہے کہ یہاں 22 کنال خالی زمین پر کئی وارڈز اور نئی عمارت بنائی جا سکتی ہے۔ اس سے پہلے کسی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو اس طرح […]

الیکشن سے پہلے عمران ہلیری کی طرح مقبول ہیں مگر۔۔۔!

الیکشن سے پہلے عمران ہلیری کی طرح مقبول ہیں مگر۔۔۔!

عمران نے دعوت دی ہے کہ نوازشریف دوسروں کو آگے کرنے کے بجائے اسمبلی میں آکر خود مجھ سے بات کرےں۔ اس سلسلے میں پہلی بات تو یہ ہے کہ میاں نوازشریف بے چارے ایک مرتبہ شوکت خانم ہسپتال ملنے اور بات چیت کرنے آئے‘ وہ کیا بات چیت تھی؟ پھر وہ سیاسی شریف آدمی […]

پتافی، یہ معافی نہیں ہے کافی!

پتافی، یہ معافی نہیں ہے کافی!

سندھ اسمبلی کے سرکاری ایم پی اے اور وزیر امداد پتافی کو مسلسل معافی مانگتے ہوئے دیکھا گیا مگر بہادر اور بے باک نصرت سحر عباسی نے کہا کہ اے امداد پتافی یہ معافی نہیں ہے کافی۔ اس سے نہ ہو گی تلافی۔ بے ہودہ گوئی کی جائے۔ عورت مرد کا لحاظ بھی نہ کیا […]

”محبت حسن کامل ہے“ اور جمشید ترین

”محبت حسن کامل ہے“ اور جمشید ترین

عزتوں اور محبتوں کے قابل کرنل جمشید ترین نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا اٹوٹ انگ تھے۔ وہ بہت مہربان آدمی تھے ۔ وہ دھیمے سروں میں ہنستے تو روشنی پھیل جاتی تھی وہ بڑھاپے میں اور بھی خوبصورت ہو گئے تھے ۔ میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں برادرم شاہد رشید کے کمرے میں جاتا اور ساتھ […]

قانون کا کس کو پتہ ہے کس کو نہیں؟

قانون کا کس کو پتہ ہے کس کو نہیں؟

نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم نواز کی تعریف کی ہے۔ یہ اچھی بات ہے اور بڑے حوصلہ کی بات ہے۔ ورنہ ہمارے ہاں لوگ اپنی بیٹیوں کی تعریف نہیں کرتے۔ مریم بیٹی بھی ہیں اور ماں بھی ہیں۔ ایک شادی شدہ بیٹی کی ماں ہیں۔ نانی بننے والی ہوں گی۔ خاندان میں حسن نواز […]

آسٹریلیا سے شکست غلط سلیکشن کا نتیجہ ہے،سعید اجمل

آسٹریلیا سے شکست غلط سلیکشن کا نتیجہ ہے،سعید اجمل

عالمی شہرت یافتہ آف اسپنرسعید اجمل نے آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کو غلط سلیکشن کا نتیجہ قرار دیدیا،ان کا کہنا ہے کہ انضمام الحق کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی کو نتائج کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔ سعید اجمل کا آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ سیریز میں […]

عمران کی تسبیح اور سخی سرور کا ایک معذور

عمران کی تسبیح اور سخی سرور کا ایک معذور

پہلے ایک دفعہ جاوید میاں داد نے ایک وظیفہ عمران خان کو بتایا تھا جب عمران بھول گئے تو جاویدنے یاد کرایا۔ میڈیا نے سنا۔ ہم نے بھی سنا۔ ایاک نعبدو و ایاک نستعین۔ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے امداد چاہتے ہیں۔ اس پر تو عمل عمران نے کیا ہے۔ وہ کسی […]

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو کے دوررس نتائج برآمدہونگے، ملک محمداجمل

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو کے دوررس نتائج برآمدہونگے، ملک محمداجمل

پاکستان پیپلزپارٹی بیلجئم کےسینئر راہنما ملک محمد اجمل نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اوورسیز پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ارکان بالخصوص ندیم اصغر کائرہ کو مبارکباد کا پیغام بھیجا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 104

ہمیشہ یاد رہے گا شدید ترین آرمریت کیخلاف وہ عزم و حوصلہ، کارکنان کیلئے شفقت اور سارے عالم کیلئے ایک قابل تحسین کردار، ملک محمد اجمل

ہمیشہ یاد رہے گا شدید ترین آرمریت کیخلاف وہ عزم و حوصلہ، کارکنان کیلئے شفقت اور سارے عالم کیلئے ایک قابل تحسین کردار، ملک محمد اجمل

سلام اے عظیم راہنما ہمیشہ یاد رہے گا شدید ترین آرمریت کیخلاف وہ عزم و حوصلہ، کارکنان کیلئے شفقت اور سارے عالم کیلئے ایک قابل تحسین کردار، ملک محمد اجمل  Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 92

ایک شخص غریب ہے تو سب غریب ہیں

ایک شخص غریب ہے تو سب غریب ہیں

ڈاکٹر امجد ثاقب نے ایک جملے میں تقدیر تاریخ اور تہذیب کو سمو دیا ہے۔ یہ جملہ کتابوں پر بھاری ہے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب فلاحی جذبوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ بھلائی سے بنے ایک بھرپور تخلیقی آدمی ہیں۔ جس آدمی کے دل میں درد و گداز اور سوز و ساز […]

اپنے بارے میں ایک کالم

اپنے بارے میں ایک کالم

ہم دوستوں اور دوسروں کے ساتھ تقریبات کے لیے لکھتے رہتے ہیں۔ ہمارے اپنے ساتھ بھی محفلیں ہوتی ہیں۔ آج کل بہت تقریبات کی صدارت کی ذمہ داری مجھ پہ ڈال دی جاتی ہے مگر میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے تذکرے سے اپنے کالم کو بچائے رکھوں۔ ایک تقریب میرے بارے میں بڑی بھرپور […]

دہشتگردوں کے ساتھ وزیر داخلہ کے روابط ثابت شدہ ہیں، وزیر داخلہ عالمی سطح پر بدنام زمانہ ’گڈ اور بیڈ طالبان‘نظریے کے خالق ہیں، ملک محمد اجمل

دہشتگردوں کے ساتھ وزیر داخلہ کے روابط ثابت شدہ ہیں، وزیر داخلہ عالمی سطح پر بدنام زمانہ ’گڈ اور بیڈ طالبان‘نظریے کے خالق ہیں، ملک محمد اجمل

دہشتگردوں کے ساتھ وزیر داخلہ کے روابط ثابت شدہ ہیں، وزیر داخلہ عالمی سطح پر بدنام زمانہ ’گڈ اور بیڈ طالبان‘نظریے کے خالق ہیں پیرس،بیلجئم (ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے سینئر راہنما ملک محمد اجمل نےیس اردو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کا دہشتگرد گروہوں کے […]

چودھری نثار علی خان کیلئے ایک کالم

چودھری نثار علی خان کیلئے ایک کالم

کیا شاندار اور بامعنی جملہ چودھری نثار نے کہا ”میں گنہگار ہوں مگر جھوٹا نہیں ہوں۔ گنہگار ہوتا ہی جھوٹا ہے۔ میرے محبوب رسول کریم سے کسی شخص نے پوچھا کہ میں گناہوں سے کیسے بچ سکتا ہوں۔ آپ نے فرمایا جھوٹ بولنا چھوڑ دو۔ وہ آدمی خوش ہوا کہ یہ تو بہت آسان ہے۔ […]

سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور کے درمیان ایک نامور پبلشر

سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور کے درمیان ایک نامور پبلشر

سانحہ پشاور کے بچوں کو یاد کرنے کے لیے ہم اکٹھے ہوئے تھے۔ بہت معروف شاعرہ صوفیہ بیدار نے پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام جناح باغ کی خوبصورت پہاڑی پر ایک شاندار تقریب کی تھی۔ پہاڑی پر چڑھتے ہوئے اردگرد سارے درخت، درختوں پر بیٹھے ہوئے پرندے اس طرح چہچہا رہے تھے جیسے سسکیاں لے […]

مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، سعید اجمل

مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، سعید اجمل

لاہور: قومی ٹیم کے آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھا کرقومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کروں گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو میں آف اسپنر نے کہا کہ اس سال قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ […]

اُجالے کی طرح اُجلے سفید بال اور ہسپتال؟

اُجالے کی طرح اُجلے سفید بال اور ہسپتال؟

میں آج لاہور کے جنرل ہسپتال کی اہمیت اور مسائل کے حوالے سے بات کرنا چاہتا ہوں مگر یہاں میوہسپتال ایک لجپال ہسپتال ہے۔ اسے میوہسپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر ظہیر ہسپتالوں کا داتا دربار کہتے ہیں۔ آجکل یہاں ایم ایس ڈاکٹر امجد شہزاد ہیں۔ وہ شاعر ہیں‘ بہت نفیس آدمی ہیں۔ احکام جاری […]

تحریک انصاف ہجوم یا تحریک!

تحریک انصاف ہجوم یا تحریک!

اس سے حاسدین بھی انکار نہیں کرسکتے کہ تمام پاکستانی لیڈر گرم تعاقب کے باوجود ہنوزعمران خان کی مقبولیت کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکے ہیں، البتہ یہ علیحدہ لیکن حل طلب سوال ہے کہ ہوا کے دوش پر رواں عروج کا یہ برق رفتار گھوڑا خانِ خاناں کو منزل پر پہنچا کر دم لے گا […]

کیپٹن صفدر اور مرحوم دوست نوید خان

کیپٹن صفدر اور مرحوم دوست نوید خان

ڈاکٹر محمد اجمل نیازی  شکر ہے برادرم کیپٹن صفدر بولے ‘مریم بی بی نواز شریف کی جانشین ہیں ان کے دونوں بھائی حسن اور حسین نواز شریف لندن میں ہیں۔ اور ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وہ کاروبار سے منسلک ہیں۔ حمزہ شہباز شریف کے لیے ہمارا خیال ہے کہ وہ سیاست […]

پختون یا افغان۔اقبال کیا کہتے ہیں

پختون یا افغان۔اقبال کیا کہتے ہیں

اجمل خٹک کشر ہم جو ٹوٹے پھوٹے کالم لکھتے ہیں، تو ان پر بسا اوقات دلچسپ مگر کارآمد، معلومات افزا اور صائب تبصرے آتے ہیں۔ بعض فرضی ناموں سے بھی ای میل ہوتی ہیں، تنقید، تنقیص، توصیف سب کچھ ہوتا ہے۔ راقم چونکہ سوشل میڈیا کی دنیا میں ’عجمی‘ ہے اس لئے ایسے دوستوں کو جواب […]

نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا میں مؤثر ثابت ہوسکتا ہوں، سعید اجمل

نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا میں مؤثر ثابت ہوسکتا ہوں، سعید اجمل

ٹیسٹ اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ کارکردگی پر نظر رکھنے اور ٹیم میں واپسی کے لئے حوصلہ دینے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کا شکر گزار ہوں ، بھر پور نیٹ پریکٹس کر رہا ہوں اور فٹنس بھی بہترین ہے، ماضی کے تجربے اور بھرپور فارم کی بدولت آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی […]

آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ میں اہم مہرہ ثابت ہو سکتا ہوں:سعید اجمل

آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ میں اہم مہرہ ثابت ہو سکتا ہوں:سعید اجمل

ٹیم میں واپسی کیلئے بھر پور نیٹ پریکٹس جاری ہے ، مزید 2 سال کرکٹ کھیل سکتا ہوں :قومی سپنر کا انٹرویو فیصل آباد : قومی سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ کارکردگی پر نظر رکھنے اور ٹیم میں واپسی کے لئے حوصلہ دینے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کا شکر گزار ہوں ، […]

چیف سلیکٹر نے سعید اجمل کو بھی ’سبز باغ‘ دکھا دیے

چیف سلیکٹر نے سعید اجمل کو بھی ’سبز باغ‘ دکھا دیے

کراچی: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سعید اجمل کو بھی واپسی کے ’سبز باغ‘ دکھا دیے، ان کا کہنا ہے کہ سعید اب بھی بہترین آف اسپنر ہیں، فرسٹ کلاس میچز میں ان کی کارکردگی پر نظر رکھی ہوئی ہے، وہ اچھا کھیلتے رہے تو ٹیم کا دروازہ کھل سکتا ہے، جلد ہی سلیکٹر توصیف احمد […]