آرمی چیف مدت ملازمت کیس: سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل نے جنرل کیانی کوایسا کون سا خطاب دے دیا کہ کمرہ عدالت میں قہقہے گونج اٹھے؟
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ بہت سارے قواعد خاموش ہیں ، کچھ روایتیں بن گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں چھ سے […]