counter easy hit

akram

کلر یوتھ کونسل کو مزید امداد کی پیشکش، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس شیخ وسیم اکرم کا حکومتی نااہلی کیخلاف عوام کی مدد کیلئے کمیونٹی ورک کو ترجیح بنانے کا فیصلہ

کلر یوتھ کونسل کو مزید امداد کی پیشکش، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس شیخ وسیم اکرم کا حکومتی نااہلی کیخلاف عوام کی مدد کیلئے کمیونٹی ورک کو ترجیح بنانے کا فیصلہ

کلر یوتھ کونسل کو مزید امداد کی پیشکش، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس شیخ وسیم اکرم کا حکومتی نااہلی کیخلاف عوام کی مدد کیلئے کمیونٹی ورک کو ترجیح بنانے کا فیصلہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے دورہ پاکستان کے دوران غریب اورمستحق افراد […]

اقوام متحدہ بھارت اورمقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف جاری مظالم کاسلسلہ رکوانےکےلئےعملی اقدامات کرے:پاکستان

اقوام متحدہ بھارت اورمقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف جاری مظالم کاسلسلہ رکوانےکےلئےعملی اقدامات کرے:پاکستان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اورمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے مستقبل میں مظالم کی روک تھام کے بارے میں سلامتی کونسل کے آریا […]

وسیم اکرم پلس کی چھٹی ؟؟؟ فواد چوہدری وزارت اعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل۔۔۔ اہلیان پنجاب کو ایک اور سرپرائز دے دیا گیا

وسیم اکرم پلس کی چھٹی ؟؟؟ فواد چوہدری وزارت اعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل۔۔۔ اہلیان پنجاب کو ایک اور سرپرائز دے دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ فواد چوہدری خود بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے اُمیدوار تھے۔ فواد چوہدری لوگوں کو کہتے تھے کہ میرے حق میں پروگرام کریں۔ دوسری بات یہ ہے کہ موجودہ […]

شہر قائد میں صفائی کا معاملہ۔۔۔ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی میدان میں آگئیں، ناقابلِ یقین کام کر دکھایا

شہر قائد میں صفائی کا معاملہ۔۔۔ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی میدان میں آگئیں، ناقابلِ یقین کام کر دکھایا

کراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کراچی کے ساحل سمندر سی ویو کو عوام کے لئے خطرناک اور غیر محفوظ قرار دہتے ہوئے اسے بند کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ساحل پر پھیلے ہسپتال کے فضلے کی تصاویر بھی […]

“میرے لیے فخر کی بات ہے کہ ۔ ۔ ۔” شادی کی سالگرہ کے موقع پر شنیرا اکرم نے پیغام جاری کردیا

“میرے لیے فخر کی بات ہے کہ ۔ ۔ ۔” شادی کی سالگرہ کے موقع پر شنیرا اکرم نے پیغام جاری کردیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ پر پاکستان کو یاد کرنا نہ بھولیں۔6 سال قبل 14 اگست کے موقع پر رشتہ ازواج میں منسلک ہونے والے سوئنگ کے سلطان لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم اور شنیرا اکرم نے اپنی چھٹی سالگرہ منائی تاہم ہمیشہ […]

یہ ہوئی ناں بات : 15 اگست کو ثانیہ مرزا نے تو پاکستانیوں کا دل جلایا مگر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیریا اکرم اس دن کیا کرتی رہیں ؟ شاندار خبر

یہ ہوئی ناں بات : 15 اگست کو ثانیہ مرزا نے تو پاکستانیوں کا دل جلایا مگر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیریا اکرم اس دن کیا کرتی رہیں ؟ شاندار خبر

لاہور (ویب ڈیسک) سابق قومی کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ پر پاکستان کو یاد کرنا نہ بھولیں،دونوں کی شادی 14اگست 2013کوہوئی تھی ۔شیزانے اپنی اور وسیم اکرم کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ میرے لئے فخر کی بات ہے کہ میں خوشی […]

وسیم اکرم نے دل کی بات بتا ڈالی

وسیم اکرم نے دل کی بات بتا ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک ) آئی سی سی ورلڈ کپ کے بعد پی سی بی کو پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر تشویش لاحق ہوگئی۔ذرائع کے مطابق بورڈکھلاڑیوں کے کھیل میں تسلسل اور مستقل مزاجی دیکھنا چاہتا ہے کیونکہ پاکستان کا اگلا امتحان چند ماہ بعد ہے۔مصروف شیڈول اور ورلڈ کپ کے بعد کھلاڑیوں کو آرام کا موقع […]

وہ وقت جب حضور اکرمؐ نے چاند کے دوٹکڑے کیے

وہ وقت جب حضور اکرمؐ نے چاند کے دوٹکڑے کیے

لاہور(ویب ڈیسک) نام حبیب بن مالک تھا- وہ یمن کے بہت بڑے سردار تھے- ابوجہل نے پیغام بھیجا کہ حبیب محمدﷺ نے فلاں تاریخ کو چاند کے دو ٹکڑے کرنے ہیں تم یہاں آجاو چاند کو دیکھنا وہ دو ٹوٹے ہوتا ہے یا نہیں۔ چناچہ حبیب بن مالک نے رخت سفر باندھا اور کوہ ابو […]

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا بیان سامنے آ گیا

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا بیان سامنے آ گیا

لندن (ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کا ورلڈ کپ میں کم بیک شاندارتھا لیکن کم بیک تاخیر سے ہوا جس کی وجہ سے سیمی فائنل میں نہیں پہنچ سکے،فخر زمان نے ورلڈ کپ میں مایوس کیا، شاہین آفریدی نےبہت متاثرکیا، اسےتسلسل سے کھلایا گیا، […]

‘ آج پاکستانی ٹیم کو کیوی ٹیم کے خلاف کیا حکمت عملی اپنانا ہوگی؟ وسیم اکرم نے بتا دیا

‘ آج پاکستانی ٹیم کو کیوی ٹیم کے خلاف کیا حکمت عملی اپنانا ہوگی؟ وسیم اکرم نے بتا دیا

برمنگھم (نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ 92 کے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلا میچ پاکستان سے ہاری تھی اور اب کی بار بھی وہی صورتحال ہے لیکن اس بار ہمیں محتاط رہنا ہوگا۔ نیوزی لینڈ کے اٹیک باﺅلر ٹرینٹ بولٹ کو پہلے […]

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد اکرم چوہدری کو نکالا گیا یا انہوں نے خود استعفیٰ دے دیا ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد اکرم چوہدری کو نکالا گیا یا انہوں نے خود استعفیٰ دے دیا ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلی پنجاب کی ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کے چیئرمین چوہدری محمد اکرم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے اور وزیر اعلی پنجاب کو باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری محمد اکرم نے اپنے عہدے سے استعفی پارٹی کے وسیع تر مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے دیا ہے تاہم […]

جب کبھی چاند گرہن لگتا تو نبی اکرمؐ کیا کام کرتے تھے،آپ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی بتائیں، ایمان افروز تحریر

جب کبھی چاند گرہن لگتا تو نبی اکرمؐ کیا کام کرتے تھے،آپ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی بتائیں، ایمان افروز تحریر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حضوراقدس ؐ کے زمانہ میں سورج گرہن ہو گیا . صحابہ ؓ کو فکر ہوئی کہ اس موقع پر حضورؐ کیا عمل فرماتے ہیں اس کی تحقیق کی جائے جو حضرت اپنے اپنے کام میں مشغول تھے چھوڑ کر دوڑے ہوئے آئے ۔نوعمر لڑکے جو تیر اندازی کی مشق کر رہے تھے […]

وسیم اکرم پلس نہیں چل سکتے, معروف صحافی ذوالفقار راحت

وسیم اکرم پلس نہیں چل سکتے, معروف صحافی ذوالفقار راحت

لاہور: پاکستان کے معروف صحافی ذوالفقار راحت کا کہنا ہے کہ موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب یعنی کہ وسیم اکرم پلس کا کئی لحاظ سے تجزیہ کیا گیا۔ عوامی تجزیہ بھی ہوا۔ اس کے علاوہ بیورو کریسی، سیاستدانوں اور یہاں تک کہ پی ٹی آئی نے خود بھی تجزیہ کیا جب کہ اداروں اور عمران خان […]

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم پاکستان کی حقیقی بیٹی ثابت ہوئی

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم پاکستان کی حقیقی بیٹی ثابت ہوئی

کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے اسٹارز ایک دوسرے پر تنقید کر رہے ہیں ، بھارتی اداکارہ کنگنا نے پاکستان پر خوب تنقید کی، جس کے جواب میں وسیم اکرم کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں، اور کنگنا کو کرارا جواب دیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان […]

شنیرا اکرم نے پاکستان کی بہو ہونے کا حق ادا کر دیا ۔

شنیرا اکرم نے پاکستان کی بہو ہونے کا حق ادا کر دیا ۔

کراچی: پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو پاکستان کے عظیم سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم منہ توڑ جواب دیا ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کنگنا رناوت اپنی سالگرہ سے 10 روز قبل تک بالکل خاموشی اختیار کیے رکھیں گی تفصیلات کے مطابق پاکستان کیخلاف زہر […]

عمران خان کی وسیم اکرموں اور انضماموں والی کنفیوزڈ فلم کا ڈراپ سین کیا ہونے والا ہے ؟

عمران خان کی وسیم اکرموں اور انضماموں والی کنفیوزڈ فلم کا ڈراپ سین کیا ہونے والا ہے ؟

لاہور (ویب ڈیسک) کنفیوژن یہ ہے کہ معاملہ مانگ تانگ اور ادھار سے کب تک چلے گا؟ دگرگوں معاشی حالات کا حقیقی حل کیا ہے؟ گزشتہ حکومت کے درجنوں ترقیاتی منصوبوں سمیت بجلی بنانے کے پلان بھی روک دئیے گئے سب باتیں چھوڑیں مگر یہ تو واضح کر دیں کہ سردیوں میں گیس نہ ہونے […]

سونگ کے سلطان وسیم اکرم نے کس بھارتی فاسٹ باؤلر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے؟

سونگ کے سلطان وسیم اکرم نے کس بھارتی فاسٹ باؤلر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے؟

لاہور(ویب ڈیسک ) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم بھیبھارتی فاسٹ باﺅلر جسپریت بمراہ کے معترف نکلے، مایہ ناز باﺅلر کا کہنا ہے کہ موجودہ کرکٹ میں جسپریت بمراہ ”موثرترین یارکر“ گیند کرانے والے باﺅلر ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اس وقت انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے فاسٹ باﺅلرز میں جسپریت بمراہ […]

تحریک انصاف کا پہلا سال یا آخری سال ۔۔۔۔۔ حبیب اکرم

تحریک انصاف کا پہلا سال یا آخری سال ۔۔۔۔۔ حبیب اکرم

لاہور (ویب ڈیسک) غصہ، ماضی کو کوسنے دیے چلے جانا اور غیر متعین راستوں پر دوڑتے بھاگتے ہانپ جانا، ان تین عناصر کے سوا اب تک تحریک انصاف کی حکومت نے کیا دکھایا ہے؟ یہ سوال عمران خان کے چاہنے والوں سے پوچھو تو جواباً غصے سے کانپنے لگتے ہیں، بُرا بھلا کہنے لگتے ہیں […]

پاکستانی ٹیم میں کوئی عمران خان اور جاوید میانداد نہیں . وسیم اکرم نے ایسی بات کہہ دی کہ کپتان زیرلب مسکرا دیں گے

پاکستانی ٹیم میں کوئی عمران خان اور جاوید میانداد نہیں . وسیم اکرم نے ایسی بات کہہ دی کہ کپتان زیرلب مسکرا دیں گے

ملتان( ویب ڈسک ) سو ئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتنا سرفراز احمد کوہی تینوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کی کپتانی جاری رکھنی چاہیئے ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے وسیم اکرم سے پوچھا کہ ان کی شاہد آفریدی کے اس بیان پرکیا […]

وسیم اکرم کے لیے وسیم اکرم ہونا ضروری ہے ۔۔۔۔۔جاوید چوہدری

وسیم اکرم کے لیے وسیم اکرم ہونا ضروری ہے ۔۔۔۔۔جاوید چوہدری

لاہور (ویب ڈیسک) سن 2013ء تھا اور مہینہ تھا جولائی کا‘ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر آٹھ کلب روڈ کے سامنے ایک مفلوک الحال شخص بغل میں تین فائلیں دبا کر کھڑا تھا‘ یہ پولیٹیکل ڈپٹی سیکریٹری کا انتظار کر رہا تھا‘ ڈپٹی سیکریٹری باہر نکلاتو یہ شخص تیزی سے اس کی طرف بڑھا‘ […]

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کو سوشل میڈیا پر کیوں وائرل کیا جا رہا ہے ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کو سوشل میڈیا پر کیوں وائرل کیا جا رہا ہے ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

کراچی (ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیر ااکرم کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک شخص کے ساتھ ٹیبل پر موجود ہیں اور دونوں کے درمیان سبزیوں کا نام اردو میں لے کر انہیں پہنچانے کا چیلنج جاری ہے۔ معلومات کے مطابق شنیرا […]

شنیرا اکرم پاکستان کے دفاع میں میدان میں آگئیں ، ٹویٹر صارف کو کھری کھری سنا ڈالیں، جان کر وسیم اکرم بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے

شنیرا اکرم پاکستان کے دفاع میں میدان میں آگئیں ، ٹویٹر صارف کو کھری کھری سنا ڈالیں، جان کر وسیم اکرم بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شینرا اکرم کی پاکستان سے محبت کوئی ڈھکی چھپی نہیں ہے اور اکثر اس کا اظہار ان کی جانب سے ٹویٹر پر شیئر کی جانے والی تصاویر میں ملتا ہے تاہم اب وہ پاکستان کے دفاع میں ٹویٹر پر میدان میں آ گئیں اور […]

میں وزیراعلیٰ پنجاب نہیں لیکن اس بات کا جیتا جاگتا ثبوت ہوں کہ ۔ ۔ ۔وزیراعظم کے بیان پر وسیم اکرم نے بھی خاموشی توڑدی

میں وزیراعلیٰ پنجاب نہیں لیکن اس بات کا جیتا جاگتا ثبوت ہوں کہ ۔ ۔ ۔وزیراعظم کے بیان پر وسیم اکرم نے بھی خاموشی توڑدی

کراچی، لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو پنجاب کا وسیم اکرم قراردیاجس پر طرح طرح کے تبصرے کیے جارہے تھے لیکن اب خود وسیم اکرم نے بھی خاموشی توڑدی اور کہا ہے کہ وہ لوگ ہیروز ہیں جنہوں نے اپنے لیے نہیں بلکہ ملک کے لیے بڑے خواب دیکھئے ۔ اپنے ایک […]

وکیل اکرم شیخ نے پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کی حکومت سے کتنی فیس وصول کی؟

وکیل اکرم شیخ نے پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کی حکومت سے کتنی فیس وصول کی؟

لاہور: مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس میں استغاثہ ٹیم کی سربراہی سے دستبردار ہونے والے وکیل اکرم شیخ نے کہا ہے کہ میں نے طے کیا تھا کہ 999 روپے فیس وصول کروں گا۔ اکرم شیخ نے کہا ہے کہ میں نے طے کیا تھا کہ مقدمے کے اختتام پر 999 روپے فیس وصول کروں […]