counter easy hit

Al-Qaeda

وضاحت طلب۔۔۔ عمران خان کو ’’ پاک آرمی نے القاعدہ کو تربیت دی‘‘ کا بیان دینا مہنگا پڑ گیا، بڑا اقدم اُٹھا لیا گیا

وضاحت طلب۔۔۔ عمران خان کو ’’ پاک آرمی نے القاعدہ کو تربیت دی‘‘ کا بیان دینا مہنگا پڑ گیا، بڑا اقدم اُٹھا لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق بلاول بھٹو زر داری نے وزیراعظم کے پاک فوج کی جانب سے القاعدہ کو تربیت دینے کے بیان کی دفتر خارجہ کے حکام سے وضاحت مانگ لی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس میں […]

فیس بک نے داعش اور القاعدہ کی 19 لاکھ پوسٹیں ڈیلیٹ کردیں

فیس بک نے داعش اور القاعدہ کی 19 لاکھ پوسٹیں ڈیلیٹ کردیں

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کی انتظامیہ نے رواں سال کے پہلے تین ماہ میں شدت پسندی پر مبنی 19 لاکھ سے زائد پوسٹس ہٹا دی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے رواں سال کے پہلے تین مہینے کی اپنی کارکردگی کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دہشت گردی […]

القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا، پاکستان

القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا، پاکستان

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان پر دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی […]

القاعدہ کی 3 ذیلی تنظیموں پر پابندی کے بعد پاکستان میں کا لعدم قرار

القاعدہ کی 3 ذیلی تنظیموں پر پابندی کے بعد پاکستان میں کا لعدم قرار

لاہور: وزارت داخلہ پاکستان کی طرف سے القاعدہ کی3ذیلی تنظیموں اسلامک جہاد یونین،ایسٹ ترکمانستان اسلامی موومنٹ اوراسلامک موومنٹ آف اْزبکستان پر پابندی عائد کرنے کے بعد پاکستان میں کا لعدم قرار دی گئی۔ مذہبی و جہادی تنظمیوں کی تعداد 65 ہو گئی، محکمہ داخلہ پنجاب کے انٹرنل سیکیورٹی ونگ کی طرف سے تمام کمشنرز، آر پی اوز، […]

داعش القاعدہ کیخلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے، ایمن الظاہری کی ابو بکر البغدادی پر سخت تنقید

داعش القاعدہ کیخلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے، ایمن الظاہری کی ابو بکر البغدادی پر سخت تنقید

 لندن: القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے داعش کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک تازہ آڈیو پیغام میں الظواہری نے کہاہے کہ داعش القاعدہ کیخلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے۔65 سالہ مصری انتہا پسند نے کہا کہ داعش کا رہنما ابو بکرالبغدادی الزام عائد کرتا ہے کہ القاعدہ […]

شام میں ترک فوج کا حملہ، القاعدہ کمانڈر اور داعش کے 18 شدت پسند ہلاک

شام میں ترک فوج کا حملہ، القاعدہ کمانڈر اور داعش کے 18 شدت پسند ہلاک

ترک فورسز نے شام کے سرحدی علاقے الباب میں حملہ کر کے داعش کے 18 چوٹی کے شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترک حکام نے کہا ہے کہ ان کے حملوں میں القاعدہ کمانڈر خطاب القہتانی اور ابو عمر ترکستانی ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ37 عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے ہیں۔ […]

امریکہ نے القاعدہ کے2 رہنماؤں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

امریکہ نے القاعدہ کے2 رہنماؤں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

امریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے مزید2 رہنماؤں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ دونوں افراد دھماکہ خیز مواد بنانے کے ماہر تھے۔ ترجمان پینٹاگون کے مطابق بلال العتیبی اور القطانی کے نائب عبد الواحد الجنابی اکتوبر میں کنڑ کے امریکی فضائی حملوں میں مارے گئے تھے۔ ڈرون حملہ 23اکتوبر کو کنڑ […]

القاعدہ اور داعش کی کمر توڑ دی، اوباما کی آخری صدارتی تقریر

القاعدہ اور داعش کی کمر توڑ دی، اوباما کی آخری صدارتی تقریر

فلوریڈا / واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے گزشتہ روز قومی سلامتی کے حوالے سے اپنے دور صدارت کی آخری تقریر کی، اس میں انھوں نے امریکیوں پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے انسداد کی جنگ میں جمہوری قدروں پر جمے رہیں، امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا نے القاعدہ اور دولت اسلامیہ […]

کراچی میں رینجرزکی کارروائیاں،القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کے دہشتگرد گرفتار

کراچی میں رینجرزکی کارروائیاں،القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کے دہشتگرد گرفتار

کراچی: رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کے تین دہشت گردوں سمیت  19 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کراچی میں رینجرزکی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں، کارروائیوں کے نتیجے میں  القاعدہبرصغیر اور لشکر جھنگوی کے 3 مبینہ دہشتگردوں سمیت 19 جرائم پیشہ […]

یمنی فورسز کی کارروائی ، القاعدہ کے 30 جنگجو ہلاک

یمنی فورسز کی کارروائی ، القاعدہ کے 30 جنگجو ہلاک

یمنی صدر منصور ہادی کی حامی فورسز نے یمن کے جنوبی حصے میں ایک حملے کے دوران مشتبہ طور پر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 30جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یمنی فوج کی طرف سے اپنےسوشل میڈیا پر بتایا گیا کہ اس کارروائی کے دوران 4یمنی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں، آپریشن گزشتہ روز […]

’’القاعدہ نے کراچی میں اہم شخصیات کے قتل کا منصوبہ بنا رکھا تھا‘‘

’’القاعدہ نے کراچی میں اہم شخصیات کے قتل کا منصوبہ بنا رکھا تھا‘‘

کراچی: ملک بھر میں دہشت گردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث القاعدہ برصغیر کے کمانڈر نعیم عرف سعیداللہ عرف خراسانی کی جے آئی ٹی رپورٹ یس اردو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتارملزم نے اپنے ساتھیوں عبدلخالق عرف عمر (مارا جا چکا ہے) اسد عرف محمد (گرفتار ہے) یوسف عرف […]

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ رہنماؤں سمیت 15 افراد ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ رہنماؤں سمیت 15 افراد ہلاک

کنڑ: افغان صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے مقامی امیرسمیت 15 افراد مارے گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی فوج کے اعلیٰ ترین عہدیدارنے دعویٰ کیا ہے کہ افغانصوبے کنڑکے ضلع غازی آباد کے گاؤں ہلگل میں بیک وقت کئی ڈرون طیاروں کی مدد سے مختلف عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، اس حملے […]

افغانستان: ڈرون حملہ میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کا نائب ہلاک

افغانستان: ڈرون حملہ میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کا نائب ہلاک

افغان صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کے نائب سمیت 15 دہشتگرد مارے گئے۔ کابل:  صوبہ کنڑ کے ضلع غازی آباد میں ہونے والے ڈرون حملے میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کے نائب بلال مطایابی کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی فوج کے مطابق حملے […]

داعش ہیں، داعش نہیں ہیں

داعش ہیں، داعش نہیں ہیں

تحریر : سید انور محمود دہشت گردوں کا گروہ داعش یا امارت اسلامی ظاہری طور پر اسلامی احکام کے اجرا کی تاکید کرتا ہےلیکن حقیقت یہ ہے کہ اس دہشت گرد گروہ کے افکار و نظریات مکمل طور پر اسلام مخالف ہیں۔ یہ دہشت گرد شریعت کے نفاذ کا نعرہ اس لیے لگا رہے ہیں […]

سعودی عرب کے اندرونی معاملات اور ایران

سعودی عرب کے اندرونی معاملات اور ایران

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید 2 جنوری 2016 کو سال کے پہلے مہینے میں سعودی عرب کی حکومت نے اپنے ملک میں 47 دہشت گردوں کے سعودی عرب کے 12 شہروں میںسر قلم کر دیئے۔ جن میں سے ایک دو افراد کے علاوہ تمام ہی سنی مسلمان تھے جن پر سعودی عرب میں […]

عمر کاٹھیو القاعدہ سندھ کا سربراہ، سانحہ صفورا میں ملوث دہشتگردوں کے انکشافات

عمر کاٹھیو القاعدہ سندھ کا سربراہ، سانحہ صفورا میں ملوث دہشتگردوں کے انکشافات

کراچی : کراچی میں سانحہ صفورا میں ملوث دہشتگردوں نے کئی اہم حقائق سے پردہ ہٹا دیا ہے۔ گرفتار دہشتگرد طاہر کا کہنا ہے کہ القاعدہ سندھ کا سربراہ عمر کاٹھیو کوٹری میں اس کا پڑوسی تھا۔ عمر کاٹھیو کے کہنے پر القاعدہ میں شمولیت اختیار کی۔ عمر کاٹھیو اندرون سندھ میں ہی رہتا ہے […]

کراچی پولیس کا اورنگی ٹائون میں ٹارگٹ آپریشن، القاعدہ کمانڈر سمیت پانچ دہشتگرد ہلاک

کراچی پولیس کا اورنگی ٹائون میں ٹارگٹ آپریشن، القاعدہ کمانڈر سمیت پانچ دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کراچی کے کمانڈر نورالحسن عرف ہاشم سمیت پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ٹارگٹ آپریشن کے دوران پولیس نے مجرموں کے قبضے سے بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا جس میں بارودی مواد، اسلحہ اور پانچ خودکش جیکٹس شامل ہیں۔ […]

وادی تیرہ میں سیکورٹی فورسسز کی کاروائی، القاعدہ کے اہم کمانڈر سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک

وادی تیرہ میں سیکورٹی فورسسز کی کاروائی، القاعدہ کے اہم کمانڈر سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وادی تیرہ میں سیکورٹی فورسسز کی کاروائی میں کلعدم تنظیموں کے اہم کمانڈرز کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ گزشتہ دو روز سے وادی تیرہ میں سیکورٹی فورسسز کی جانب سے جاری آپریشن میں القاعدہ کے اہم کمانڈر احمد عمر فاروق سمیت بڑی تعداد میں دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات […]

یمن: مساجد میں 3 خودکش دھماکوں سے 55 افراد جاں بحق

یمن: مساجد میں 3 خودکش دھماکوں سے 55 افراد جاں بحق

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا کی مسجد میں یکے بعد دیگر دو دھماکوں سے 55 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بعد ازاں صنعا میں ہی ایک اور مسجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہد کے مطابق دھماکوں سے حوثی ملیشیا کے افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یمن کے اہم دفاعی اہلکار […]

القاعدہ اور داعش اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، بارک اوباما

القاعدہ اور داعش اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، بارک اوباما

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر ک بارک اوباما کا کہنا ہے کہ ہماری جنگ اسلام نہیں بلکہ اس کی تعلیمات سے بھٹکے ہوئے لوگوں کے خلاف ہے جب کہ القاعدہ اور داعش اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا […]

کراچی میں سرچ آپریشن کے دوران القاعدہ کے 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی میں سرچ آپریشن کے دوران القاعدہ کے 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) سہراب گوٹھ کی مدینہ کالونی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر کراچی راؤ انوار کے مطابق پولیس کے 500 اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر […]

امریکی ڈاکٹر کے اغوا میں ملوث القاعدہ کے دہشت گرد کو 3 بار سزائے موت

امریکی ڈاکٹر کے اغوا میں ملوث القاعدہ کے دہشت گرد کو 3 بار سزائے موت

لاہور (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک نے امریکی ڈاکٹروائن اسٹائن کے اغوا کے مجرم حافظ عمران کو3مرتبہ سزائے موت سنادی۔ مقدمے کی سماعت کوٹ لکھپت جیل ہائی سیکیورٹی زون میں ہوئی، انسداد دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مجرم کی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دیا گیا، […]