counter easy hit

Al

بہت جلد ملک بھرسے داعش کا خاتمہ کیا جائے گا، عراقی وزیراعظم

بہت جلد ملک بھرسے داعش کا خاتمہ کیا جائے گا، عراقی وزیراعظم

عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی کا کہنا ہے کہ بہت جلد ملک بھر سے تکفیری گروہ داعش کا خاتمہ کیا جائے گا۔ تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے رضاکار فورس حشد الشعبی کے کمانڈروں سے ملاقات کے دوران کہا تکفیری دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے۔ الفرات […]

تم باتیں کرتے ہو مجھے اگر یہ چیز مل جائے تومیں برج الخلیفہ‘کو غائب کر دوں ۔۔۔۔۔ راس الخیمہ سے تعلق رکھنے والے جادوگرنے بین الاقوامی سطح پر سب کو ششدر کر دیا

تم باتیں کرتے ہو مجھے اگر یہ چیز مل جائے تومیں برج الخلیفہ‘کو غائب کر دوں ۔۔۔۔۔ راس الخیمہ سے تعلق رکھنے والے جادوگرنے بین الاقوامی سطح پر سب کو ششدر کر دیا

دبئی کا ’برج خلیفہ‘ دنیا کی سب سے اونچی عمارت ہے جسے دیکھنے سیاح دور دور سے آتے ہیں اور اس عظیم الشان عمارت کی خوبصورتی کو دیکھ کر لطف اٹھاتے ہیں۔ اب اِسی ’برج خلیفہ‘ کو لے کر ایک جادوگر نے دلچسپ اعلان کر کے کچھ لوگوں کو حیران تو کچھ کو پریشان کر […]

گلبرگ لاہور کے ایک مکان میں سنہرے بالوں والا گولڈی نامی ایک شخص رہتا ہے ، عمران خان کے اس سب سے گہرے اور پرانے دوست نے چند روز قبل ہارون الرشید کو کیا پیشکش کر ڈالی ؟ ناقابل یقین انکشاف

گلبرگ لاہور کے ایک مکان میں سنہرے بالوں والا گولڈی نامی ایک شخص رہتا ہے ، عمران خان کے اس سب سے گہرے اور پرانے دوست نے چند روز قبل ہارون الرشید کو کیا پیشکش کر ڈالی ؟ ناقابل یقین انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) اس کی کتاب میں لکھا ہے: اللہ کی رضا سے کتنے ہی چھوٹے لشکر کتنے ہی بڑے لشکروں پر غلبہ پاگئے ۔ عالمی ضمیر اور دوست ممالک سے وابستہ امیدیں دم توڑسکتی ہیں ،جو امید مالک سے وابستہ ہو، وہ کبھی نہیں ٹوٹتی ۔’’وہی اللہ ہے کہ اس کے سو اکوئی معبود […]

عمران خان کے اس سب سے گہرے اور پرانے دوست نے چند روز قبل ہارون الرشید کو کیا پیشکش کر ڈالی ؟ ناقابل یقین انکشاف

یکم محرم الحرام کب ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

یکم محرم الحرام کب ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیا اسلامی سال1441ھ کب سے شروع ہو گا،یکم محرم الحرام کب ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ نیا اسلامی سال(1441ھ)31 اگست سے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے محرم کیچاندکی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہےکہ محرم کاچاند30اگست کو 3بجکر37منٹ پرپیداہوناشروع ہو […]

ہارون الرشید کی پیشگوئی

ہارون الرشید کی پیشگوئی

لاہور (ویب ڈیسک) جج صاحب کا کیا ہو گا؟ محترمہ مریم نواز ان کے یمین و یسارکا کیا ہو گا؟ گرداب میں کشتی خال ہی بچتی ہے۔ بھنور میں بادشاہ کم ہی بچتے ہیں۔ گرہ بھنور کی کھلے تو کیونکر بھنور ہے تقدیر کا بہانہ سید ابوالاعلیٰ مودودی کا بیان‘7دسمبر 1970ء کے اخبارات میں چھپا […]

اردن کے سفیر میجر جنرل (ر) ابراہیم المدنی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اردن کے سفیر میجر جنرل (ر) ابراہیم المدنی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اردن کے سفیر میجر جنرل (ر) ابراہیم المدنی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات اسلام آباد: (اصغر عی مبارک) جس میں دو طرفہ تعلقات، پاکستان اور اردن کے مابین باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔ پاکستان اور اردن کے مابین مشترکہ مذہبی اور ثقافتی […]

ہر مسلم ملک میں 19رمضان کو ڈیوٹی کا آخری دن قرار دے دیا جائے، امام و خطیب مسجد قبا اور معروف عالم دین شیخ صالح المغامسی

ہر مسلم ملک میں 19رمضان کو ڈیوٹی کا آخری دن قرار دے دیا جائے، امام و خطیب مسجد قبا اور معروف عالم دین شیخ صالح المغامسی

مدینہ منورہ: مسجد قبا کے امام و خطیب اور معروف عالم دین شیخ صالح المغامسی نے آرزو ظاہر کی ہے کہ کاش تمام مسلم ممالک رمضان المبارک کا آخری عشرہ عبادت کیلئے مختص کردیں۔ ہر مسلم ملک میں 19 رمضان کو ڈیوٹی کا آخری دن قرار دے دیا جائے، ہر مسلم ملک میں لوگ آخری […]

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا دورہ پاکستان ملتوی

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد: بھارت کی ہٹ دھرمیوں کی وجہ سے سعودی عرب کی امن کوششیں ناکام ہو گیئں سعودی وزیر مملکت خارجہ عادل الجبیرنے پاکستان اور بھارت کاطے شدہ دورہ موخر کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے پاک بھارت تناؤ کے تناظر میں دونوں ملکوں کا دورہ […]

فواد چوہدری نے پیر صدر الدین شاہ سے ناراضگی کی وجہ سے دورہ سندھ ملتوی کیا:

فواد چوہدری نے پیر صدر الدین شاہ سے ناراضگی کی وجہ سے دورہ سندھ ملتوی کیا:

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر صدر الدین راشد کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے ناراضگی دورے کے التوا کا باعث بنی ،پیر صدر الدین راشد نے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت گرانے سے انکار کردیا ۔تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ نے جہاں پیپلز پارٹی کے لیے مسائل کا انبار کھڑا […]

ایم ڈی بیت المال کی تعیناتی ۔۔۔ تحریک انصاف کی نامور خاتون کو عمران خان نے بڑے عہدے سے نواز دیا

ایم ڈی بیت المال کی تعیناتی ۔۔۔ تحریک انصاف کی نامور خاتون کو عمران خان نے بڑے عہدے سے نواز دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نجی ٹی وی کے ذرئع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ایم ڈی بیت المال کیلے خاتون ایم این اے منزہ حسن کا نام فائنل کر دیا ، اس کے علاوہ وومین ٹاکس کی بھی چیئرپر سن مقرر کر دیا گیا ہے ، واضح رہے کہ منزہ حسن دو مرتبہ […]

والدکونوازشریف سے وفاکرنے کی سزادی گئی ہے:سالار الاسلام

والدکونوازشریف سے وفاکرنے کی سزادی گئی ہے:سالار الاسلام

راولپنڈی;گرفتار لیگی امیدوارقمرالاسلام کے بیٹے سالار الاسلام نے کہا ہےعوام 25 جولائی کو شیر پر مہر لگا کر میرے والد کو کامیاب کریں وہ آپ کے تمام مسائل حل کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے گرفتار امیدوارقمرالاسلام کے بیٹے سالار الاسلام نے والد کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے والدکونوازشریف […]

قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت سے روکنا غیر انسانی فعل ہے: عل بن سماکہ الا میری

قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت سے روکنا غیر انسانی فعل ہے: عل بن سماکہ الا میری

دوحہ: قطری انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے صدر عل بن سماکہ الا میری کا کہنا ہے کہ قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت حاصل کرنے سے روکنا ایک غیر انسانی فعل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطری انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے صدر عل بن سماکہ الا میری کا کہنا […]

نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس معطل

نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس معطل

بغداد;لجزائر اورعراق کی حکومت نے امتحانی پرچہ آﺅٹ ہونے کی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہو ئے پورے ملک میں انٹرنیٹ اورفیس بک سمیت تمام سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ہی عارضی طور پر بند کر دیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الجزائرکی حکومت نے امتحانات کے دوران پرچوں کے سوالات انٹرنیٹ کے ذریعے […]

احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت

احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت

اسلام آباد: احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی آج کی سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا جس میں نواز شریف کو اپنا وکیل مقرر کرکے عدالت کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آج احتساب عدالت میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے نیب ریفرنسز سے دستبرداری کے بعد عدالت نے […]

سعودی عرب میں عیدالفطر 15 جون کو ہونے کا امکان

سعودی عرب میں عیدالفطر 15 جون کو ہونے کا امکان

ریاض ; سعودی عرب کے ماہر موسمیات نے عیدالفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔سعودی ماہر موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ فلکیاتی اعداد و شمار سے اندازہ ہوا ہے کہ اس سال ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عید الفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہوسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا […]

بلاول بھٹوکا عیدالفطر کے بعد خیبرپختونخواہ کا رخ کرنیکا اعلان

بلاول بھٹوکا عیدالفطر کے بعد خیبرپختونخواہ کا رخ کرنیکا اعلان

کراچی:  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عیدالفطر کے بعد خیبرپختونخواہ کا رخ کرنے کا اعلان کر دیا، پیپلزپارٹی کے چیئرمین رمضان کے بعد خیبرپختوانخواہ میں انتخابی جلسے کریں گے۔پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ کی قیادت نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور انہیں انتخابی جلسوں کا شیڈول پیش کیا۔ بلاول بھٹو خیبرپختونخواہ میں انتخابی […]

ہلال عید؛ پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہوگی

ہلال عید؛ پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہوگی

کراچی: پاکستان میں 30 روزوں کے بعد عیدالفطر ممکنہ طورپرہفتہ16جون کوہوگی۔ پاکستان اور سعودی عرب سمیت دنیاکے بیشترحصوں میں رمضان المبارک بیک وقت شروع ہونے کے بعد دنیاکے مختلف خطوں میں عیدالفطررویت ہلال کے سبب علیحدہ علیحدہ ہوجائے گی اورپاکستان میں عیدالفطر کاچاند29رمضان المبارک بمطابق 14جون کونظر آنے کے امکانات نہیں ہیں اور30روزوں کے بعد عیدالفطر ممکنہ طورپرہفتہ16جون […]

لبنانی وزیراعظم سعد الحریری سعودی عرب روانہ

لبنانی وزیراعظم سعد الحریری سعودی عرب روانہ

لبنانی وزیراعظم سعد الحریری سعودی عرب روانہ ہو گئے جہاں وہ چند روز قیام کریں گے۔ لبنانی وزیراعظم کا حالیہ دورہ فرانسیسی صدر کی جانب سے چند روز قبل دیے گئے بیان کو غلط ثابت کرنے کے لیے کافی ہے جس میں امانوئل میکروں نے کہا تھا کہ سعد حریری سعودی عرب میں یرغمال تھے۔ […]

ملک میں قانون کے سارے ہتھیار سیاستدانوں کے لئے بنے ہیں، نوازشریف

ملک میں قانون کے سارے ہتھیار سیاستدانوں کے لئے بنے ہیں، نوازشریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کے سارے ہتھیار اہل سیاست کے لیے بنے ہیں  اور جب بات فوجی آمروں کے خلاف آئے تو فولاد موم بن جاتا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز […]

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا شیڈول جاری

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا شیڈول جاری

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کے اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک و مالیاتی ادارے عوامی لین دین کیلئے پیر تا جمعرات صبح 8 بجے تا دوپہر 1:45 جبکہ جمعہ کے روز صبح 8 بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک […]

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں واجد ضیاء کا بیان قلمبند

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں واجد ضیاء کا بیان قلمبند

اسلام آباد : احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت کل تکل ملتوی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے کی۔ مسلم لیگ ن […]

جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس جووانی فالکن

جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس جووانی فالکن

مافیا ڈان توتورینا نے جج کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔ اس قتل کو یقینی بنانے کےلیے کئی مرتبہ ڈائنامائٹ سے دھماکے کرکے ریہرسل بھی کی گئی۔ مافیا ڈان نے حکم دیا کہ جج کو ’’ہائی وے 29‘‘ پر عبرت ناک موت دی جائے۔ اس کی گاڑی کو دھماکے سے اس طرح اڑایا جائے کہ آج […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاری بیان کے مطابق اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے منگل کو پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات […]