اب تحریک انصاف اور عمران خان کو کیا نقصان پہنچنے والا ہے؟ حامد میر نے حکمران جماعت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ اظہار لغاری نے عملی سیاست سے علیحدگی پاکستان تحریک انصاف کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابھی کچھ دیر قبل ہی وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی نے عملی سیاست سے علیحدگی اختیار کر لی، تحریک […]