counter easy hit

Aleem

بڑے ایمپائر کا بڑا اعزاز۔۔۔ پاکستانی ایمپائر علیم ڈار نے پاکستان کا نام روشن کر دینے والا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

بڑے ایمپائر کا بڑا اعزاز۔۔۔ پاکستانی ایمپائر علیم ڈار نے پاکستان کا نام روشن کر دینے والا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور(ویب ڈسیک ) پاکستانی امپائر علیم ڈار نے سٹیوبکنر کے 128 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔3 بار لگاتار دنیا کے بہترین امپائر کا ایوارڈ جیتنے والے علیم ڈار نے ویسٹ انڈیز کے سابق مشہور زمانہ امپائر سٹیوبکنر کے 128 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا عالمی ریکارڈبرابر کردیا، علیم ڈار نے ٹیسٹ […]

علیم خان کی مشکلات کم نہ ہوئیں

علیم خان کی مشکلات کم نہ ہوئیں

اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ کا حالیہ حکم نامہ جس میں پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی درخواست ضمانت منظور کی گئی تھی۔ وہ ان مقدمات کے سلسلے میں تازہ ترین اضافہ ہے، جس میں احتساب کے نام پر نیب کی نااہلی ، بدنیتی اور اختیارات کا غلط استعمال کیا گیا ہے۔ لاہور ہائی […]

وزیراعظم عمران خان نے علیم خان کو جیل سے رہائی کے بعد اسلام آباد مدعو کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے علیم خان کو جیل سے رہائی کے بعد اسلام آباد مدعو کر لیا

اسلام آباد: قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کے مرکزی ساتھی علیم خان کو جیل سے رہائی کے بعد آج اسلام آباد مدعو کر لیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پنجاب حکومت اور پنجاب میں تحریک انصاف کی تنظیم […]

کسی بھی مقصد کے بغیر عمران خان کا غیر مشروط ساتھ دیں گے، علیم خان

کسی بھی مقصد کے بغیر عمران خان کا غیر مشروط ساتھ دیں گے، علیم خان

لاہور: کوٹ لکھپت جیل سے رہائی پانے والے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان نیک اور ایماندار شخص ہیں کسی بھی مقصد کے بغیر اُن کا غیر مشروط ساتھ دیں گے، کوئی بھی مجھے عمران خان سے الگ نہیں کر سکتا، کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہونے کے بعد […]

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا، شعیب صدیقی نے کہا علیم خان کے خلاف نیب کوئی ثبوت پیش نہ کرسکی، نیب قوانین میں ترامیم کی ضرورت ہے۔ سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی ضمانت ہونے کے بعد انہیں پارٹی کے اندر اور حکومت میں کوئی […]

پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کر لی گئی

پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کر لی گئی

لاہور: پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کر لی گئی، آمد سے زائد اثاثے اور آف شور کمپنی کیس میں ضمانت منظور کی گئی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی […]

رہنما پاکستان تحریک انصاف عبدالعلیم خان کی قیمتی گھڑی کوٹ لکھپت جیل سے چوری ہوگئی

رہنما پاکستان تحریک انصاف عبدالعلیم خان کی قیمتی گھڑی کوٹ لکھپت جیل سے چوری ہوگئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کی قیمتی گھڑی کوٹ لکھپت جیل سے چوری ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کی قیمتی گھڑی چوری ہوگئی جس پر آئی جی جیل خانہ جات نے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عبد […]

علیم خان جلد رہا ہو جائیں گے, قریبی سیاسی رفیق کا دعوی

علیم خان جلد رہا ہو جائیں گے, قریبی سیاسی رفیق کا دعوی

لاہور: پی ٹی آئی کے سنئیر رہنما علیم خان کے ایک قریبی سیاسی رفیق نے دعوی کیا ہے کے مقتدر حلقوں نے ہمیں یقین دہانی کروا دی ہے کہ علیم خان جلد رہا ہو کے ہمارے ساتھ ہوں گے۔ اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر علیم خان کے متذکرہ قریبی رفیق نے دعوی کیا […]

میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

اسلام آباد: آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی سے قبل میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔ ایک صحافی نے ان سے سوال […]

علیم خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کا عام آدمی عمران خان کی پالیسیوں کے بارے میں کیا رائے قائم کر چکے ہیں؟

علیم خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کا عام آدمی عمران خان کی پالیسیوں کے بارے میں کیا رائے قائم کر چکے ہیں؟

لاہور (ویب ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران حکومت ماضی کی حکومتوں کے پیدا کردہ مسائل خاص طور پر کھربوں کے قرض سے نمٹنے کو اپنی پہلی ترجیح بنائے ہوئے ہے اور ایسا کرنا حکومت کی مجبوری ہے لیکن عوام جس مہنگائی اور خوفناک بے روزگاری کا سامنا کررہے ہیں انھیں ان عذابوں سے […]

علیم خان کیلئے ایک اور تشویشناک خبرآگئی

علیم خان کیلئے ایک اور تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد: نیب کے بعد سی ڈی اے نے بھی پی ٹی آئی کے ر ہنما عبد العلیم خان کی ہائوسنگ سوسائٹی کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے۔ سی ڈ ی اے نے پارک ویو انکلیو سکیم کی تعمیر میں بلڈنگ اینڈ زوننگ ریگو لیشنز 2005 کی خلاف ورزی پرعلیم خان کو حتمی نوٹس جاری […]

شاہد خاقان عباسی اور علیم خان کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

شاہد خاقان عباسی اور علیم خان کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان کے حلقوں سمیت 26 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی منظوری دے دی۔امیدواروں کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواستوں کے بعد الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 10 اور صوبائی اسمبلیوں کے 16 […]

کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظر عام پر آ گئیں جس کے مطابق علیم خان نے اپنی ہی بنائی گئی کمپنی سے 69 کروڑ 96 لاکھ 4 ہزار 306 روپے کا قرض لیا۔ دستاویز کے مطابق علیم خان کا پاکستان میں صرف 90 ہزار روپے […]

علیم خان سے 1 کروڑ کا مطالبہ اور غیرملکی بزنس مین سے رابطے

علیم خان سے 1 کروڑ کا مطالبہ اور غیرملکی بزنس مین سے رابطے

اسلام آباد: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان اپنی کتاب کی وجہ سے آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور ان کے قریبی ساتھیوں پر گھناؤنے الزامات عائد کیے جس پر ریحام خان کو سخت تنقید […]

نیب کے علیم خان کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے

نیب کے علیم خان کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے

لاہور: نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان اور ان کے والدین کے اثاثہ جات کی چھان بین کے لئے پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کر دیے ہیں۔ نیب لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی بیرون ملک آف شور کمپنی ہیکسیم کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیاہے۔ نیب […]

علیم ڈار 350 میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کرنے پرخوشی سے سرشار

علیم ڈار 350 میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کرنے پرخوشی سے سرشار

لاہور: پاکستانی امپائر علیم ڈار 350 انٹرنیشنل میچز کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی سے سرشار ہیں۔ آئی سی سی ایلیٹ امپائر علیم ڈار نے 350انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، ایک ویڈیو پیغام میں انھوں نے کہا کہ اتنے طویل عرصے تک انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ […]

نیب نے اسحاق ڈار کے اہلخانہ اور پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو بھی طلب کرلیا

نیب نے اسحاق ڈار کے اہلخانہ اور پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو بھی طلب کرلیا

سعید احمد کے بعد اسحاق ڈار کا گھریلو ملازم بھی وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار لاہور: قومی احتساب بیورو نے پرانی فائلیں کھولتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو اہل خانہ سمیت اور تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو بھی طلب کرلیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حکم پر لاہور بیورو نے زیرالتوا کیسز […]

رائیونڈ مارچ پرامن ہو گا، وزیراعظم کے گھر پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں، پرویز رشید خود شیطانی قوتوں کے سردار ہیں: علیم خان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلیم خان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ کا مقصد وزیراعظم کے گھر پر حملہ نہیں ہے ۔ جس جگہ احتجاج کا ارادہ کیا گیا ہے وہ ان کے گھر سے تقریباً 5 کلومیٹر دور ہے اور اب پورا رائیونڈ تو وزیراعظم کا گھر نہیں ہے۔ احتجاج مکمل […]