counter easy hit

alert

ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری، بلوچستان میں ہائی الرٹ

ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری، بلوچستان میں ہائی الرٹ

ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے باعث کئی علاقوں کا زمینی رابطہ دیگر شہروں سے منقطع ہو گیا جبکہ بلوچستان میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں بارشوں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ ملک کے بالائی اور شمالی […]

چوکنا اورذہن حاضررکھنے والی 4 اہم غذائیں

چوکنا اورذہن حاضررکھنے والی 4 اہم غذائیں

لندن: ہر صبح الارم بجنے پرہم اٹھتے ہیں اورمعمولات کے بعد زندگی کی دوڑ دھوپ میں مصروف ہوجاتے ہیں لیکن پورا دن ہم سے  کام پر توجہ اور یکسوئی  کا تقاضہ بھی کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بعض غذاؤں کو لازمی جزوبنانے سے جسم میں پھرتی اور دماغ میں تازگی اور یکسوئی پیدا ہوتی ہے لیکن […]

محرم الحرام کے پیش نظر کراچی میں سیکیورٹی الرٹ جاری

محرم الحرام کے پیش نظر کراچی میں سیکیورٹی الرٹ جاری

کراچی: محرم الحرام کے پیش نظر شہر میں سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جس کے لئے رینجرز نے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہیں۔ رینجرز ترجمان کے مطابق شہری گھر سے نکلتے وقت شناختی کارڈ اور گاڑی کے کاغذات اپنے ساتھ رکھیں۔ رینجرز کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ کی تصدیق کے لیے نادرا […]

فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ بھارت نے فوج کو ریڈ الرٹ کر دیا بارڈر پر کہاں سے کہاں تک فوج لگا دی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت کی جانب سے سنگین اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی فوج کی جانب سے بھارتی پنجاب کے سرحدی گاؤں خالی کروائے جانے کے بعد اب گجرات سے لے کر کشمیر تک فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ اس ضمن میں تمام […]

دہشتگردی کا خطرہ؛ سندھ بھر کے ائیر پورٹس پرسیکیورٹی سخت

دہشتگردی کا خطرہ؛ سندھ بھر کے ائیر پورٹس پرسیکیورٹی سخت

کراچی: (یس نیوز)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سندھ بھرکے ائیرپورٹس پردہشت گردی کے پیش نظر خطرے کی گھنٹی بجا تے ہوئے صوبے کے ائیرپورٹس پرسیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سندھ بھر کے ائیرپورٹس پردہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرسیکیورٹی […]

مہاجرین بحران: یورپی یونین کی بقا خطرے میں ہے، آسٹریا

مہاجرین بحران: یورپی یونین کی بقا خطرے میں ہے، آسٹریا

آسٹریا نے خبردار کیا ہے کہ یورپی یونین کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ آسٹریا نے بلقان ریاستوں پر بھی زور دیا ہے کہ وہ مہاجرین کے بہاؤ کو روکیں۔ ادھر یونان نے مہاجرین کا بوجھ بانٹنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آسٹریا کی وزیرداخلہ ژوہانا مِکل لائٹنر نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بہاؤ […]

پیرس حملوں کے تناظر میں بیلجیم سے 21 گرفطار 17 رہا 4 پر فرد جرم عائد، دھماکہ خیز بیلٹ برامد

پیرس حملوں کے تناظر میں بیلجیم سے 21 گرفطار 17 رہا 4 پر فرد جرم عائد، دھماکہ خیز بیلٹ برامد

پیرس (اے کے راؤ) پیرس حملوں کے تناظر میں بیلجیم میں ہائی الرٹ اور چھاپوں کے دوران اتوار اور سموار کو 21 افراد کو گرفطار کیا گیا۔ بیلجیئم میں وفاقی پراسیکیوٹر کے مطابق اب تک چار افراد کو دہشت گردی کے الزمات کی فردِ جرم عائد کی گئی ہے جبکہ 17 افراد کو رہا کر […]

خبیر ایجنسی میں 5 خودکش بمبار داخل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

خبیر ایجنسی میں 5 خودکش بمبار داخل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

خیبرایجنسی (یس ڈیسک) خیبرایجنسی میں 5 خودکش بمباروں کے داخل ہونے کی اطلاع پر گورنر خیبرپختونخوا مہتاب خان عباسی کا دورہ تحصیل باڑہ ملتوی کر دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل اور جمرود میں 5 خودکش بمباروں کے داخل ہونے کی اطلاع ہے۔ ایجنسی بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر […]

راولپنڈی میں ممکنہ سیلاب کا خطرہ، فوج کو الرٹ کر دیا گیا

راولپنڈی میں ممکنہ سیلاب کا خطرہ، فوج کو الرٹ کر دیا گیا

راولپنڈی (یس ڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں بارشوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ کل سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ مری روڈ اور اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبے کے لئے کی گئی کھدائی بھی تالاب کا منظر پیش کر رہی […]

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

لاہور (یس ڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں معصوم بچوں کی شہادت کے بعد لاہور کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیا ۔انہوں نے کہا کہ پشاور میں معصوم بچوں پر حملہ افسوس ناک واقعہ ہے جس […]

1 8 9 10