By MH Kazmi on December 24, 2019 Algeria:, Allah, and, are, Army, chief, Died, For, REUTRNS, to, today, we, whom اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

الجیریا (ویب ڈیسک) الجیریا کیلئے آزادی کی جنگ لڑنے والوں میں سے آخری فوجی اور طاقتور آرمی چیف احمد صالح 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الجیریا کے آرمی چیف احمد صالح صدر عبدالعزیز کو 20 سالہ اقتدار چھوڑنے پر مجبور کرنے کے حوالے سے شہرت […]
By Web Editor on April 30, 2019 After, Algeria:, and, Sudan اہم ترین, خبریں, کالم

الجزائر میں پانچ ارب پتی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ان میں الجزائر کے سابق صدر عبدالعزیز بو تفلیقہ بھی شامل ہیں جن کی صدارت کے عہدے سے برطرفی عوامی احتجاج کے نتیجے میں عمل میں آئی تھی۔ سابق صدر کے علاوہ دیگر پانچ افراد میں اسد رباب بھی شامل ہیں جنھیں تیل […]
By Web Editor on June 25, 2018 000, 13, Algeria:, forced, in, refugees, Sahara, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

الجزائر سٹی: الجزائر نے 13 ہزار سے زائد پناہ گزینوں کو دنیا کے سب سے بڑے اور خطرناک صحرا ’’صحارا‘ میں بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کی حکومت نے گزشتہ 14 ماہ کے دوران 13 ہزار سے زائد مہاجرین کو جبری طور پر لق و دق صحرا میں […]
By Web Editor on June 21, 2018 Algeria:, duplication, during, examination, internet, prevent, service, suspend, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

الجزائر; افریقی ملک الجزائر میں امتحانات کے دوران نقل روکنے کیلئے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی۔ الجزائر کی حکومت نے ملک میں نقل روکنےکےلیے دلچسپ قدم اٹھایا ہے، امتحانات کے دوران ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی۔ ہائی سکول کے ڈپلومہ امتحانات کے دوران لینڈ لائن اور موبائل انٹرنیٹ دونوں […]
By Web Editor on April 11, 2018 100, Algeria:, crashes, in, killed, military, plane, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

الجزائر: الجزائر میں فوجی دستے اور جنگی سامان لے جانے والے فوجی طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے 100 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق الجزائر کے دارالحکومت سے 20 میل کی دوری پر فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ طیارے نے ملٹری بیس کے نزدیک ایئرپورٹ بوفارک سے پرواز بھری تھی کہ […]
By Web Editor on April 11, 2018 100, A, aircraft, airport, Algeria:, at, crashes, Died, military, more, people, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

الجیریا: شمالی افریقہ کے ملک الجزائر کے آرمی ائیر پورٹ پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے، حادثہ دارالحکومت سے 20 کلومیٹر دور پیش آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق فوجی طیارے نے بوفارک ائیر پورٹ سے اڑان بھری ہی تھی کہ چند منٹوں بعد ہی اس میں […]