آرآئی یوجے کی جنرل باڈی کا اجلاس , بروز ہفتہ ،مورخہ دس فروری 2018

آرآئی یوجے کی جنرل باڈی کا اجلاس , بروز ہفتہ ،مورخہ دس فروری 2018 بوقت ساڑھے بارہ بجے،پی ایف یوجے آفس ،ایکیو ٹرسٹ بلڈنگ اسلام آباد میں منعقد ہورہا ہے ،آپ کی شرکت باعث افتخار ہوگی ۔ منجانب: علی رضاعلوی ، جنرل سیکرٹری ،آرآئی یوجے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 69