counter easy hit

alias

مردان میں پشتو ڈراموں کی مشہور اداکارہ لبنیٰ عرف گلالئی کیس میں اہم پیش رفت، بڑ ا فیصلہ سنا دیا گیا

مردان میں پشتو ڈراموں کی مشہور اداکارہ لبنیٰ عرف گلالئی کیس میں اہم پیش رفت، بڑ ا فیصلہ سنا دیا گیا

پشاور (نیوز ڈیسک )مردان میں پشتو ڈراموں کی مشہور اداکارہ لبنیٰ عرف گلالئی کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا نیوز کے مطابق پولیس کو گزشتہ پانچ ماہ سے مطلوب ملزم نواب نے دیگر ساتھیوں سمیت مقامی اداکارہ کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد قتل کیا تھا۔پولیس حکام کا کہنا […]

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم بہرام عرف صوفی بابا کو بری کردیا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم بہرام عرف صوفی بابا کو بری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خودکش بمبار تیار کرنے کے الزام میں 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم بہرام عرف صوفی بابا کو بری کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ایڈیشنل پراسیکیوٹر پنجاب نے عدالت کو […]

کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے، سعید غنی

کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے۔ پی ٹی آئی نےجب اسمبلی سےاستعفے دئیےتب ایم کیوایم کی خواہش تھی کہ استعفے قبول کیے جائیں۔ ایک سوال کے جواب میں سعید غنی نے کہا کہ اپوزیشن اراکین کی اکثریت […]

لاہور: مفرور دہشت گرد عظیم کا ساتھی عمر عرف سفیان گرفتار

لاہور: مفرور دہشت گرد عظیم کا ساتھی عمر عرف سفیان گرفتار

لاہور میں سیکورٹی اداروں نےغازی روڈ کےعلاقے میں کرائے پر مکان لینے والے کالعدم تنظیم داعش کے لاہورکے امیر عظیم ابو فوجی کے ایک اور ساتھی کو گرفتار کر لیا، سانحہ بیدیاں روڈ اور سانحہ چیرنگ کراس میں ملوث4 مبینہ سہولت کار بھی حراست میں لے لئے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم داعش […]

لیاری گینگ وار ملزم شہاب بلوچ عرف شابو گرفتار

لیاری گینگ وار ملزم شہاب بلوچ عرف شابو گرفتار

قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کراچی کے علاقے لیاری سنگولین سے گینگ وار ملزم شہاب بلوچ عرف شابو کو گرفتارکرلیا۔ پرانی سبزی منڈی میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ مختلف کارروائیوں میں تین افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سنگولین وچھانی محلے میں سرچ آپریشن کے […]