counter easy hit

Allah

اللہ رب العزت سے علم نافع اور رزق طیب کی دعا کرتے رہنا چاہیے، امام شاہد تمیز

اللہ رب العزت سے علم نافع اور رزق طیب کی دعا کرتے رہنا چاہیے، امام شاہد تمیز

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ رب العزت سے علم نافع اور رزق طیب کی دعا کرتے رہنا چاہیے ، جو علم انسان کو والدین کی نافرمانی بداخلاقی انتہا پسندی اور دوسروں کے ساتھ نفرت کی تلقین دے ایسے علم سے اجتناب ہی بہتر ہے ، اپنی اولاد کے لیے رزق حلال کمانانیکی کرنا […]

ملازمین کے لئے میگا پراجیکٹ۔۔اپ گریڈیشن

ملازمین کے لئے میگا پراجیکٹ۔۔اپ گریڈیشن

تحریر : چوہدری غلام غوث حضرت علی کرم اللہ کا بچوں کی تربیت کے حوالے سے ایک خوبصورت فرمان ہے کہ والدین قدرت رکھنے کے باوجود اپنے بچوں کی جائز خواہشات کی تکمیل میں بھی تساہل سے کام لیں تاکہ انہیں اس کی قدر کے ساتھ ساتھ ناجائز خواہشات کرنے کی جرآت نہ ہو ااس […]

حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ

حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ

حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک حجام تھا – وہ اس وقت مکہ معظمہ میں کسی رئیس شخص کے بال بنا رہا تھا میرے مالی حالات نہایت شکستہ تھے میں نے حجام سے کہا ” میں اجرت کے طور پر تمھیں ایک پیسا نہیں دے سکتا بس تم اللہ کے لئے میرے […]

اللہ کرے نیا سال، امن و محبت اور ترقی و خوشحالی کا سال ہو۔ نینا خان

اللہ کرے نیا سال، امن و محبت اور ترقی و خوشحالی کا سال ہو۔ نینا خان

فرانس (اشفاق چودھری) فرانس میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی اور پاکستانی قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے معروف سماجی کارکن و فیشن ڈیزائنر نینا خان نے دعا کی کے اللہ تعالیٰ نئے سال کو پاکستان کیلئے امن و محبت اور ترقی و خوشحالی کا سال اور حکمران طبقات کو ذاتی مفادات پر […]

قیامت خیز زلزلہ

قیامت خیز زلزلہ

تحریر: ملک نذیر اعوان قارئین محترم سچی بات تو یہ ہے۔یہ ہمارے اپنے اعمال کی آزمائش ہے۔ جیسا کہ سرکار دوعالم ۖ کی حدیث مبارکہ ہے۔جس قوم میں زنا عام ہو جائے، نماز،روزہ ترک کر دیں، حلال اور حرام میں تمیز نہ کریں موسیقی کا رواج عام ہو جائے اور انصاف کا دامن چھوڑ دیں۔تو […]

اظہار تشکر

اظہار تشکر

تحریر: شاہ بانو میر سال 2015 اپنی بے شمار یادوں کو سمیٹتا ہوا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے تاریخ بننے جا رہا ہے۔ ایک سال مجموعہ ہے بہت سے حادثات واقعات مسائل کامیابیوں ناکامیوں کا الحمد للہ دنیاوی جھگڑوں سے قدرے فراغت مل گئی ہے تو سال کا گزرنا بھی ذہن کو اطمینان دے رہا ہے کہ […]

نئے سال 2016ء کا آغاز اللہ اور اس کے رسول کے نام اور پیغام امن کے ساتھ کیا جائے گا۔ منہاج یوتھ لیگ

نئے سال 2016ء کا آغاز اللہ اور اس کے رسول کے نام اور پیغام امن کے ساتھ کیا جائے گا۔ منہاج یوتھ لیگ

پیرس (اے کے راؤ) منہاج یوتھ فرانس کی انتظامیہ نے اعلان کیا پے کہ نئے سال کا آغاز دھوم دھڑکے کی بجائے اللہ اور اس کے پیارے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نام اور پیغام امن کے ساتھ۔ کیا جائے گا۔ اس سلسلے مین منہاج یوتھ لیگ فرانس کی جانب سے 31 دسمبر […]

سلطان باہو سنٹر میں جلسہ عید میلاد النبی کی تصویری جھلکیاں

سلطان باہو سنٹر میں جلسہ عید میلاد النبی کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ کا قرب اور رحمت کے حصول کے لیے مقام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سمجھنا ہو گا، اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان اورروحوں کو تسکین ملتی ہے ذکر مصطفی درحقیقت اللہ تک پہنچنے کا وسیلہ […]

اللہ کا قرب اور رحمت کے حصول کے لیے مقام مصطفی کو سمجھنا ہو گا، سلطان فیاض الحسن قادری سروری

اللہ کا قرب اور رحمت کے حصول کے لیے مقام مصطفی کو سمجھنا ہو گا، سلطان فیاض الحسن قادری سروری

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ کا قرب اور رحمت کے حصول کے لیے مقام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سمجھنا ہو گا، اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان اورروحوں کو تسکین ملتی ہے ذکر مصطفی درحقیقت اللہ تک پہنچنے کا وسیلہ […]

مفکراسلام سید ابوالحسن علی ندوی

مفکراسلام سید ابوالحسن علی ندوی

تحریر: عتیق الرحمن چھٹی ساتویں صدی میں پانچ سو سال کے بعد زمین کا رشتہ آسمان سے قائم ہوا تو دین اسلام کی بعثت ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖ کو تایوم محشر پیغمبر و رسول بناکر بھیجا۔ رب کریم نے ناصرف نبی محترم ۖ کی بعثت فرمائی بلکہ آخری دین متین اور […]

بندے کو خدا کیا لکھنا

بندے کو خدا کیا لکھنا

تحریر : شاہ بانو میر پورا ملک ڈیڑھ سال سے عجیب سی بے بسی میں مبتلا تھا- پاکستان کے وزیراعظم نے بھارتی وزیر اعظم کو منصب وزارت عظمیٰ سنبھالنے پر بھارت جا کر انہیں مبارکباد بھی دی تا کہ شر پسند سوچ رکھنے والے اور گجرات میں ہزاروں مسلمان کے قاتل کا ضمیر جاگے اور […]

قابل غور رکوع

قابل غور رکوع

پیرس (شاہ بانو میر) آے اللہ ہم سب کو اپنے اس کلام کی تاثیر سے موم کر دے اور دشمنان اسلام کے خلاف باہمی فتنہ فساد کرنے والوں سے بچا کر اپنی طاقت کو اسلام اور امت کی فلاح کیلئے وقف کرنے والا بنا دے۔ یا اللہ حق کی ان باتوں کو ہمارے بند قفل […]

وقت سے نفع حاصل کیجئے

وقت سے نفع حاصل کیجئے

تحریر: رانا اعجاز حسین یہ منٹ ، یہ گھنٹے ، یہ سال ، یہ ایام اللہ رب العزت کی طرف سے ہمیں مہلت کے ہیں ۔ ہمیں اس حاصل وقت کی قدر کرنی چاہئے ، ان اوقات کو قیمتی بنانا چاہئے ان سے نفع حاصل کرنا چاہئے ، کہ یہ وقت قطعاً عارضی ہے، یہ […]

سیرت مبارکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سیرت مبارکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال مؤرخین کی اکثریت کا کہنا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک عام الفیل ( جِس سال ابرہہ ہاتھیوں کے ساتھ خانہ کعبہ پر حملہ آور ہوا تھا) اْس سال میں ہوئی لیکن تاریخ پیدائش میں اختلاف ہے، مثلاَ بعضَ 8 ربیع الاول، 9 ربیع […]

حضرت محمد کے اخلاق حسنہ

حضرت محمد کے اخلاق حسنہ

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی انسانوں کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ انھیں نیکی اور بدی میں تمیز سکھائی جائے ۔ ان میں جو برائیاں پائی جاتی ہیں انھیں دور کر کے نیکی کا رستہ دکھایا جائے ۔ ان کی اخلاقی حالت کو بہتر بنا کر انھیں پاکیزہ کردار کا مالک بنایا […]

اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم، حقوق اللہ اور حقوق العباد

اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم، حقوق اللہ اور حقوق العباد

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال رسولِ کائنات، فخر موجودات کو خالق ارض و سماء نے نسلِ انسانی کے لیے نمونہ کاملہ اور اسوئہ حسنہ بنایا ہے۔ اللہ نے آپ ۖ کے طریقہ کو فطری طریقہ قرار دیا ہے ۔ دنیا میں کسی بھی اور عظیم ہستی کے بارے میں یہ مثال پیش نہیں کی جا […]

دعا

دعا

یا اللہ میرے دل کو منافقت سے، میرے عمل کو دکھاوے سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھیں کو خیانت سے پاک کر دے، اور ہم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت گزار بنا دے، (آمین)۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 189

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد رحمت کا پیغام

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد رحمت کا پیغام

تحریر : میاں نصیر احمد آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا تعلق قریش عرب کے معزز ترین قبیلہ بنو ھاشم سے تھا اس خاندان کی شرافت ایمانداری اور سخاوت بہت مشہور تھی یہ خاندان حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین پر تھا جسے دین حنیف کہتے ہیںانسانی معاشرے ہمیشہ تعلیم و تربیت اور […]

ہار

ہار

تحریر : عفت وہ گرو کے گھٹنے پہ سر رکھے سسک رہا تھا ۔ میں ہار گیا گرو میں ہار گیا یہ دنیا بہت ظالم ہے ۔گرو نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھا اور اسے اٹھا کر گلے لگا لیا ۔دل کا بوجھ آنسوئوں کے رستے بہا تو دل ہلکا ہوا گرو نے اسے […]

عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

تحریر: ایم سرور صدیقی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام( ابو جہل) مل گئے آپ ۖ نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی میں کیا ہے تو میں مسلمان ہو جائوں […]

انسانی حقوق کا عالمی دن مگر حقوق ہیں کدھر؟

انسانی حقوق کا عالمی دن مگر حقوق ہیں کدھر؟

تحریر : عقیل خان انسان اشرف المخلوقات ہے۔انسان زمین پر خدا کا خلیفہ ہے۔ انسان کو آدم کی مناسبت سے اردو عربی اور فارسی میں آدمی بھی کہا جاتا ہے اور اس کے لیے بشر کا لفظ بھی مستعمل ہے۔ آدمی اور بشر کی طرح انسان کا لفظ بھی اردو میں عربی زبان سے آیا […]

قابل غور

قابل غور

تم دیکھتے نہیں ہو اللہ آسمان سے پانی برساتا ہے اور پھر اس کے ذریعے ہم طرح طرح کے پھل نکالتے ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں اور پہاڑ وں میں بھی سفید، سرخ اور گہری سیاہ دھاریاں پائی جاتی ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں اسی طرح جانوروں اور مویشیوں کے کے […]

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے

تحریر : حاجی زاہد حسین خان انبیائے کرام علیہ السلام کی کثیر تعداد بنی اسرائیل سے گزری ہے ان کے تصور میں بھی نہ تھا کہ آئندہ مبعوث ہونے والا کوئی پیغمبر کسی دوسری قوم سے ہو گا مگر ایک طویل مدت کے بعد جب معجزاتی طور پر حضرت عیسیٰ پیدائشی رسول بنا کر بھیجے […]

سوچ کا سفر

سوچ کا سفر

تحریر: شاز ملک اعتبار کے سیمنٹ کو محبت کے پانی میں گھول کر وفا کی زمین پر انسانی رشتوں کی مضبوط عمارت تعمیر کی جاتی ہے تاکہ انسان تنہایی کا احساس نہ کر سکے اجنبیت کی گرم دھوپ سے اور فریب کی تیز آندھیوں سے بچ کر رشتوں کی اس عمارت میں پناہ گزین ہو […]

1 7 8 9 10 11 16