counter easy hit

allegations

نجی ٹی وی چینل کے انکر پرسن مطیع اللہ جان کا عالیہ کے خلاف تضحیک آمیز ٹاک شو، عدالت کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے

نجی ٹی وی چینل کے انکر پرسن مطیع اللہ جان کا عالیہ کے خلاف تضحیک آمیز ٹاک شو، عدالت کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے

وقت ٹی وی چینل کے صحافی مطیع اللہ جان کی جانب سے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز ٹاک شو کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹے شوکت عزیز صدیقی نے نوٹس لے لیا توئین عدالت کا نوٹس جاری عدالت عالیہ کے خلاف ٹاک شو کرنے پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نوٹس لے لیا آئندہ […]

 تردید۔ پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین سندھ نے صدر پیپلز یوتھ سندھ کے خلاف جاری مہم سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

 تردید۔ پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین سندھ نے صدر پیپلز یوتھ سندھ کے خلاف جاری مہم سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)جنرل سیکریٹری شعبہ خواتین سندھ، ایم این اے، ڈاکٹر مھرین بھٹو نے  کہا ہے کہ پیپپلز پارٹی شعبہ خواتین سندھ کا صدر پیپلز یوتھ سندھ  کے خلاف جاری مھم سے کویئ تعلق نہین، وہ عناصر جو پارٹی مین انتشار چاھتے ہیں لیڈیز ونگ ان عناصر کی نفی کرتی ھے، یوتھ ونگ اور لیڈیز ونگ شانہ بشانہ ملکر بھٹو […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر وفاقی وزیر سعد رفیق کا ردعمل

ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر وفاقی وزیر سعد رفیق کا ردعمل

ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل میں خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شکایات ہوتی ہیں تو جذب کرتے ہیں یا خاموشی سے متعلقہ اتھارٹی کو بتاتے ہیں ، یقین ہے کہ تدبر،فراست اور باہمی اتحاد ہی سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس […]

بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کلبھوشن معمولی نہیں خطعرناک مجرم، دفتر خارجہ

بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کلبھوشن معمولی نہیں خطعرناک مجرم، دفتر خارجہ

بھارتی دہشت گرد کلبھوشن معمولی آدمی نہیں بلکہ مجرم، اہل خانہ کی ملاقات محض انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کرائی،ترجمان پاکستانی  دفتر خارجہ ،  ڈاکٹرمحمّد  فیصل اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) پاکستانی  دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمّد  فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد کلبھوشن معمولی آدمی نہیں بلکہ مجرم ہیں جس سے […]

بھابھی پر تشدد، بھارتی اسٹار یوراج سنگھ بھی الزامات کی زد میں آگئے

بھابھی پر تشدد، بھارتی اسٹار یوراج سنگھ بھی الزامات کی زد میں آگئے

نئی دہلی: بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ پر بھابھی پر تشدد کا الزام عائد ہوگیا، انھیں بھی اپنی والدہ شبنم سنگھ اور بھائی زورآور سنگھ کے ساتھ گھریلو تشدد کے کیس میں ملوث قرار دیاگیا ہے۔ یہ کیس زورآور کی بیوی اور بگ باس سیزن 10 میں حصہ لینے والی اکانکشا سنگھ نے دائر کیا ہے، اس […]

سعودی عرب نے پاکستانی حجاج کو سہولیات کی عدم فراہمی کا الزام مسترد کردیا

سعودی عرب نے پاکستانی حجاج کو سہولیات کی عدم فراہمی کا الزام مسترد کردیا

 اسلام آباد: سعودی سفارتخانے نے رواں برس پاکستانی حجاج کو سہولیات کی عدم فراہمی اور ناقص انتطامات سے متعلق وزیر مذہبی امور کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی جانب سے پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل اور سہولیات فراہم […]

عائشہ گلالئی کے الزامات؛ تحریک انصاف کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

عائشہ گلالئی کے الزامات؛ تحریک انصاف کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

تحریک انصاف کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں عائشہ گلالئی کے الزامات اور اس پر بنائی جانے والی پارلیمانی کمیٹی سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل ہونا تھا جسے ایوان زیریں کی کارروائی کے باعث آج کے لئے موخر […]

عائشہ گلالئی کے الزامات، اسپیکر نے 20 رکنی اخلاقیات کمیٹی بنانیکی منظوری دیدی

عائشہ گلالئی کے الزامات، اسپیکر نے 20 رکنی اخلاقیات کمیٹی بنانیکی منظوری دیدی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر  تحریک انصاف کی باغی رکن عائشہ گلالئی کے الزامات کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مستقل طور پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے اخلاقیات کے قیام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق 20 رکنی پارلیمانی کمیٹی13حکومتی اور7 اپوزیشن اراکین پر مشتمل ہوگی۔ کمیٹی کا باضابطہ اعلان […]

غیرملکی فنڈںگ کیس: تحریک انصاف نے حنیف عباسی کے الزامات مسترد کردیے

غیرملکی فنڈںگ کیس: تحریک انصاف نے حنیف عباسی کے الزامات مسترد کردیے

تحریک انصاف نے حنیف عباسی کے ممنوع و غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے بیرون ملک سے فنڈ ریزنگ کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں۔ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست کا جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ […]

شرجیل اور خالد نے چند الزامات تسلیم کرلیے، وکیل پی سی بی

شرجیل اور خالد نے چند الزامات تسلیم کرلیے، وکیل پی سی بی

لاہور: پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے دعوٰی کیا ہے کہ  شرجیل خان اور خالد لطیف نے چند الزامات تسلیمکرلیے،ان کا کہنا ہے کہ دونوں کرکٹرز نے مشکوک افراد سے ملنے اور فکسنگ کی بات ہونے کا اعتراف کرلیا،شاہ زیب حسن نے محمد عرفان، عمر امین اور کرنل اعظم سے جرح کرنے کی […]

خالد لطیف نے الزامات مسترد کر دئیے، مقدمہ لڑنے کا فیصلہ

خالد لطیف نے الزامات مسترد کر دئیے، مقدمہ لڑنے کا فیصلہ

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں معطل خالد لطیف پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحقیقاتی ٹریبونل کے سامنے پیش ہوکر تمام الزامات مسترد کردئیے۔ خالد لطیف کی پیشی کے دوران انہیں شقیں پڑھ کر سنائی گئیں،انہوں نے تمام الزامات مسترد کردئیے اور کیس لڑنے کا فیصلہ کیا ۔ ٹریبونل میں پیشی کے بعد خالد لطیف کے وکیل نے […]

الزامات کا اٹھتا دھواں

الزامات کا اٹھتا دھواں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر جمعرات 9 فروری کو اسلام آباد میں غیرملکی کارپوریٹ رہنماؤں اور عالمی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو ز سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ غیرملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور مراعات سے فائدہ اٹھائیں۔ اُنہوں نے چودہ ممالک کی نامور کمپنیوں کے 38 […]

یورپ پر اعتراض اور پاکستانی خاتون کا جواب

یورپ پر اعتراض اور پاکستانی خاتون کا جواب

یورپ پر اعتراض؟؟؟   مجھے کہا گیا کہ آپ اس یورپ کی بات کر رہی ہیں جہاں یہ یہ یہ عیب ہیں … ان میں یہ یہ اور یہ خرابیاں ہیں …. بلکل میں اسی یورپ کی بات کر رہی ہوں جسکے لیئے میرا نقطۂ نظر ہے کہ جہاں لاکھوں مسلمان عزت اور حفاظت  کیساتھ […]

پی ایس ایل پر الزامات، میچ فکسنگ کے ماضی پر ایک نظر

پی ایس ایل پر الزامات، میچ فکسنگ کے ماضی پر ایک نظر

دنیا بھر میں دیگر ٹورنامنٹس کی سطح پر پاکستان سپر لیگ بھی میچ فکسنگ کے جراثیم سے آلودہ ہو گئی ہے۔ اپنے وجود میں آنے کے ایک سال بعد ہی انڈین پریمیئر لیگ اور دنیا میں دیگر ٹورنامنٹس کی طرح پی ایس ایل کو میچ فکسنگ الزامات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ […]

مولانا مسعود اظہر کا معاملہ، چین نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے

مولانا مسعود اظہر کا معاملہ، چین نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے

بیجنگ: چین نے اقوام متحدہ میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے کے معاملے میں دہرے معیار کے حوالے سے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مذکورہ معاملے پر چین نے پیشہ ورانہ […]

اسرائیلی وزیراعظم سے کرپشن کے الزامات پر پولیس کی تفتیش

اسرائیلی وزیراعظم سے کرپشن کے الزامات پر پولیس کی تفتیش

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے ان کے گھر جاکر بدعنوانی کے الزامات پر تفتیش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے گھر 3 افسران پر مشتمل تفتیشی ٹیم پہنچی اور 3 گھنٹے تفتیش کرتے رہے تاہم تفتیش سے […]

کرپشن الزامات کے بعد راہول گاندھی کی مودی سے ملاقات

کرپشن الزامات کے بعد راہول گاندھی کی مودی سے ملاقات

کرپشن کے الزامات کے بعد راہول گاندھی سمیت کانگریس وفد نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی،کانگریس اراکین نے کسانوں کے مسائل سے متعلق میمورنڈم وزیر اعظم کو پیش کیا۔ کانگریس اراکین کے مطابق کسانوں کے مسائل پر وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی گئی ہے ۔ اس سے قبل راہول گاندھی نے دعویٰ […]

بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے، مسعودخان

بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے، مسعودخان

صدرآزادکشمیرمسعودخان نے کہا ہے کہ ابھی اڑی واقعے کی گرد بھی نہیں بیٹھی تھی کہ بھارت نے پاکستان پر الزامات لگانے شروع کردیے ہیں ۔ جیونیوز سےخصوصی بات چیت کرتے ہوئے صدرآزادکشمیر کا کہناتھا کہ پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے یہ انتہائی غیر ذمہ دارارنہ رویہ اور انتہائی قابل مذمت بات ہے۔ مسعود […]

میں نے ڈھ‌اکہ ڈوبتے دیکہا

میں نے ڈھ‌اکہ ڈوبتے دیکہا

تحریر : سید انور محمود ہر سال 16 دسمبر کو ہم متحدہ پاکستان کو یاد کرتے ہیں ، متحدہ پاکستان سے مراد وہ پاکستان ہے جس کا ایک بازو مشرقی پاکستان کہلاتا تھا اور دوسرا بازو مغربی پاکستان۔ 16 دسمبر 1971ء کو یہ دونوں بازو علیدہ علیدہ ہوگے ، 16 دسمبر 1971ءکے بعدمشرقی پاکستان بنگلہ […]

اگر بھارت کے پاس ثبوت ہیں تو دے ورنہ الزام تراشی بند کرے، پاکستان

اگر بھارت کے پاس ثبوت ہیں تو دے ورنہ الزام تراشی بند کرے، پاکستان

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا ہے کہ بارہا کہا کہ بھارت الزام تراشی سے گریز کرے اور اگر ان کے پاس دہشت گردی کے ثبوت موجود ہیں تو پاکستان کو فراہم کئے جائیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا […]

دہشت گردی کے پاکستان پر الزامات، بھارتی وطیرہ

دہشت گردی کے پاکستان پر الزامات، بھارتی وطیرہ

تحریر : ممتاز اعوان بھارتی پنجاب کے ضلع گورداس پور میں مسلح افراد کے پولیس اسٹیشن اور بس پر حملے کے نتیجے میںایس پی اور شہریوں سمیت 13 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ سیکیورٹی فور سز کی جوابی کا روائی میں4حملہ آور بھی ما رے گئے ہیں ،بھارتی میڈیا کے مطابق بارہ گھنٹے کی […]

تنقید پر اعتراض نہیں، بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں، الطاف حسین

تنقید پر اعتراض نہیں، بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) جناح گراؤنڈ کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ آنے والی پریشانیوں، مشکلات کا سامنا ہمت اور جرات کیساتھ کرنا ہے۔ دوسری جماعتیں بھی متحدہ کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں ،تنقید پر کوئی اعتراض نہیں، جھوٹے اور بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں۔ الطاف حسین نے پشاور […]