counter easy hit

alleged

اسلام آباد: ملازمہ پر مبینہ تشدد کے معاملے پر راضی نامہ

اسلام آباد: ملازمہ پر مبینہ تشدد کے معاملے پر راضی نامہ

اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج کی گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا ڈراپ سین ہوگیا۔کم سن بچی طیبہ کے والدین نے جج سے راضی نامہ کر لیا ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42

نیدرلینڈز: اسلامی مرکز کی عمارت میں آتشزدگی

نیدرلینڈز: اسلامی مرکز کی عمارت میں آتشزدگی

نیدرلینڈز کے شہر کولم برگ میں واقع اسلامی مرکز کی عمارت کو آگ لگ گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق آگ لگنے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ آگ کے شعلے میلوں تک دکھائی دے رہے ہیں۔ اسلامی مرکز میں ممکنہ طور پر موجود افراد کو نکالنے کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔ ایمرجنسی […]

پشاور : کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

پشاور : کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

اسپیشل پولیس یونٹ نے پشاور کے علاقہ ناصر باغ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ا سپیشل پولیس یونٹ کے مطابق ناصر باغ روڈ پر کارروائی کے دوران دہشت گرد یوسف اور شمس الحق کو دھر لیا گیا۔ ملزمان بارودی مواد استعمال کرنے کے […]

پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام عرب شیوخ کی نایاب پرندوں کے مبینہ شکار کیخلاف ریلی کاانعقاد

پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام عرب شیوخ کی نایاب پرندوں کے مبینہ شکار کیخلاف ریلی کاانعقاد

کوئٹہ(یس نیوز )عرب شیوخ کی نایاب پرندوں کی مبینہ شکار کیخلاف پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے دالبندین میں ریلی نکالی گئی۔ پی پی پی کے کارکنوں نے موجودہ حکومت اور شکاری عربوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھارکھے تھے ۔  ریلی کی قیادت پیپلز یوتھ […]

لاہورمیں ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سےنوجوان چل بسا

لاہورمیں ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سےنوجوان چل بسا

لاہور کے ایک نجی اسپتال میں دل کے ٹیسٹ کے لیے لایا گیا، 20 سالہ نوجوان ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث چل بسا ،ورثاء نے الزام عائد کیا کہ ان کے مریض کی موت غلط انجکشن لگانے سے ہوئی ، پولیس نے ڈاکٹر کو حراست میں لے لیا ۔ مبینہ غلط علاج سے جاں […]

ای ین چیپل پر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد

ای ین چیپل پر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد

پرتھ: آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ای ین چیپل پر جنوبی افریقی کرکٹر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد ہوگیا، وہ چینل نائن کی کمنٹری ٹیم کا حصہ ہیں۔ چیپل دراصل ربادا کی تعریف کررہے تھے کہ اچانک ان کے ساتھی کمنٹیٹر ای ین ہیلی نے پوچھا کہ نوجوان پیسر اپنی بولنگ میں […]

حیدرآباد: مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم گرفتار

حیدرآباد: مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم گرفتار

حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد لیاری گینگ وار کے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقابلہ اسلام آباد پھاٹک قریب ہوا ہے۔ مقابلے میں ملزم یعقوب بلوچ عرف بلا زخمی ہوا اور اسے گرفتار کرلیا گیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہوگئے ہیں۔ گرفتار ملزم کا […]

پشاور سے لاش برآمد، سانگھڑ میں مبینہ مقابلے میں ڈاکو ہلاک

پشاور سے لاش برآمد، سانگھڑ میں مبینہ مقابلے میں ڈاکو ہلاک

پشاورکے نواحی علاقہ صحبت خان گڑھی میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ سانگھڑ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقہ صحبت گڑھی سے مقتول شاہجہان نامی شخص کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے بتایا گیا ہے۔ بظاہر مقتول کے جسم پر تشددکے نشانات […]

لاہور: چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود دم توڑ گیا

لاہور: چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود دم توڑ گیا

لاہور چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود دم توڑ گیا۔ ورثا کی جانب سے اسپتال میں احتجاج اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ لاہور: لاہور کے چلڈرن اسپتال میں مبینہ غفلت کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں نومولود بچہ دم توڑ گیا۔ ورثا کی جانب سے اسپتال کے اندر احتجاج کیا […]

کراچی:پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے بس ڈرائیور زخمی

کراچی:پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے بس ڈرائیور زخمی

کراچی کے علاقےعبداللہ کالج کے پاس پولیس کی فائرنگ سے بس ڈرائیور زخمی ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا۔ عبداللہ کالج کے پاس پولیس اہلکاروں نے بس ڈرائیور کو روکا ،نہ رکنے پولیس کی فائرنگ سے بس ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ اس دوران علاقے میں افراتفری مچ گئی ۔ بس ڈرائیور کے […]

خانیوال اور اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک

خانیوال اور اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک

خانیوال اور اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 3 ڈاکو مارے گئے جبکہ دو فرار ہو گئے۔ ڈاکوؤں سے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔ خانیوال:خانیوال تھانہ چھپ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران قتل اور ڈکیتی کی سینکڑوں وارداتوں میں مطلوب دو سگے اشتہاری بھائی ہلاک ہو گئے […]

لاہور : اچھرہ میں شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق

لاہور : اچھرہ میں شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق

لاہور کے علاقہ اچھرہ میں شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق شوہر شہباز کے تشددسے جاں بحق ہونے والی 26 سالہ سندس کی 3 سال قبل شادی ہوئی تھی اور دونوں میاں بیوی میں اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ وقوعہ کے روز بھی شہباز نے سندس کو بری طرح […]

مبینہ جاسوس کبوتر نے بھارتی پولیس کی نیندیں اُڑا دیں

مبینہ جاسوس کبوتر نے بھارتی پولیس کی نیندیں اُڑا دیں

ایک دور تھا جب کبوتر محبت کا پیغام لے کر جاتے تھے لیکن بھارتی پولیس نےامن کی اس علامت کو بھی نفرت کا نشانہ بنا ڈالا،’پاکستانی جاسوس‘ ہونے کا الزام لگا کر دہشتگردی پھیلانے کے جرم میں کبوتر کوقید کرلیا۔ بھارتی پنجاب کی پولیس پر لوہے کے پنجرے میں قیدغیر مسلح ،بےزبان کبوترکا خوف طاری […]

خارجہ پالیسی کے اہم مسائل پر حکومت کی کوئی گرفت نہیں: شیری رحمان

خارجہ پالیسی کے اہم مسائل پر حکومت کی کوئی گرفت نہیں: شیری رحمان

اسلام آباد ، مئی 23 ، 2016: افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ڈروں حملے میں ہلاکت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کے امریکی ڈرون حملے میں ملااختر منصور کی ہلاکت کوئی معمولی بات نہیں ، اس سے پاکستان کو […]