By Web Editor on April 15, 2019 Actress, allegedly, Allison, as, girls, held, known, Mack, sex, slaves, Us, well, were اہم ترین, خبریں, شوبز
واشنگٹن: معروف امریکن اداکارہ ایلیسن میک نے عدالت کے روبرو اعتراف کیا ہے کہ وہ مینٹور شپ پروگرام کی آڑ میں لڑکیوں سے جسم فروشی کراتی رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلیسن میک نے بروکلین کی وفاقی عدالت کے روبرو اپنے اعترافی بیان میں خود پر عائد کیے جانے والے الزامات کو قبول کر […]
By Web Editor on April 14, 2019 Airlines, allegedly, and, billions, By, disclosure, fraud, international, of, private, stolen, tax اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ملک کی نجی انٹرنیشنل لائن کا مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری و ٹیکس فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس فراڈ کا سْراغ لگا کر نجی ہوائی کمپنی شاہین انٹرنیشنل ایئر لائن کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ […]
By Web Editor on May 8, 2018 $, 4.9, A, against, allegedly, and, billion, Charmain, complaint, India, NAB, Nawaz, others, reported, sending, Sharif, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیئرمین احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نواز شریف کے خلاف ایک اور نوٹس لے لیا چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا […]
By Web Editor on April 27, 2018 against, allegedly, cheating, complaint, filed, For, Indian, Kanika, Kapoor, singer اہم ترین, خبریں, شوبز
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ کے پولیس سٹیشن میں بالی ووڈ گلوکارہ کانیکا کپور کیخلاف دھوکہ دہی سمیت دیگر مقدمات درج کرلئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق نوئیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک ایونٹ مینجمنٹ کمپنی نے 40 سالہ گلوکارہ کانیکا کپور ان کے منیجر اور ایجنٹ کیخلاف آگرہ پولیس سٹیشن میں شکایت درج کروائی […]
By Web Editor on February 5, 2018 Accused, allegedly, case, do, gang, girl, Medical, of, on, people, rap, refused, registered, ten, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مری: مبینہ طور پر دس افراد پر گینگ ریپ کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرنے والی لڑکی نے میڈیکل کروانے سے انکار کردیا مری: (اصغر علی مبارک) آمنہ عباسی ولد محمد قسیم عباسی، سکنہ ڈھلہ پھگواڑی، نے تھانہ مری میں مقدمہ درج کروا رکھا تھا پولیس نے تصدیق کردی کہ لڑکی نے ٹی ایچ […]
By Web Editor on October 18, 2017 10, allegedly, arrested, attack, For, France, in, mosques, people, planning, to, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیرس: فرانسیسی پولیس نے سیاستدانوں اور مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 مشبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپا مار کارروائیاں کرتے ہوئے دائیں بازو کی شدت پسند تنظیم (رائٹ موومنٹ) سے تعلق کے شبہ میں 10مشتبہ افراد کو […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 abducted, allegedly, coincidence, Ferozewala:, girls, heritage, non-recovery, of, on, protest, three اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تینوں لڑکیاں کوٹ عبدالمالک سے لاہور شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے گئی تھیں، شادی کی تقریب سے واپسی پر لڑکیوں کو نا معلوم افراد نے اغواء کر لیا: ورثا فیروزوالہ: فیروزوالہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک سے مبینہ طور پر اغواء کی گئی تین لڑکیوں کی عدم بازیابی کیخلاف ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 allegedly, encounter, from, in, killed, media, Moroccan, police, spain, terrorists اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بارسلونا: عالمی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز بارسلونا میں گاڑی سے کچل کر 13 افراد کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کرنے والا مبینہ دہشت گرد موسیٰ اوکبر ہسپانوی پولیس سے مقابلے میں مارا جاچکا ہے۔ 17 سالہ موسیٰ اوکبر کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ مراکشی نژاد تھا اور ان پانچ مشتبہ افراد میں […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 allegedly, encounter, in, Karachi., killed, lyari, one, police, suspect اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے لیاری میں واقع مرزا آدم خان روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیاری کے علاقے […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 3, allegedly, flight, London-bound, missing, of, PK-785, traveler, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز پی کے785 کے 3 مسافر مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امجد حسین، سارہ انیس اور ریحا ماروا کو پی کے 785 پر بورڈنگ کارڈ جاری کیے گئے تھے۔ مسافروں کو سیٹ نمبر71 ڈی ای اور ایچ کے 2 سامان ٹیگ بھی […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 allegedly, caught, contact, group, in, ISIS, karachi, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی میں سیکورٹی اداروں نےدہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے داعش کا مبینہ رابطہ کار گروپ پکڑلیا۔ گرفتار ملزمان میں لاہور کی بڑی یونیورسٹی کا پروفیسر اور خاتون شامل ہیں۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ذرائع کے مطابق زیرحراست خاتون گرفتار پروفیسر کی قریبی عزیز ہے۔ ملزمان کے داعش ارکان سے […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 -lahore, allegedly, By, killed, maid, tortured اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دیہے۔ پولیس کےمطابق وہاڑی کی 20سالہ منزہ ماڈل ٹاؤن ایچ بلاک کے ایک گھر میں ملازم تھی، اسے علاج کیلئے جناح اسپتال لایا گیا ،جہاں وہ دم توڑ گئی۔ […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 10, allegedly, billion, ghani, Imran's, is, offered, Saeed, Serious, very اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پیپلزپارٹی کے رہنما سعیدغنی نےکہا ہے کہ پاناما کے معاملے پر عمران خان کا 10 ارب کی پیشکش کا الزام بہت سنگین ہے۔ سعید غنی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس اہم الزام کی وضاحت کریں، 10 ارب کی آفر لے کر کون […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 allegedly, DG, fake, healers, Khan, killed, tortured, woman اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, کرائم
ڈیرہ غازی خان میں جعلی عاملوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ شوہر نے الزام لگایا ہے کہ جعلی عامل جن نکالنے کے لیے بیوی کو درخت کےساتھ لٹکاکر ڈنڈے مارتے رہے۔ پولیس کہتی ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی مقدمہ درج کریں گے ۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے سجاد آباد […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 allegedly, bogus, By, faith, found, girl, Healer, kidnapped, Muzaffargarh اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفرگڑھ میں دم کرانے کے لیے آنے والی لڑکی کو مبینہ طور پر جعلی پیر نے اغوا کرلیا ۔ پولیس کے مطابق موضع سنکی میں لڑکی کو پیرکے پاس دم کرانے کے لیے لے جایا گیا تھا، جعلی پیر کے آستانے کے باہر بیٹھے لڑکی کے اہلخانہ گھنٹوں تک دم ہونے کا انتظار کرتے رہے […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 -lahore, 30-year-old, allegedly, australian, hospitalized, raped, woman اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقےوحد ت کالونی میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی کی گئی۔ متاثرہ خاتون کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لاہور: لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق تیس سالہ خاتون کا تعلق چین سے ہے۔ متاثرہ خاتون کو جناح […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 allegedly, channel, Faisal, fans, fed, host, Poison, private, Quan, Sana اہم ترین, خبریں, کرائم
کراچی: (یس اردو نیوز)ٹی وی چینل ’اب تک‘ کی میزبان ثنا فیصل کو مبینہ طور پر زہر دے دیا گیا تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ کراچی میں مبینہ طور پر ثنا فیصل سے ان کا ایک ’مداح‘ ملنے آیا اور ان کے ساتھ سیلفی لی اور ثنا کا آٹوگراف لیا جب کہ ثنا […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2015 2 bandits, 2 ڈاکو, allegedly, close, Competition, crossing, killed, police, railway, Trespass, ریلوے, قریب, قصور, مبینہ, مقابلہ, پولیس, پھاٹک, ہلاک مقامی خبریں
قصور: ریلوے پھاٹک کے قریب تھانہ گنڈا سنگھ کے علاقے سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے دو ڈاکو پولیس مقابلے کے دوران ہلاک کر دئیے گئے۔ پولیس تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں ریلوے پھاٹک کے قریب ڈاکوؤں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا لیکن انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ جوابی […]
By Yes 2 Webmaster on May 11, 2015 allegedly, execution, fired, karachi, morning, prison, Soulat Mirza, terrorism, الزام, جیل, دہشت گردی, صبح, صولت مرزا, فائرنگ, پھانسی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : صولت مرزا پر الزام ہے کہ اس نے 5 جولائی 1997ء میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد، سیکیورٹی گارڈ خان اکبر اور ڈرائیور اشرف بروہی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ صولت مرزا کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 1999ء میں سزائے […]
By Yes 2 Webmaster on January 2, 2015 Advertising, allegedly, encounter, killing, lahore, robbery, Shooting, اشتہاری, فائرنگ, لاہور, مبینہ, پولیس مقابلے, ڈاکو, ڈکیتی, ہلاک اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) مناواں کے علاقے میں سی آئی اے پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 4 اشتہاری ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ سی آئی اے پولیس نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر لاہور کے علاقے مناواں میں ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس کی نفری پر فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی میں […]