counter easy hit

allocated

حکومت دینی اصلاحات کے نام پر ناپاک عزائم کی تکمیل چاہتی ہے، دینی مدرسے اس کخلاف کھڑے ہونگے

حکومت دینی اصلاحات کے نام پر ناپاک عزائم کی تکمیل چاہتی ہے، دینی مدرسے اس کخلاف کھڑے ہونگے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) حکومت کی طرف سے مدارس اصلاحات کے نام پر مختص کیا گیا بجٹ مدارس کی مختاری کو سلب کرنے ک ایک کوشش ہے۔ اسے من وعن مسترد کرتے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے وفاقی بجٹ میں مدارس اصلاحات کیلئے مختص کیے گئے بجٹ کو مسترد کرتے […]

کیا سی پیک کے معاملہ پر پاکستان چین سے بھاگ گیا ، وزیراعظم عمران خان نی سی پیک کے مختلف منصوبوں کے لیے رکھی رقم کہاں خرچ کردی ، اور اس کا کیا نقصان سامنے آنے والا ہے ؟ ایک خصوصی رپورٹ

کیا سی پیک کے معاملہ پر پاکستان چین سے بھاگ گیا ، وزیراعظم عمران خان نی سی پیک کے مختلف منصوبوں کے لیے رکھی رقم کہاں خرچ کردی ، اور اس کا کیا نقصان سامنے آنے والا ہے ؟ ایک خصوصی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک) کل پرسوں صنعتوں کی زبوں حالی پہ لکھے ایک مضمون پر بعض دردمند احباب نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ شاید سی پیک کو امریکی دباؤ پر رول بیک کر دیا گیا ہے۔ یہ مضمون ایسے خدشات کو دور کرنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش ہے۔وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد […]

گزشتہ سال پاکستان اور بھارت نے عسکری اخراجات کے لیے کتنی رقم مختص کی؟

گزشتہ سال پاکستان اور بھارت نے عسکری اخراجات کے لیے کتنی رقم مختص کی؟

خبر رساں ادارے رائٹرز نے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کی رپورٹ کا حوالہ دیا ہے جس کے مطابق 2018ء میں بھارت نے چار کھرب روپے (58 ارب ڈالرز) عسکری اخراجات مختص کیے جو اس کی جی ڈی پی کا 2.1 فیصد ہے۔ اس کے فوجیوں کی تعداد 14 لاکھ ہے۔ دوسری جانب پاکستان […]

امن وامان اور صحت کیلئے 10 فیصدسے زائد رقم مختص کی گئی ہے، مشیرخزانہ بلوچستان

امن وامان اور صحت کیلئے 10 فیصدسے زائد رقم مختص کی گئی ہے، مشیرخزانہ بلوچستان

کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان ڈاکٹر رقیہ ہاشمی نے کہا ہے کہ امن وامان اور صحت کے لئے رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال میں 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی۔ کوئٹہ میں گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے لئے پیش کردہ بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران رقیہ ہاشمی نے بتایا […]

امن و امان اور صحت کیلئے 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی ہے، مشیر خزانہ بلوچستان

وفاقی ترقیاتی بجٹ 10 کھرب روپے مختص کیے جانے کا امکان

وفاقی ترقیاتی بجٹ 10 کھرب روپے مختص کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی ترقیاتی بجٹ 1000 ارب روپے تک مختص کیے جانے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال سی پیک میں شامل گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ، دیامیر بھاشا ڈیم، گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے، حویلیاں ڈرائی پورٹ سمیت وزیر اعظم کے خصوصی پروگراموں کے تحت اہم منصوبے وفاقی ترقیاتی پروگرام میںشامل کیے […]

حج کوٹا مختص ہونے تک بکنگ پر پابندی عائد

حج کوٹا مختص ہونے تک بکنگ پر پابندی عائد

کراچی: وزارت مذہبی امور نے حج کمپنیوں کوحج کوٹا مختص کیے جانے تک حج کی بکنگ سے روک دیا، حج کمپنیوں کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاکستان اور سعودی عرب میں کسی ادارے کے ساتھ ایگریمنٹ نہ کریں،کمپنیوں کوحج کوٹا حج پالیسی 2017 کی منظوری کے بعد دیا جائے گا۔ وزارت مذہبی امور نے حج […]

یورپ میں تارکین وطن کے بحران سے نمٹنے کے لیے 2016 سے 2018 تک 70 کروڑ یورو مختص۔ کرسٹوس سٹیلیئنڈ

یورپ میں تارکین وطن کے بحران سے نمٹنے کے لیے 2016 سے 2018 تک 70 کروڑ یورو مختص۔ کرسٹوس سٹیلیئنڈ

پیرس (اے کے راؤ) کمشنر انسانی امداد کرسٹوس سٹیلیئنڈس کا کہنا ہے کہ یورپی کمیشن نے 2016 سے 2018 تک پناہ گزین بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد کے طور پر 70 کروڑ یورو مختص کیے ہیں۔ یورپی یونین کے حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کہ تحت رواں سال 30 کروڑ یورو […]

بلوچستان کا 243 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 38 ارب 36 کروڑ روپے مختص

بلوچستان کا 243 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 38 ارب 36 کروڑ روپے مختص

کوئٹہ : مشیر خزانہ خالد لانگو کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2015ء 16ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف بلوچستان کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بلوچستان کی عوام کو فائدہ ہوگا۔ صوبے میں اہم شاہراہوں پر کام […]