counter easy hit

allotment

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنیکا بھی اختیار نہیں، سپریم کورٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنیکا بھی اختیار نہیں، سپریم کورٹ

کراچی: چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنے کا بھی اختیار نہیں جب کہ سندھ میں کوئی ڈسپلن نہیں جس کا دل چاہتا ہے اراضی الاٹ کردیتا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ امریکی صدر ٹرمپ کوواشنگٹن میں ایک کھوکھا الاٹ کرنے کا بھی اختیار نہیں۔ یہاں جس […]

کراچی میں سرکاری زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر چیف جسٹس برہم

کراچی میں سرکاری زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر چیف جسٹس برہم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شہر قائد میں سرکاری زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں سرکاری زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ کیا افسران اپنی ذاتی […]

زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ، سابق چیف سیکرٹری کیخلاف پیشرفت رپورٹ طلب

زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ، سابق چیف سیکرٹری کیخلاف پیشرفت رپورٹ طلب

سابق چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ افسروں پر عہدے کا ناجائز استعمال کرنے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں سابق چیف سیکرٹری صدیق میمن اور دیگر کے خلاف 9 اگست تک پیشرفت سےمتعلق رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس […]

شرجیل میمن کے خلاف غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت ملتوی

شرجیل میمن کے خلاف غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت ملتوی

سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف گیارہ ہزارایکڑ زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی سماعت کل تک ملتوی کردی جبکہ محکمہ اطلاعات میں 5 ارب روپے کی کرپشن سےمتعلق کیس میں ضمانت کی درخواست دیگر ملزمان کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دیا ہے۔ سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی […]

پاک فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف کو زرعی زمین کی الاٹمنٹ

پاک فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف کو زرعی زمین کی الاٹمنٹ

پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو زرعی زمین کی الاٹمنٹ کے بارے میں عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی غیر معمولی بات نہیں ۔ فوج کے موجودہ قوائد و ضوابط کے تحت زمین مختص کرنے کا عمل خالصتاً میرٹ پر ہوتا ہے۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

کراچی: زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت

کراچی: زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت

کراچی کی احتساب عدالت میں زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت میں ملزمان کے وکلاء نے فرد جرم مؤخر کرنے کی درخواست دائر کردی ۔ کراچی کی احتساب عدالت میں زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت میں ملزمان کے وکلاء کی جانب سے متفرق درخواست دائر کی گئی،جن میں مؤقف […]

نیو طارق مارکیٹ کے متاثرہ کرایہ داران کی کارگزاری

نیو طارق مارکیٹ کے متاثرہ کرایہ داران کی کارگزاری

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین پچھلے کالم میں نیو طارق مارکیٹ گلی مہاجرین (المعروف کٹڑا مارکیٹ) کے متاثرہ کرایہ داران کے احتجاج کی وجوہات بیان کی تھیں اور اس نیت کے ساتھ کہ کیا معلوم ٹی ایم او امیر احمد شاہ ہمدا نی یا اسسٹنٹ کمشنر تنویر الرحمٰن اس معا ملے کو حل […]