علیمہ خان پچھلے 20 سال سے کاٹن ایکسپورٹ کا کام کر رہی ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان گزشتہ 20 سال سے کاٹن ایکسپورٹ کاکام کر رہی ہیں ، انہی ذرائع سے انہوں نے دولت بنائی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دلچسپ صورتحالاس وقت پیدا ہوئی جب […]