By MH Kazmi on December 4, 2017 also, am, be, case, Disqualified, feared, I, imran, in, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نےاحتساب عدالت کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا لگتا ہے عمران خان اور جہانگیرترین نااہلی کیس میں بھی مجھے نااہل کردیا جائے گا۔نوازشریف اپنی بیٹی مریم صفدراورداماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ اپنے خلاف دائر تین نیب ریفرنسز کیس کی سماعت کے لیے آج احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالتی کارروائی دن ایک […]
By Web Editor on December 1, 2017 also, karim, opposed, sajjad, to, trumps, UK, visits اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن کے میئر صادق خان کے بعد برٹش پاکستانی کنزریٹو رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ کی مخالفت کردی ہے۔ وزیر اعظم تھریسامے کو ٹیلی فون میں انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے حامیوں پر بھی برطانیہ میں نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ میڈیا پر جھوٹی خبریں دینےکا الزام […]
By Web Editor on November 27, 2017 also, and, cricket, domestic, DUE, improve, not, of, Peace, security, situation, stressed, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: اسلام آباد دھرنا ڈومیسٹک کرکٹ کی رونقیں پامال کرگیا جس کے باعث ہفتہ کو ملتوی کیے جانے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنلزاتوارکو بھی منعقد نہ ہوسکے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا شیڈول اور وینیوز کئی بار تبدیل ہوئے، پہلے فیصل آباد اور ملتان میں شروع کروانے کا فیصلہ کیا گیا،بعد ازاں ملتوی کرتے […]
By Web Editor on November 21, 2017 also, are, cricket, Haroon, in, political, rashid, SOME, the, things اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد: دو سے تین سال تک ملک میں انٹرنیشنل مقابلے بحال ہو جائیں گے ، ہوم سیریز کیلئے مختلف ممالک کے بورڈز سے بات چیت جاری ہے: سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آپریشنز ہارون رشید نے اعتراف کیا ہے کہ کرکٹ میں بھی کچھ چیزیں سیاسی ہو چکی ہیں ،سینیٹ کی […]
By Web Editor on November 20, 2017 also, in, lahore, make, of, on, police, the, video, violence, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں پولیس چھاپے کے دوران پولیس اہلکاروں کی طرف سے خاتون پر تشدد اور وڈیو بنانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ لاہور میں پولیس چھاپے کے دوران پولیس اہلکاروں کی طرف سے خاتون کے کپڑے پھاڑ کر موبائل وڈیو بنانے اور بلیک میل کرنے کے لیے اس وڈیو کو سوشل میڈیا میں پھیلانے کا […]
By Web Editor on November 20, 2017 also, continues, Day, fifteenth, in, islamabad, karachi, of, on, Protests, strike, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد انٹرایکسچینج پر ہونے والا دھرنا 15 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ دھرنے کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے حتمی مشاورت کے لیے وزیر داخلہ نے آج تمام مکاتب فکر کے مرکزی علمائے کرام کا ہنگامی اجلاس بُلالیا ہے۔ ادھر کراچی میں بھی ایم اے جناح […]
By Web Editor on November 18, 2017 also, Army, city, from, has, Iraqi, ISIS, last, released, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراقی فوج نے انبار صوبے کے ضلع راوہ کو مکمل طور پر داعش تنظیم سے واپس لے لیا ہے، جسکے بعد ضلع کی سرکاری عمارت پر عراقی پرچم لہرا دیا گیا ہے عراقی وزیر دفاع عرفان الحیالی نے داعش کیخلاف اس کامیابی پر عراقی فورسز اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔عراقی وزیر دفاع […]
By Web Editor on November 17, 2017 also, blasphemy, case, court, do, had, high, If, islamabad, Minister, prime, summon, the, then, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے معاملے پر اگر وزیراعظم کو بھی طلب کرنا پڑا تو طلب کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت ہائی کورٹ کے […]
By Web Editor on November 17, 2017 also, are, boundaries, but, determine, expression, Freedom, necessary, necessory, the اہم ترین, خبریں, کالم
یوں تو آزادئ اظہار ان بنیادی حقوق میں سے ہے جن کی آئین پاکستان میں مکمل ضمانت دی گئی ہے لیکن وطن عزیز میں آزادئ اظہار بالخصوص صحافت ہمیشہ سے مشکلات کا شکار رہی ہے۔ قابل ذکر طور پر قبائلی علاقہ جات، بلوچستان اور کراچی میں ورکنگ جرنلسٹس کو دیدہ و نادیدہ قوتوں کی طرف سے مشکلات […]
By Web Editor on November 17, 2017 "Don", also, cast, film, in, Khan, sequal, shahrukh, third اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: فلم کے تیسرے حصے بارے سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں، جلد اس حوالے سے کام شروع کر دیا جائے گا: فلمساز بھارتی فلمساز رتیش سدھوانی نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ڈان کا تیسرا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹریو میں فلمساز سدھوانی سے ان […]
By Web Editor on November 15, 2017 also, horses, lock, the, took, up اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سڑکوں پر گھومنے والے جانور اکثر اوقات گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ،لیکن برازیل کی پولیس نے اب جانوروں کو بھی قانون کے مطابق سزا دینی شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی پولیس نے گاڑی کو نقصان پہنچانے کے جرم میں ایک گھوڑے کو جیل میں ڈال دیا۔ تفصیلات […]
By Web Editor on November 14, 2017 also, change, climate, DUE, heritage, threatens, to, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اقوام متحدہ کی عالمی ثقافتی میراث کی فہرست ميں شامل ہر چوتھے قدرتی مقام کو بھی موسمياتی تبدیلیوں کے سبب شدید خطرہ لاحق ہے۔ يہ انکشاف تحفظ فطرت کی عالمی تنظیم آئی یو سی این کی جانب سے جرمن شہر بون ميں جاری عالمی ماحولياتی کانفرنس کے موقع پر جاری کردہ ایک رپورٹ ميں کيا […]
By Web Editor on November 6, 2017 Akbar, also, ambulance, helicopter, service, Shahbaz, Sharif, starts, Zara اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ زارا اکبر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں ملک کو مثالی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ اداکارہ زارا اکبر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں ملک کو مثالی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور خاص طور پر پنجاب میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی کاوشوں نے […]
By Web Editor on November 1, 2017 against, Aleem, also, and, be, called, corruptio, Dar's, eye, family, For, ishaq, Khan, leader, NAB, pti, ready, servant, to, witness, ٰIshaq Dar's اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سعید احمد کے بعد اسحاق ڈار کا گھریلو ملازم بھی وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار لاہور: قومی احتساب بیورو نے پرانی فائلیں کھولتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو اہل خانہ سمیت اور تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو بھی طلب کرلیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حکم پر لاہور بیورو نے زیرالتوا کیسز […]
By Web Editor on October 31, 2017 afridi, also, For, Lankan, pakistan, Shahid, sri, team, thanked, the, visiting اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان کا دورہ کرنے پر سابق کپتان شاہد آفریدی بھی سری لنکن ٹیم کے شکرگزار ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ 2009 میں جس ٹیم پر حملے کے بعد ملکی میدان ویران ہوئے،اسی نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے مثالی تعاون کرتے ہوئے قذافی اسٹیڈیم […]
By Web Editor on October 31, 2017 also, and, deprived, effective, fever, hospital, in, Poor, Prisoner, SHC, tablet, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ جیلوں میں غریب قیدی کو بخار کی ایک گولی تک نہیں ملتی اور بااثر لوگوں کو بغیر بتائے اسپتال بھجوا دیا جاتا ہے۔ نیشنل بینک کرپشن کیس میں گرفتار سابق صدرنیشنل بینک علی رضا، ریجنل منیجر محمد وسیم، زبیر احمد اور عمران بٹ کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی، سماعت […]
By MH Kazmi on October 30, 2017 also, and, Ex Prime Minister, from, gathering, leaders, London, nawaz-sharief, party, reached, saudi arabia, there, top اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاناما کے بجائے اقامہ پرنکالا جائے تو کہاں کا استحکام، کہاں کی ترقی، نواز شریف سابق وزیراعظم نوا ز شریف سعودی عرب سے لندن پہنچ گئے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اورسلمان شہبازبھی لاہورسے لندن پہنچے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ انتخابات وقت پر ہوں گے،پارٹی یا خاندان میں کوئی اختلاف […]
By Web Editor on October 29, 2017 also, cricket, For, in, international, lahore, left, mirza, pakistan, Restoration, Sania اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی خواتین نے دوسری بیوی بننے پر کنواری رہنے کو ترجیح دینا شروع کر دی ، جو خواتین دوسری بیوی بننے پر رضا مند ہیں انہوں نے بھی رضا مندی کو مشروط کر دیا ہے۔ سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیشتر سعودی خواتین دوسری بیوی بننے پر کنواری رہنے کو ترجیح دینے لگی ہیں۔ منال […]
By Web Editor on October 29, 2017 also, cricket, For, in, international, lahore, left, mirza, pakistan, Restoration, Sania اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا تیسرا ٹی ٹوینٹی میچ دیکھنے کیلئے لاہور پہنچیں گی۔ بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا ٹی ٹوینٹی میچ دیکھنے کیلئے لاہور پہنچیں گی۔ ثانیہ مرزا شعیب ملک کے ساتھ ہی دبئی سے لاہور آئیں گی۔ یاد […]
By Web Editor on October 26, 2017 also, Britain, but, fortune, is, just, not, passion, Queen, race, the, Treasure اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن : برطانوی ملکہ الزبتھ صرف شوق کیلئے گھوڑے نہیں پالتیں، یہ گھوڑے ملکہ کیلئے معقول آمدنی کا ذریعہ بھی ہیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق گزشتہ 30 برس میں ملکہ الزبتھ کے گھوڑے ریس میں حصہ لے کر 6,704,941 پاؤنڈ کی خطیر رقم انہیں کما کر دے چکے ہیں۔ 2016 میں گھوڑوں کی ریس سے سب […]
By Web Editor on October 24, 2017 afghan, also, Ambassador, asked, fazal, For, from, help, Rehman, taliban, talks, the, ur اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن سے ملاقات جامع تھی،اہم معاملات پر بات چیت کی گئی، عمر زاخیل وال افغان سفیر کی امریکی ہم منصب ڈیوڈہیل سے بھی ملاقات، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے ملاقات کے ایک دن بعد پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال […]
By Web Editor on October 23, 2017 act, also, and, cases, Clauses, election, in, loans, of, taxes, terminated, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اورصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی فارم میں ایک اور متنازع ترمیم سامنے آگئی۔ پارلیمنٹ نے الیکشن ایکٹ منظوری کے وقت نئے کاغذات نامزدگی فارم میں امیدواروں کے انکم ٹیکس، زرعی ٹیکس،قرضہ معاف کرانے، بینک ڈیفالٹر، زیرالتوا فوجداری مقدمات، 3 سال کے غیر ملکی دوروں، تعلیم، پیشے کی معلومات ظاہرکرنے کی شق […]
By Web Editor on October 20, 2017 also, crime, flagship, implement, in, individuals, Nawaz, on, reference, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایوان فیلڈ اور عزیزیہ اسٹیل کے بعد نواز شریف پر فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بھی فردجرم عائد کردی گئی جبکہ حسن اور حسین نواز کو اس ریفرنس میں بھی مفرور ملزم قرار دے دیا گیا۔ نواز شریف کی طرف سے ان کے نمائندے ظافر خان فرد جرم کی صحت سے انکار کیا ہے۔ آف […]
By Web Editor on October 19, 2017 A, also, Bangladesh, be, can, filmmaking, Joint, Pak, shabnam, today اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ شبنم نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ماضی میں بھی مشترکہ فلم سازی ہوتی رہی ہے۔ جس کی آج بھی گنجائش موجود ہے اس وقت بنگلہ دیش میں بھی بننے والی فلموں کا معیار وہ معیار نہیں رہا ہے فلمیں لگتی ہیں اور اتر جاتی ہیں پتہ نہیں چلتا۔ اس کی وجہ کمزور کہانی، […]