counter easy hit

also

دباؤ ہیں مگر نواز شریف مقابلہ کریں گے!

دباؤ ہیں مگر نواز شریف مقابلہ کریں گے!

اب اقاموں کی سیاست زور پکڑنے لگی ہے۔گویا ہماری سیاست کے بعض اہم ناموں کو مستقل طور پر آؤٹ کرنے کے لیے ایک نیا حربہ اور ہتھکنڈہ بروئے کار ہے۔ بعض عرب اور خلیجی ممالک میں رہنے کے لیے مطلوب ’’اقامہ‘‘بعض سیاسی ذمے داروں کے گلے کاطوق بنانے کی تیاریاں تیز پکڑ رہی ہیں۔ اِس ضمن […]

محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی بائولنگ سے دھوم مچا دی

محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی بائولنگ سے دھوم مچا دی

انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ایکسیس کی نمائندگی کر تے ہوئے عامر نے 5 ٹی ٹونٹی میچز میں 5 شکار کئے اور سب سے زیادہ 45 ڈاٹ بالز کیں۔ لندن: قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی دھوم مچا دی۔ عامر ان دنوں انگلش نیٹ ویسٹ ٹی […]

نوازشریف نااہل بھی ہوں گے اور جیل بھی جائیں گے، فواد چوہدری

نوازشریف نااہل بھی ہوں گے اور جیل بھی جائیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ زیادہ دن محفوظ نہیں رہے گا نوازشریف نااہل بھی ہوں گے اور جیل بھی جائیں گے۔  سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستانی معاشرہ اب تبدیل ہوچکا […]

دورئہ پاکستان 2009؛ سری لنکن میڈیا بھی سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا

دورئہ پاکستان 2009؛ سری لنکن میڈیا بھی سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا

کولمبو: سری لنکن میڈیا بھی دورئہ پاکستان 2009کے حوالے سے کمار سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا۔ کرکٹرز ایجنٹس کے حوالے سے اختلافی صورتحال پیدا ہونے کے بعد کمار سنگاکارا اور ارجنا رانا ٹنگا میں لفظی جنگ جاری ہے، سنگاکارا نے الزام لگایا کہ راناٹنگا نے2009میں بورڈ کی عبوری کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے کرکٹرز […]

قندیل اچھی بیٹی اور بہن، قاتل سے بھی محبت کرتی تھی: پولیس اہلکار کی سوشل میڈیا پر تحریر

قندیل اچھی بیٹی اور بہن، قاتل سے بھی محبت کرتی تھی: پولیس اہلکار کی سوشل میڈیا پر تحریر

ایک سال قبل قندیل کے قتل پر جائے واردات پر دیگر پولیس اہلکاروں کے ساتھ موجود متعلقہ پولیس اہلکار نے سوشل میڈیا پرتحریر لکھی ہے۔ ملتان: بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونیوالی قندیل بلوچ کی پہلی برسی کے موقع پر ایک پولیس اہلکار نے سوشل میڈیا پر اس کیلئے ایک تحریر پوسٹ […]

کپور فیملی بھی فواد خان کی اداکاری سے متاثر

کپور فیملی بھی فواد خان کی اداکاری سے متاثر

پاکستانی اداکار کا جادو سرحد پار بھی سر چڑھ کر بولنے لگا، کپور خاندان کے چشم و چراغ رنبیر کپور نے کہا ہے کہ نہ صرف وہ بلکہ ان کے والد اور والدہ بھی پاکستانی اداکار فواد خان کی اداکاری سے متاثر ہیں ممبئی: بالی وڈ کے کئی سپر سٹارز پاکستانی اداکاروں کی صلاحتیوں کے […]

ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی: پاکستان کی راہ کا ” آخری کانٹا” بھی نکل گیا

ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی: پاکستان کی راہ کا ” آخری کانٹا” بھی نکل گیا

نئی رینکنگ میں نویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے گرین شرٹس کا فاصلہ مزید بڑھ گیا ہے۔ دبئی: پاکستان کی ورلڈ کپ 2019 میں براہ راست رسائی کی راہ میں حائل آخری کانٹا بھی نکل گیا۔ نئی رینکنگ میں نویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے گرین شرٹس کا فاصلہ مزید بڑھ گیا ہے۔ […]

برہان وانی کا یوم شہادت؛ مقبوضہ وادی میں کرفیو، انٹر نیٹ اور موبائل فون سروس بھی بند

برہان وانی کا یوم شہادت؛ مقبوضہ وادی میں کرفیو، انٹر نیٹ اور موبائل فون سروس بھی بند

سری نگر: شہید نوجوان حریت پسند رہنما برہان وانی کی برسی کے موقع پر منعقد ہونے والی ریلیوں اور احتجاج کو روکنے کے لئے بھارتی قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر میں شہریوں پر پابندیاں نافذ کرنا شروع کردی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے برسرپیکار حریت پسند رہنما اور  حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی […]

اسحاق ڈار بھی جے آئی ٹی کے روبرو پیش

اسحاق ڈار بھی جے آئی ٹی کے روبرو پیش

وزیراعظم کے بیٹے حسن نواز کی پیشی کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی پاناما کیس سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں پیش ہوگئے۔ یہ ان کی جے آئی ٹی میں پہلی پیشی ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جے آئی ٹی میں پیشی سے پہلے وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]

پاناما تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس، چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی بھی پیش

پاناما تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس، چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی بھی پیش

چودھری شوگر مل سمیت شریف خاندان کی دیگر کمپنیوں کا ریکارڈ بھی جے آئی ٹی میں پیش کر دیا گیا اسلام آباد: چیئرمین سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان پاناما لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو گئے ۔ چودھری شوگر مل سمیت شریف خاندان کی دیگر کمپنیوں کا ریکارڈ بھی جے آئی ٹی […]

پاکستان کی جیت پر جمائما بھی خوشی سے نہال

پاکستان کی جیت پر جمائما بھی خوشی سے نہال

لندن : عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی پاکستانی ٹیم کے چیمپئنز بننے پر خوش دکھائی دیں۔  چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی پاکستان کی جیت پر خوش دکھائی دی اور لندن میں قومی ٹیم کی جانب سے شاندار کارکردگی دکھانے اور بھارت کو چیمپئزٹرافی میں آؤٹ […]

پاناما کیس: کیپٹن (ر) صفدر بھی 24 جون کو عدالت طلب

پاناما کیس: کیپٹن (ر) صفدر بھی 24 جون کو عدالت طلب

جے آئی ٹٰی نے وزیر اعظم کے صاحبزادے کے اپنے ساتھ ضروری کاغذات لکاے کی ہدایت اسلام آباد: پاناما کیس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز ، ان کے صاحبزادوں کے بعد ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو بھی جے آئی ٹی میں طلب کر لیا گیا ہے ۔ پاناما کیس میں وزیر اعظم […]

سینیٹر رحمان ملک کو بھی جے آئی ٹی نے طلب کر لیا

سینیٹر رحمان ملک کو بھی جے آئی ٹی نے طلب کر لیا

جے آئی ٹی کے نوٹس میں رحمان ملک کو حدیبیہ پیپر ملز کے حوالے سے ان کی تحقیقاتی رپورٹ بھی ساتھ لانے کی ہدایت لاہور: پاناما جے آئی ٹی نے سینیٹر رحمان ملک کو بھی طلب کرلیا ، 13 جون کو پیشی کے سمن موصول ہوگئے ، بیرون ملک مقیم رہنما پیپلز پارٹی نے وطن […]

پاریش راول بھی پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کے خواہشمند

پاریش راول بھی پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کے خواہشمند

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹارز دلیپ کمار، کرینہ کپور اور ودیا بالن تو پاکستانی ڈراموں کے مداح ہیں ہی لیکن اب بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار پاریش راول نے پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہارکرتے ہوئے بھارتی ڈراموں کو بیکار قرار دے دیا ہے۔ فلم ہیرا پھیری، آنکھیں اور انداز اپنا اپنا […]

آسٹریلیا میں بھی داعش کا حملہ، ایک شخص ہلاک

آسٹریلیا میں بھی داعش کا حملہ، ایک شخص ہلاک

میلبورن: آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں مسلح نوجوان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا جب کہ واقعے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میلبورن میں برائیٹن کے پوش علاقے کی عمارت میں حملہ آور نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر کے […]

سپریم کورٹ کا نئے ٹور آپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دینے کا حکم

سپریم کورٹ کا نئے ٹور آپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دینے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 2013 کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے وزارت مذہبی امور کو حکم دیا ہے کہ نئے ٹورآپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دیا جائے۔ سپریم کورٹ نے 2013 کو حکم دیا تھا کہ نئےٹور آپریٹرز کو بھی حج کوٹے میں شامل کیا جائے اور انہیں مناسب کوٹہ فراہم کیا جائے لیکن سپریم […]

وہ بھی ہماری طرح انسان ہی تھا

وہ بھی ہماری طرح انسان ہی تھا

اسلام سلامتی کا دین ہے، اسلام دنیا میں وہ واحد مذہب ہے جو دیگر ماننے والوں کی حفاظت کا بھی حکم دیتا ہے۔حالت جنگ میں بھی اسلام ہی ہے جس نے اپنے دشمن کے بچوں، بوڑھوں، عورتوں اور نہتے لوگوں کو مارنے سے منع کیا ہے۔اسلام ہی ہے جس نے کہا کہ ’’جس نے کسی […]

حسین کے بعد حسن نواز بھی پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

حسین کے بعد حسن نواز بھی پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

 اسلام آباد: حسین نواز کے بعد وزیراعظم کے دوسرے بیٹے حسن نواز بھی پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ حسن نواز کو جے آئی ٹی کے سامنے دو روز قبل پیش ہونا تھا تاہم ان ہی کی درخواست پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے انہیں آج پیش ہونے کی اجازت دے دی تھی، حسن […]

ہم پر بھی اِک نظر کرم، سلمان بٹ کا سلیٹکرز سے شکوہ

ہم پر بھی اِک نظر کرم، سلمان بٹ کا سلیٹکرز سے شکوہ

 لاہور: پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ ساتھی کرکٹر محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم میں شمولیت پر پھٹ پڑے۔ سلمان بٹ نے کہا کہ حالیہ اسپاٹ فکسنگ کو ماضی کے اسکینڈل کے ساتھ نہ جوڑا جائے، انہوں نے شکوہ کیا کہ اگر ہمارا ماضی داغدار ہے تو ایک […]

کابل دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ بھی زخمی ہوا، ترجمان دفتر خارجہ

کابل دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ بھی زخمی ہوا، ترجمان دفتر خارجہ

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کابل دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ بھی زخمی ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں افغانستان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا […]

برہان مظفر وانی کے بعد سبزار احمد بٹ بھی شہید

برہان مظفر وانی کے بعد سبزار احمد بٹ بھی شہید

بھارتی قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر میں وہشت اور دہشت کا بازار گرم کر کے کمانڈربرہان مظفر وانی کے بعد اب اس کے جانشین کمانڈر سبزار احمد بٹ کو بھی دیگر گیارہ مجائدین کے ساتھ شہید کر دیا ہے۔ کہتے ہیں نا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔مقبوضہ جموںو کشمیر […]

حسین نواز کے بعد وزیراعظم اور حسن نواز کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ

حسین نواز کے بعد وزیراعظم اور حسن نواز کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ

 کراچی: پاناما لیکس کیس کی تحقیقات کیلیے قائم جے آئی ٹی نے اپنی تفتیش کو آگے بڑھاتے ہوئے حسین نواز کے بعد وزیراعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادے حسن نواز کوبھی طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف اور حسن نواز کو نوٹسز کا اجرا کرکے بیان ریکارڈ کرنے کے لیے طلب کیا جائے […]

ملک میں سخت گرمی، تربت میں درجہ حرارت آج بھی 54 سے تجاوز کرگیا

ملک میں سخت گرمی، تربت میں درجہ حرارت آج بھی 54 سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور رمضان کے دوران بھی بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے روزے داروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں جھلسا دینے والی […]

ہے عجب فیصلے کا صحرا بھی

ہے عجب فیصلے کا صحرا بھی

وزارتِ خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کو اس وضاحت کی بھی ضرورت نہیں تھی کہ سعودی شاہ نے ان تیس مقررین سے معذرت کی ہے جنھیں سربراہ کانفرنس میں وقت کی قلت کے سبب خطاب کا موقع نہیں مل پایا۔مِزے کی بات ہے کہ سعودی شاہ کا موقف ریاض کے بجائے اسلام آباد سے سامنے […]