counter easy hit

also

میڈونا بھی ہلیری کی حمایت میں سامنے آگئیں

میڈونا بھی ہلیری کی حمایت میں سامنے آگئیں

پاپ موسیقی کی ملکہ میڈونا بھی ہلیری کلنٹن کی حمایت میں سامنے آگئیں ،نیویارک میں ڈیموکریٹ امیدوارکی حمایت میں ہونے والے کنسرٹ میں فن کا مظاہرہ کیا۔ نیو یارک سٹی پارک میں ہونے والے کنسرٹ میں میڈونا نے 30منٹ کی پرفارمنس دی اور ووٹرزپر زور دیا کہ وہ ہلیری کلنٹن ہی کو ووٹ دیں۔ میڈونا […]

یونس خان کے بعد عدنان اکمل بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے

یونس خان کے بعد عدنان اکمل بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے

پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بخارمیں مبتلا ہوگئے ہیں اور نیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہیں لاہور: ڈینگی مچھر کے کرکٹرز پر حملے جاری ہیں ، یونس خان کے بعد پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل بھی ڈینگی کا شکار ہوگئے ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل […]

فیس بک لوگوں کی جاسوسی بھی کرتی ہے ؟

فیس بک لوگوں کی جاسوسی بھی کرتی ہے ؟

دنیا بھر میں فیس بک کے ڈیڑھ ارب سے زائد جبکہ پاکستان میں ہی کروڑوں صارفین ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ہر وقت ہم لوگوں کی باتیں بھی سنتی رہتی ہے؟ فلوریڈا: امریکا کی ساﺅتھ فلوریڈا یونیورسٹی کی ایک ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ فیس بک […]

سرگودھا: سی ٹی ڈی کی بس سٹینڈ پر کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار

سرگودھا: سی ٹی ڈی کی بس سٹینڈ پر کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے سرگودھا بس سٹینڈ پر کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سرگودھا:  ذرائع کے مطابق، سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع موصول ہونے پر سرگودھا میں بس سٹینڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہشت گردوں سے […]

چائے اب تھکن کے ساتھ موٹاپا بھی بھگائے

چائے اب تھکن کے ساتھ موٹاپا بھی بھگائے

روزانہ بغیر چینی اور دودھ کے بنائی گئی چائے خون میں کولسٹرول کی مقدار کم کرنے اور چربی پگھلانے میں مدد دیتی ہے نیویارک: اگر آپ کا وزن بڑھ رہا ہے تو آپ کو کھانے پینے سے ہاتھ کھینچنے ، لمبی دوڑ لگانے، جم جانے یا وزن گھٹانے والی دوائیں کھانے کی ضرورت نہیں۔ اس […]

بھارتی فوج نے پھر کنٹرول لائن پربلا اشتعال فائرنگ کی، دفترخارجہ

بھارتی فوج نے پھر کنٹرول لائن پربلا اشتعال فائرنگ کی، دفترخارجہ

دفترخارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت کی طرف سےایک بار پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ دفترخارجہ کے مطابق گزشتہ رات کو کرالہ سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی، پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی فائرنگ کا بھرپورجواب دیا گیا۔   […]

موصل کو داعش سے آزاد کرانے کیلئے لڑائی تیسرے دن بھی جاری

موصل کو داعش سے آزاد کرانے کیلئے لڑائی تیسرے دن بھی جاری

موصل میں اس وقت ساتھ لاکھ کے قریب شہری موجود ہیں جنہیں داعش کے جنگجو نکلنے نہیں دے رہے موصل: عراق کے شہر موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کروانے کے لئے جاری لڑائی کا تیسرا دن ، شہر کے باسیوں کا کہنا ہے داعش کے جنگجو شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر […]

اداکار ندیم نے بھی مستقبل میں فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا

اداکار ندیم نے بھی مستقبل میں فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا

لالی ووڈ فلموں کی کامیابی کے بعد سینئرز کے ساتھ ساتھ جونیئر ہدایتکاروں میں بھی فلمسازی کا جذبہ پروان چڑھ رہا ہے :سینئر اداکار کراچی: لیجنڈ اداکار ندیم نے کہا ہے کہ ملکی فلموں کی کامیابیوں نے سینئر اور جونیئر فلمسازوں اور ہدایتکاروں کو ایک نئی راہ دکھا دی ہے ۔ ملکی فلموں کے ریکارڈ […]

وزیراعظم کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے، خورشید شاہ

وزیراعظم کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے، خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈگڈگی نہیں بجا رہا، وزیر اعظم کے ڈگڈگی بجانے والے بیان میں ان کا اشارہ سیاستدانوں کی طرف نہیں غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے۔حساس میٹنگ کی خبر بھی ہو سکتا ہے میڈیا سیل نے لیک کی ہو۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے […]

ضرورت پڑی تو کراچی کو بهی بند کر دیں گے: فیصل واوڈا

ضرورت پڑی تو کراچی کو بهی بند کر دیں گے: فیصل واوڈا

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ہم اپنا حق لے کر رہیں گے ، اگر عمران کی کال آئی تو لاہور،اسلام آباد ،کراچی بند کر دیں گے کراچی: تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ہم پرامن احتجاج کر رہے ہیں اور ضرورت پڑی تو کراچی کو بهی […]

موسم کی تبدیلی سے بیماریاں ، محتاط رہیے

موسم کی تبدیلی سے بیماریاں ، محتاط رہیے

ملک میں کہیں موسم گرم اور خشک ہے تو کہیں ہلکا سرد ہونا شروع ہوگیا ہے۔ موسم کی تبدیلی سے موسمی بیماریاں بھی پھیلنے لگی ہیں۔ پنجاب میں ملتان،فیصل آباد سمیت اکثر شہروں میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی ہے،سندھ کے بیشتر شہروں میں دن بھر موسم گرم جبکہ صبح اور رات […]

مائیکل جیکسن مرنے کے بعد بھی کمائی میں سب سے آگے

مائیکل جیکسن مرنے کے بعد بھی کمائی میں سب سے آگے

لاس اینجلس: مائیکل جیکسن موت کے سات سال بعد بھی سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات میں سرفہرست ہیں۔ ان کی رواں سال یکم اکتوبرکوختم ہونے والے سال کی آمدن آٹھ سو پچیس ملین ڈالر ہے جو کسی بھی دوسرے آنجہانی گلوکار سے زیادہ تھی۔ پاپ میوزک کے بادشاہ مائیکل جیکسن نے ایک اور اعزاز اپنے […]

ایران اور سعودی عرب کے بعد افغانستان بھی سی پیک کا حصہ بننے کا خواہاں

ایران اور سعودی عرب کے بعد افغانستان بھی سی پیک کا حصہ بننے کا خواہاں

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال کا کہنا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ افغانستان کے لیے بھی انتہائی ضروری ہے اور اس کا حصہ بن کر افغانستان کئی سالوں سے جاری جنگ کی تباہ کاریوں کا ازالہ کرسکتا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان میں متعین افغان سفیر […]

روبوٹ شیفس بھی میدان میں آگئے

روبوٹ شیفس بھی میدان میں آگئے

خواتین کے لیے خوشخبری ۔۔ اب کھانا پکانے کیلئے گھنٹوں کچن میں کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ برطانیہ کی ایک معروف کمپنی نے حیرت انگیز روبوٹک کچن متعارف کروادیا ہے اور اب روبوٹس شیفس کی ذمہ داریاں سنبھالتے نظر آئیں گے۔ یہ آٹو میٹک کچن مولے روبوٹکس کمپنی کی جانب سے تیار کیا گیا […]

بورڈ نے پلیئرز اور آفیشلز کیلیے الگ ضابطہ اخلاق بنا لیا

بورڈ نے پلیئرز اور آفیشلز کیلیے الگ ضابطہ اخلاق بنا لیا

تفصیلات کے مطابق بورڈ نے ڈسپلن کی پابندی نہ کرنے کے الزام میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کو نشانِ عبرت بنا دیا، عمر کافی عرصہ ٹیم سے باہر رہنے کے بعد اب جب واپس آئے تو نوجوان پلیئرز نے ان کی جگہ سنبھال لی تھی، وہ پورے یو اے ای ٹور میں صرف ایک […]

ہمایوں سعید کی بھی بھارتی فلموں پر پابندی کی مخالفت

ہمایوں سعید کی بھی بھارتی فلموں پر پابندی کی مخالفت

کراچی ( یس اردو نیوز  ) پاکستان کے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے بالی ووڈ کی فلموں پر عائد پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈیا کے نقشِ قدم پر نہیں چلنا چاہیے ۔ ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ انڈیا نے پاکستانی اداکاروں کو […]

’’بھارت خبردار‘‘ یہ ہاتھ صرف چوڑیاں پہننے کیلئے ہی نہیں بنے ۔۔ میں اسلحہ بھی اٹھا سکتی ہوں ۔۔۔! پاکستانی معروف خاتون نے دبنگ بیان دے دیا

لاہور  ( این این آئی) خوبرو اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ چوڑیاں پہننے والے اور مہندی لگانے والے ہاتھ اپنے وطن کے دفاع کے لئے اسلحہ بھی اٹھا سکتے ہیں ،خدا نخواستہ اگر پاک بھارت جنگ شروع ہوئی تو میں اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ اگلے مورچوں میں شہادت کا رتبہ حاصل کرنے […]

سینئر ترین صحافی رات گئے اچانک اغواء!! پاکستان کے یہ نامور اینکر پرسن/ صحافی بھی جلدہمارے مہمان بنیں گے۔۔اغواء کاروں کے بیان نے ہلچل مچا دی

سینئر ترین صحافی رات گئے اچانک اغواء!! پاکستان کے یہ نامور اینکر پرسن/ صحافی بھی جلدہمارے مہمان بنیں گے۔۔اغواء کاروں کے بیان نے ہلچل مچا دی               اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ گروپ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر عابد عبداللہ کو پشاور میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا ہے۔سوشل میڈیا […]

کرپشن شریف برادران کی سرشت میں شامل، وزراء کو بھی کھلی چھوٹ ہے، چوہدری اکرم وسان

کرپشن شریف برادران کی سرشت میں شامل، وزراء کو بھی کھلی چھوٹ ہے، چوہدری اکرم وسان

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے نائب صدر چوہدری اکرم وسان کا کہنا ہے کہ شریف برادران کے اپنی خاندانی دولت کے ذرائع پر بیان نہیں ملتے ایک بھائی کہتا ہے ہمارا باپ نہائت غریب تھا اور اس نے محنت کر کے اتفاق فائونڈری کھڑی کی۔ دوسرا بھائی کہتا ہے ہمارا خاندان بہت […]

ملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی پر عمل جاری

ملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی پر عمل جاری

ملک بھر میں(یس نیوز) ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ کےدوسرے روزبھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی اتباع میں اللہ تبارک و تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا کے لئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ جو لوگ قربانی کررہے ہیں ان […]

1 24 25 26