counter easy hit

Alvi

تم یہ عہدہ چھوڑ دو تو۔۔۔۔۔۔عارف علوی نے چوہدری سرور سے کیا کہا تھا؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

تم یہ عہدہ چھوڑ دو تو۔۔۔۔۔۔عارف علوی نے چوہدری سرور سے کیا کہا تھا؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

اوکاڑہ(ویب ڈیسک ) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پاکستان تحریک انصاف میں گروہ بندیوں کی تردید کرتے ہوئے کارکنوں پر زور دیا ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری کریں۔ انہوں نے کہا کہ ملک تبدیلی کے مراحل سے گزر رہا ہے اور ساتھ ہی کہا کہ گورنر اور وزیراعلیٰ ہاؤس میں تبدیلی کا […]

صدر عارف علوی مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، ہزارہ برادری سے ملاقات اور فاتحہ خوانی کریں گے

صدر عارف علوی مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، ہزارہ برادری سے ملاقات اور فاتحہ خوانی کریں گے

کوئتٹہ، اسلام آباد( ملک جالندھر خان لونی) صدر ڈاکٹرعارف علوی مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔وزیراعلی اور گورنر بلوچستان نے ایئرپورٹ پر صدرمملکت کا استقبال کیا  ۔صدر ڈاکٹر عارف علوی ہزارہ ٹاون امام بارہ میں سانحہ گنجی شہداء کےلواحقین سے تعزیت اورفاتحہ خوانی کریں گے ۔۔۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایل او سی پر فائرنگ سے شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایل او سی پر فائرنگ سے شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایل او سی پر فائرنگ سے شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، صدر مملکت نے شہدا کی بلندی درجات اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایل او سی پر دشمن سے […]

عارف علوی کی صدارت خطرے میں پڑ گئی

عارف علوی کی صدارت خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن جماعتیں نئی حکومت کو ہر طرح سے ٹف ٹائم دینے میں مصروف ہیں ، اور اب خبر یہ ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کی صدارت کو بھی خطرہ پڑ گیا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے منصب صدارت کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، درخواست […]

جسٹس ثاقب نثار جاتے جاتے ایسا کام کر گئے کہ آپ داد دیتے رہ جائیں گے

جسٹس ثاقب نثار جاتے جاتے ایسا کام کر گئے کہ آپ داد دیتے رہ جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں 54 ارب روپے کے قرضوں کی معافی کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حاصل ہوئے پیسے ڈیم فنڈز میں جمع کروانے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے 54 ارب روپے کے قرض معافی کیس سے حاصل ہونے والی […]

صدر مملکت عارف علوی نے اعظم سواتی کے حوالے سے ایسا حکم جاری کر دیا کہ پوری تحریک انصاف سوچ میں پڑ گئی

صدر مملکت عارف علوی نے اعظم سواتی کے حوالے سے ایسا حکم جاری کر دیا کہ پوری تحریک انصاف سوچ میں پڑ گئی

اسلام اباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹر اعظم سواتی کا بطور وفاقی وزیر استعفیٰ منظور کر لیا، کابینہ ڈویژن نے اعظم سواتی کے استعفی کے منظوری جاری کر دیا جس کے مطابق صدر نے وزیر اعظم کی سفارش پر استعفیٰ منظور کر لیا۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق اعظم سواتی کی منظور کا […]

صدر عارف علوی پر بھی نااہلی کے خطرات منڈلانے لگے، والد کو اپنا ملازم ظاہر کر کے جائیداد ہتھیانے کے الزامات

صدر عارف علوی پر بھی نااہلی کے خطرات منڈلانے لگے، والد کو اپنا ملازم ظاہر کر کے جائیداد ہتھیانے کے الزامات

صدر عارف علوی پر بھی نااہلی کے خطرات منڈلانے لگے، والد کو اپنا ملازم ظاہر کر کے جائیداد ہتھیانے کے الزامات تفصیل دیکھیں ویڈیو   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29

کیا ڈالر کی قیمت میں اضافہ عمران حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ہوا؟ آخر کار صدر مملکت عارف علوی نے خاموشی توڑتے ہوئے اصلیت بتا دی

کیا ڈالر کی قیمت میں اضافہ عمران حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ہوا؟ آخر کار صدر مملکت عارف علوی نے خاموشی توڑتے ہوئے اصلیت بتا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت کو ورثے میں ملنے والے مسائل کے خاتمے میں کچھ وقت لگے گا ،ْ پاکستان مسائل سے نکلنے میں کامیاب ہوجائیگا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ موجودہ حکومت کو ورثہ میں ملنے والے مسائل کے […]

استثنیٰ کا مطالبہ کیا ہے یا نہیں؟ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بتا دیا

استثنیٰ کا مطالبہ کیا ہے یا نہیں؟ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بتا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد دھرنے کے دوران بننے والے مقدمے میں استثنیٰ دئیے جانے پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کسی استثنیٰ کا مطالبہ نہیں کیا ۔ڈاکٹر عارف علوی نے ٹوئیٹ میں کہا کہ میں نے کسی استثنیٰ کا مطالبہ نہیں کیاتاہم […]

این اے 247 کراچی: ڈاکٹر عارف علوی بمقابلہ فاروق ستار ،کون جیتا کون ہارا ؟خبر آ گئی

این اے 247 کراچی: ڈاکٹر عارف علوی بمقابلہ فاروق ستار ،کون جیتا کون ہارا ؟خبر آ گئی

لاہور;قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما فاروق ستار کے مقابلے میں تحریک انصاف کے عارف علوی کو برتری حاصل ہے۔ حلقے کے 240 میں سے 93 پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق عارف علوی کو 31202 ووٹوں سے برتری حاصل ہے جب کہ فاروق ستار […]

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ووٹر کے ایڈریس میں تبدیلی کی حتمی تاریخ آگے کردی جائے۔ عارف علوی تاریخ 24 اپریل کی بجائے کم از کم 30 اپریل کردی جائے۔ عارف علوی الیکشن بل 2017 کے آرٹیکل (1)39 کے مطابق پتے کی منتقلی اسمبلی کے تحلیل ہونے سے 30 دن قبل تک […]

کراچی میں غیر قانونی دفاتر گراکر کیا ثابت کیا جارہا ہے،کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے: ڈاکٹر عارف علوی

کراچی میں غیر قانونی دفاتر گراکر کیا ثابت کیا جارہا ہے،کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے: ڈاکٹر عارف علوی

کراچی(یس اردومانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی دفاتر گرانے کا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،دفاتر گرا کرکیا ثابت کیا جارہا ہے۔ سماءنیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی دفاتر گرانے کا کوئی طریقہ کار […]

خالد علوی آج مورخہ 21 مئی کی صبح ویانا کے 22 ڈسٹرکٹ ڈونو ہسپتال میں انتقال فرما گئے

خالد علوی آج مورخہ 21 مئی کی صبح ویانا کے 22 ڈسٹرکٹ ڈونو ہسپتال میں انتقال فرما گئے

ویانا (ویانا اکرم باجوہ) آسٹریا میں کافی عرصہ سے مقیم خالد علوی جو گذشتہ چند مہینوں سے کینسر جیسی موزی بیماری میں مبتلا تھے آج مورخہ 21 مئی کی صبح ویانا کے 22 ڈسٹرکٹ ڈونو ہسپتال میں انتقال فرما گئے۔ یاد رہے کہ خالد علوی مرحوم یو این او ویانا آسٹریا میں ملازمت کرتے تھے […]

Amir Khanن لیگ ، تحریک انصاف میں قربتیں ، عارف علوی ، خواجہ سعد رفیق نے خوب ایک دوسرے کو داد دی

Amir Khanن لیگ ، تحریک انصاف میں قربتیں ، عارف علوی ، خواجہ سعد رفیق نے خوب ایک دوسرے کو داد دی

لاہور : مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں محبت کی پینگیں چڑھنے لگیں ، خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں مل جل کر تبدیلی لا سکتے ہیں ، عارف علوی ، خواجہ سعد رفیق کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ ماضی میں ایک دوسرے پر تنقید کے نشتر چلانے والی جماعتوں مسلم لیگ ن […]