میں نوازشریف کو دعائیں اس لئے دیتا تھا کہ۔۔۔ کامیڈی کنگ مرحوم امان اللہ کا ایسا پیغام منظرعام پر آگیا کہ سن کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے
لاہور (ویب ڈیسک) گذشتہ روز کنگ آف کامیڈی امان اللہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔70 سالہ کامیڈین امان اللہ کو چند ماہ قبل گردوں اور سانس کی تکلیف کے باعث لاہور کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔پرائڈ آف پرفارمنس کا اعزاز حاصل کرنے والے 70 سالہ امان اللہ اسٹیج کے پرانے اداکاروں […]