counter easy hit

amended

راولپنڈی میونسپل کارپوریشن اجلاس میں مالی سال آخری کے تین ماہ کیلئے دو ارب 82کروڑ روپے سے زائد کا ترمیمی بجٹ کی منظوری . فریقین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ. اجلاس ملتوی

راولپنڈی میونسپل کارپوریشن اجلاس میں مالی سال آخری کے تین ماہ کیلئے دو ارب 82کروڑ روپے سے زائد کا ترمیمی بجٹ کی منظوری . فریقین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ. اجلاس ملتوی

راولپنڈی(خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کے اجلاس میں مالی سال کے آخری تین ماہ کیلئے دو ارب 82کروڑ روپے سے زائد کا ترمیمی بجٹ منظور کرلیا گیا، بجٹ کا میزانیہ تین ارب سولہ کروڑ روپے سے زائد تھا جس میں پنشنرز کے بقایا جات کی ادائیگی کے لئے 22کروڑ 55لاکھ، […]

صدر نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء کی منظوری دے دی

صدر نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015 پر دستخط کر دیے۔ فوجی عدالتوں کے قیام کے لیے آرڈیننس میں کی جانے والی ترمیم کی منظوری پارلیمنٹ پہلے ہی دے چکی ہے۔آرڈیننس کے تحت دہشت گردی مقدمات میں ججوں اور وکلا سمیت متعلقہ افراد کو تحفظ فراہم کیا جائے گا ، […]

سپریم کورٹ : 21 ویں ترمیم پر وفاق اور صوبوں سے جواب طلب

سپریم کورٹ : 21 ویں ترمیم پر وفاق اور صوبوں سے جواب طلب

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے 21ویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی ابتدائی سماعت کرتے ہوئے وفاق اور چاروں صوبوں سے 12 فروری تک جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جسٹس گلزار اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل تین رکنی […]

آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور نہ ہو سکے

آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور نہ ہو سکے

اسلام آباد (یس ڈیسک) بیرسٹر ظفر اللہ کی سربراہی میں حکومتی لیگل ٹیم نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر دو گھنٹے طویل ملاقات کی۔ لیگل ٹیم نے آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق جے یو آئی ف کے سربراہ کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی تاہم کامیاب […]