counter easy hit

america

اسکائپ پر نکاح اور پھر امریکہ میں شادی ۔۔۔۔۔ خو بصورت ترین پاکستانی گلوکارہ نے چپکے سے کسے اپنا جیون ساتھی بنا لیا ؟ خبر آ گئی

اسکائپ پر نکاح اور پھر امریکہ میں شادی ۔۔۔۔۔ خو بصورت ترین پاکستانی گلوکارہ نے چپکے سے کسے اپنا جیون ساتھی بنا لیا ؟ خبر آ گئی

نیویارک;کوک سٹوڈیو سیزن 9 سمیت پیپسی کے لیے بھی گانا گانے والی گلوکارہ نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان سے نکاح کے بعد باقاعدہ طور پر شادی کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پاپ گلوکارہ زیب بنگش جنہوں نے گزشتہ سال امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہنے والے نوجوان سے سکائپ […]

امریکہ نے پاکستان کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

امریکہ نے پاکستان کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

واشنگٹن: امریکہ کی طرف سے پاکستان کی مالی معاونت پہلے ہی قدغن لگائی جاچکی ہے اور اب عمران خان کے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی اس نے پاکستان کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق امریکی کانگریس نے ڈیفنس اتھاریسیشن ایکٹ 2019ءمنظور کرلیا ہے جس میں طے کیا گیا […]

گنیز بک کے 100 سے زائد ریکارڈ بنانے والا امریکی

گنیز بک کے 100 سے زائد ریکارڈ بنانے والا امریکی

نیو یارک: امریکی شہری اشیرتا فرمین کو نئے اور انوکھے عالمی ریکارڈ بنانے کا بہت شوق ہے اور اب انہوں نے اپنے پیٹ پر ایک منٹ میں 26 تربوز کاٹ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اشیرتا فرمین اس سے قبل ایک دو نہیں بلکہ 600 نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرچکے ہیں جن میں […]

گندی فلم جیسی ریحام خان کی کتاب : امریکہ میں مقیم نامور پاکستانی خاتون صحافی کی ایک خصوصی تحریر ملاحظہ کیجیے

گندی فلم جیسی ریحام خان کی کتاب : امریکہ میں مقیم نامور پاکستانی خاتون صحافی کی ایک خصوصی تحریر ملاحظہ کیجیے

ممبئی;بھارتی اداکار سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ‘‘سنجو ‘‘ دیکھ کر سنجے دت کی عقلمندی کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ اس فلم کے توسط سے سنجے دت نے اپنی زندگی میں خود پر لگے دہشت گردی کے الزامات کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ دھو ڈھالا معروف کالم نگار طیبہ ضیاء […]

امریکہ میں ایک خاتون نے فطرت کی محبت میں واپس جنگلی زندگی اپنانے کی ٹھان لی

امریکہ میں ایک خاتون نے فطرت کی محبت میں واپس جنگلی زندگی اپنانے کی ٹھان لی

نیویارک: انسان ہزاروں سال کا سفر کرکے جنگلی زندگی سے آج کی جدید شہری زندگی تک پہنچا ہے لیکن امریکہ میں ایک خاتون نے فطرت کی محبت میں واپس جنگلی زندگی اپنانے کی ٹھان لی ہے اور لباس ترک کرکے جنوبی امریکہ کے جنگلوں میں نکل گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 37 سالہ […]

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا، امریکا

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں اپنے اتحادی بشارالاسد کو جنوب مغربی شام میں کشیدگی روکنے کی پاسداری کا پابند کرائے ورنہ کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی خاتون سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ بشارالاسد کی جانب […]

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی

واشنگٹن:  امریکی صدر نے مزید دو سو ارب ڈالر مالیت کی چینی درآمدات پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔اعلان کے بعد چینی اسٹاک ایکسچینج میں بھونجال، انڈکس تین اعشاریہ چھ فیصد گر گیا۔ امریکی صدر عالمی تجارت کے لیے سنگین خطرہ بن گئے۔ چین کے خلاف تجارتی جنگ عروج پر پہنچ گئی، […]

امریکا: ڈرونز نے آسمان پر ٹائم میگزین کے کور پیج کی شبیہہ بنادی

امریکا: ڈرونز نے آسمان پر ٹائم میگزین کے کور پیج کی شبیہہ بنادی

واشنگٹن : امریکی ریاست کلیفورنیا میں دو روز قبل جگنو کی طرح  ٹمٹماتے ہوئے ڈرونز نے رات کے وقت آسمان پر ٹائم میگزین کے کور پیج کی شبیہہ بنا کر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا. تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کلیفورنیا میں دو روز قبل رات گئے آسمان پر جگنو کی طرح ٹمٹماتے […]

امریکا، یورپ میں تجارتی جنگ تیز، ٹرمپ کی ٹیکس پابندیوں کا جواب دینے کی دھمکی

امریکا، یورپ میں تجارتی جنگ تیز، ٹرمپ کی ٹیکس پابندیوں کا جواب دینے کی دھمکی

لاہور:  امریکا اور یورپ کی تجارتی جنگ میں تیزی آ گئی، ترقی یافتہ ملکوں کی تنظیم جی سیون نے امریکا کی جانب سے ٹیکس لگانے پر جوابی اقدامات کی دھمکی دے دی۔ فرانس کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے امریکا تجارتی جنگ سے چند دن کی دوری پر ہے۔ کینیڈا میں منعقد ہونے والے جی […]

امریکا ’فلسطینیوں کے تحفظ کی قرارداد‘، سلامتی کونسل میں ویٹو کردے گا: نکی ہیلی

امریکا ’فلسطینیوں کے تحفظ کی قرارداد‘، سلامتی کونسل میں ویٹو کردے گا: نکی ہیلی

نیویارک: اقوامِ متحدہ میں تعینا ت امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ امریکہ ، فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے پیش کی جانے والی ’پرٹیکشن میکنزم ‘کی قرار داد کو ویٹو کردے گا۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق امریکی سفیر نکی ہیلی نے اقوام ِ متحدہ کی جانب سے ڈرافٹ کردہ […]

بھارت کو جدید مسلح ڈرونز کی فروخت روکی جا سکتی ہے، امریکہ

بھارت کو جدید مسلح ڈرونز کی فروخت روکی جا سکتی ہے، امریکہ

واشنگٹن بھارت روس سے جدید ایس فور ہنڈریڈ میزائل خریدے گا۔ دونوں ملکوں نے معاہدےکو حتمی شکل دے دی ہے جبکہ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے چیئرمین ولیم تھورن بی کا کہناہے کہ روس سے میزائل خریدنے پر بھارت کو جدید مسلح ڈرونز کی فروخت روکی جاسکتی ہے۔ نئی دہلی یہ ڈرونز پاکستان کے […]

شمالی کوریا کا انجام لیبیاجیسا ہوسکتا ہے، امریکا

شمالی کوریا کا انجام لیبیاجیسا ہوسکتا ہے، امریکا

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے شمالی کو ریا کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی آپشن ختم نہیں ہوا،شمالی کوریاکاانجام لیبیاجیساہوسکتاہے۔ امریکی نائب صدر کے بیان پر شمالی کوریا برہم ہو گیا،شمالی کوریا کی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکاسےمذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے،امریکاہم سےمیٹنگ روم میں ملناچاہتاہےیاایٹمی جنگ،یہ اس پرمنحصرہے۔ […]

ٹرمپ نے صدر کا عہدہ داغدار کر دیا، امریکی احتجاج کرتے سڑکوں پر نکل آئے

ٹرمپ نے صدر کا عہدہ داغدار کر دیا، امریکی احتجاج کرتے سڑکوں پر نکل آئے

نیویارک:  امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک میں احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے انکے خلاف گانے گائے اور گھنٹیاں بجائیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا ٹرمپ نے صدرِ امریکہ کے عہدے کو داغدار کر دیا ہے۔ مظاہرین مین ہٹن کے علاقے میں ایک ہوٹل کے باہر جہاں صدر ٹرمپ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں […]

بلاول کا دورہ امریکا، ملاقاتوں کیلئے فرم کی خدمات لی گئیں

بلاول کا دورہ امریکا، ملاقاتوں کیلئے فرم کی خدمات لی گئیں

پیپلز پارٹی کے چیئر پرسن بلاول بھٹو زرداری کے دورۂ امریکا کے موقع پر مختلف شخصیات کے ساتھ ملاقاتوں اور انٹرویوز کے لیے واشنگٹن کی لابی فرم کی خدمات حاصل کی گئیں اور ان ملاقاتوں کے لیے فرم کو ایک لاکھ ڈالرز ادا کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل پریئیر بریک فاسٹ اور سیاستدانوں سے […]

عدالت کی طلال چوہدری کو گواہ پیش کرنے کی ہدایت

عدالت کی طلال چوہدری کو گواہ پیش کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں طلال چوہدری کو اپنے حق میں گواہ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ طلال چوہدری کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ عدالت درگزر کا مظاہرہ کرے، عدالت شواہد ریکارڈ ہونے کی […]

سبیکا کی میت امریکا سے پاکستان روانہ کردی گئی

سبیکا کی میت امریکا سے پاکستان روانہ کردی گئی

ہوسٹن میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی طالبہ سبیکا شیخ کی میت امریکا سے روانہ ہوگئی،میت منگل اور بدھ کی درمیانی شب کراچی پہنچے گی۔ ہوسٹن میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے والد کے مطابق سبیکا کی میت امریکا سے پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے روانہ ہوگئی […]

عراقی انتخابات نے ایران اور امریکا کو ایک صفحہ پر یک جا کردیا؟

عراقی انتخابات نے ایران اور امریکا کو ایک صفحہ پر یک جا کردیا؟

12 مئی کے عراق میں عام انتخابات میں، شیعہ رہنما مقتدی الصدر کی قیادت میں’’سایرون اتحاد‘‘ کی غیر متوقع فتح نے نہ صرف عراق میں سیاسی نقشہ بدل دیا ہے بلکہ مشرق وسطیٰ کی سیاست پر بھی اس کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ ’’سایرون اتحاد‘‘ میں مقتدی الصدر کی تحریک التیار الصدری، کمیونسٹ پارٹی، […]

امریکا، خلیجی ممالک نے حزب اللہ کی قیادت پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا، خلیجی ممالک نے حزب اللہ کی قیادت پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا اور سعودی قیادت میں کام کرنے والے ٹیرارزم فائنانسنگ اینڈ ٹارگٹنگ سینٹر (ٹی ایف ٹی سی) کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں حزب اللہ کی شوریٰ کونسل پر عائد کی گئیں، جس کے سربراہ حسن نصر اللہ اور نائب نعیم قاسم ہیں، ان پابندیوں کے تحت ان افراد کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد […]

بیت المقدس میں سفارتخانے کی منتقلی پر امریکہ کے خلاف اعلان جنگ ،ٹرمپ انتظامیہ کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

بیت المقدس میں سفارتخانے کی منتقلی پر امریکہ کے خلاف اعلان جنگ ،ٹرمپ انتظامیہ کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

دمشق القاعدہ لیڈر ایمن الظواھری نے کہا ہے کہ یروشلم کو دارالحکومت تسلیم کرکے اپنا سفارت خانہ منتقل کرنے پر امریکہ کے خلاف جہاد کرنا لازمی ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پانچ منٹ پر مشتمل اپنے ویڈیو پیغام میں القاعدہ رہنما ایمن الظواھری نے امریکا کی، جانب سے اپنے سفارت […]

’گن کنٹرول گروپ‘ کے حمایتی دہشتگرد قرار

’گن کنٹرول گروپ‘ کے حمایتی دہشتگرد قرار

امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ امریکی رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے ) کے نئےمنتخب صدر اولیور ناتھ نے کہا کہ گن مخالف مظاہرے کرنے والے ’شہری دہشت گردی‘ کررہے ہیں۔  امریکی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکول پر فائرنگ کی وجہ بندوق […]

امریکا میں انوکھی قوس قزح کا نظارہ، لوگ حیران رہ گئے

امریکا میں انوکھی قوس قزح کا نظارہ، لوگ حیران رہ گئے

کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلی فورنیا میں منفرد قسم کی آتشی قوس قزح ’فائر ریمبو‘ نے آسمان پر خوبصورت رنگ بکھیر دیئے جسے دیکھ کر لوگوں کو خوش گوار حیرت کا سامنا ہوا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا میں واقع نیشنل پارک میں اس وقت منظر رنگین اور خوبصورت ہوگیا جب آسمان پر […]