counter easy hit

america

پیرس سے صرف ایک سیب امریکا لانے پر 50ہزار روپے جرمانہ

پیرس سے صرف ایک سیب امریکا لانے پر 50ہزار روپے جرمانہ

منییاپولس: پیرس سے امریکا آنے والی خاتون پر بغیر آگاہ کیے محض ایک سیب لانے پر 500 ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک خاتون نے ایئرلائن کے ذریعے  پیرس سے امریکی شہر ڈینور کا سفر کیا۔ یہ فلائٹ کنیکٹنگ تھی جو پیرس سے پہلے امریکی ریاست منی ایپلس پہنچی۔ بعد […]

امریکہ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

امریکہ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

لاہور امریکی ریاست میری لینڈ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا، بالٹی مور میں سجے اس لائٹ سٹی میں دنیا بھر سے ماہر آرٹسٹ شریک ہوئے اور لیزر لائٹس، ملٹی میڈیا لائٹ پراجیکشن، تھری ڈی میپنگ اور سپیشل ایفکٹس کے ذریعے فیسٹیول کو چار چاند لگا دئیے۔ صرف یہی نہیں بلکہ اس موقع […]

2030 فٹبال ورلڈ کپ، میسی اور سواریز جنوبی امریکا کو میزبانی دینے کے حامی

2030 فٹبال ورلڈ کپ، میسی اور سواریز جنوبی امریکا کو میزبانی دینے کے حامی

بیونس آئرس: اسٹار فٹبالرز لیونل میسی اور لوئس سواریز نے 2030 ورلڈ کپ کیلیے ارجنٹائن، یوروگوئے اور پیراگوئے کی مشترکہ میزبانی بڈ کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ بات میڈیا کو بڈ منتظمین نے بتائی، تینوں ممالک کی مشترکہ بڈ کمیٹی کے کوآڈرینیٹر فرنانڈو میرین کا کہنا ہے کہ میسی نے بھی ہماری مہم کوجوائن کرلیا […]

شام کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ دو دنوں میں کر لیں گے، امریکا

شام کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ دو دنوں میں کر لیں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں شہریوں پر مبینہ زہریلی گیس کے استعمال پر امریکا پُرزور ردعمل دے گا جس کے لیے اقدامات پر غور کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں شام کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا […]

افسوسناک خبر, پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی ایاز سومرو امریکہ میں انتقال کر گئے۔

افسوسناک خبر, پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی ایاز سومرو امریکہ میں انتقال کر گئے۔

اسلام آباد (اصغر علی مبارک )افسوسناک خبر, پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی ایاز سومرو امریکہ میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل علالت کے باعث امریکہ میں زیر علاج تھے. Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 140

امریکہ، وزیر اعظم شاہد خاقان کے نجی دورے کے دوران کانگریس کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں جاری

امریکہ، وزیر اعظم شاہد خاقان کے نجی دورے کے دوران کانگریس کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں جاری

 واشنگٹن(نیوز ڈیسک)  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے واشنگٹن میں امریکی رکن کانگریس ٹیڈیو ہو سمیت اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران پاک-امریکا تعلقات اور افغانستان سمیت خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں مقامی ہوٹل میں وزیراعظم سے رکن کانگریس ٹیڈیو ہو کی […]

امریکا: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور

امریکا: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور

امریکا میں درس گاہوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور کر لیاگیاجبکہ اسلحہ قوانین سخت کرنے سے متعلق طلبا اور متاثرہ خاندانوں کے مطالبات نظر انداز کردیے گئے۔فلوریڈا اسکول میں فائرنگ کے بعد سے طلبا کی احتجاجی تحریک زور و شور سے جاری ہے، امریکا بھر میں آج طلبا نے کلاسز […]

پیرس، حکومت پاکستان اور سفارتخانہ پاکستان کے اقدامات قابل تحسین ہیں، مسلم لیگ ن ہی پاکستان کا بہترین چہرہ ہے، سلطانہ اصغر

پیرس، حکومت پاکستان اور سفارتخانہ پاکستان کے اقدامات قابل تحسین ہیں، مسلم لیگ ن ہی پاکستان کا بہترین چہرہ ہے، سلطانہ اصغر

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویمن ونگ کی صدر سلطانہ اصغر نے ٹیرر فنانس واچ لسٹ سے پاکستان کی شمولیت رکوانے کیلئے حکومت پاکستان اور سفارتخانہ پاکستان کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور سفارتخانہ کے بروقت اقدامات سے پاکستان کا بہترین تشخص اجاگر کیا گیا  جسے دنیا بھر […]

امریکا کے بارے میں پاکستان کی کیا کوئی پالیسی ہے؟

امریکا کے بارے میں پاکستان کی کیا کوئی پالیسی ہے؟

عین اس روز جب امریکا نے پاکستان کی کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ کیا، جس میں پانچ افراد مارے گئے، امریکا کی سینٹ میں ٹرمپ کی ریپبلیکن پارٹی کے ایک ممتاز رہنما، سینیٹر رینڈ پال نے پاکستان کی امداد یکسر بند کرنے اور دو ارب ڈالر کی امداد کی ادائیگی پر فی الفور پابندی عائد […]

ایمل کاسی کو امریکا لے جایا جاسکتا ہے تو سی آئی اے چیف کو کیوں نہیں لایا جا سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

ایمل کاسی کو امریکا لے جایا جاسکتا ہے تو سی آئی اے چیف کو کیوں نہیں لایا جا سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ڈرون حملوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر ایمل کاسی کو یہاں سے امریکا لے جایا جاسکتا ہے تو سی آئی اے چیف کو یہاں کیوں نہیں لایا جا سکتا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 2009 میں شمالی وزیرستان […]

امریکہ ننھی پینگوئن نے انتظامیہ کی پیمائش اور وزن کرنا مشکل بنا دیا

امریکہ ننھی پینگوئن نے انتظامیہ کی پیمائش اور وزن کرنا مشکل بنا دیا

وزن کرتے ہوئے وزن بڑھنے کا خوف صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی ہوتاہے ، یقین نہ آئے تو اس ویڈیو میں ہی دیکھ لیجئیے جس میں ننھے پینگوئن نے چڑیا گھر انتظامیہ کا وزن چیک کرنا پرمشکل بنا دیا۔ امریکہ کے چڑیا گھر میں جانوروں کی ماہانہ پیمائش اور وزن کی […]

امریکا 25 ارب روپے کے لیے ذلیل کر رہا ہے، عمران خان

امریکا 25 ارب روپے کے لیے ذلیل کر رہا ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا 25 ارب روپے کے لیے ذلیل کر رہا ہے، اسحاق ڈارکے بیٹے کے 2 ٹاور25 ارب کے ہیں،نواز شریف تین سو ارب ملک سے باہر لے گئے۔ بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے وکی لیکس کا حوالہ دے کر کہا […]

شمالی امریکا میں زبردست سردی، نیاگرا آبشار کا پانی جم گیا

شمالی امریکا میں زبردست سردی، نیاگرا آبشار کا پانی جم گیا

نیویارک: آبشار میں جمی برف اور بہتے پانی کے نظارے نے سیر کیلئے آنے والے سیاحوں کو مبہوت کر دیا شمالی امریکا میں خون جما دینے والی سردی پڑی تو زبردست نظارے بن گئے، نیاگرا فال کا برف سے ڈھکا دلفریب حسن دیکھنے سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچی، نیویارک میں فواروں کا پانی بھی جم گیا۔ […]

امریکا، شمالی کوریا ایٹمی جنگ قریب ہے،مائیک ملن

امریکا، شمالی کوریا ایٹمی جنگ قریب ہے،مائیک ملن

سابق امریکی ملٹری آفیسر،سابق امریکی صدورڈبلیو بش اوراوباما کے ملٹری ایڈوائزر مائیک ملن نے متنبہ کیا ہے کہ امریکا شمالی کوریا ایٹمی جنگ انتہائی قریب ہے،انہوں نے اس خدشے کا اظہار بھی کیا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس معاملے کے سفارتی حل کے بہت کم امکانات ہیں۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے […]

پاکستان کو امریکا کی شراکت داری سے بہت کچھ حاصل ہوگا، پنس

پاکستان کو امریکا کی شراکت داری سے بہت کچھ حاصل ہوگا، پنس

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی شراکت داری سے بہت کچھ حاصل ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو پناہ دینےکے دن ختم ہوگئے ہیںجبکہ پاکستان دہشت گردوں اور مجرموں کوپناہ دینے سے بہت کچھ کھودے گا۔امریکی نائب صدر مائیک پینس نے یہ باتیں افغانستان کے غیر […]

ٹرمپ کو امریکہ کے حجاموں نے بھی نہ بخشا، ٹرمپ ہیئر سٹائل نکال دیا

ٹرمپ کو امریکہ کے حجاموں نے بھی نہ بخشا، ٹرمپ ہیئر سٹائل نکال دیا

‘ٹرمپ ہیئر اسٹائل’ کے چرچے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود چاہے اتنے مقبول نہ ہوں، لیکن ان کا ہیئر اسٹائل ضرور مقبول ہے۔ 71 سالہ امریکی صدر کے ہیئر اسٹائل کے حوالے سے گذشتہ دنوں انٹرنیٹ پر ایک گیم بھی مقبول ہوا تھا اور اب تائیوان کے ایک ہیئر اسٹائلسٹ کی دھوم مچی ہوئی ہے، […]

شمالی کوریا نے امریکا سے جنگ چھڑنے کے خدشات ظاہر کردیے

شمالی کوریا نے امریکا سے جنگ چھڑنے کے خدشات ظاہر کردیے

وزارت خارجہ شمالی کوریا نے امریکا سے جنگ چھڑنے کے خدشات ظاہر کردیے ہیں، امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں اور پیش گی جنگ کی دھمکیوں نے کوریائی خطے پر جنگ کو یقینی بنادیا ہے۔ وزارت خارجہ شمالی کوریا ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ صرف یہ سوال باقی رہ گیا ہے کہ […]

ایک مسلمان جو امریکا میں ہزاروں مرتے ہوئے بچوں کا سہارا ہے، ویڈیو لنک میں

ایک مسلمان جو امریکا میں ہزاروں مرتے ہوئے بچوں کا سہارا ہے، ویڈیو لنک میں

لاس اینجلس: امریکہ میں ایک مسیحا ایسا بھی ہے جو جان لیوا مرض کے شکار معصوم بچوں کو اپنے گھر میں رکھ کر انہیں ہر ممکن حد تک خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ مریض بچے کسی بھی وقت موت کے منہ میں جاسکتے ہیں۔ 62 سالہ محمد بزیک ایک عرصے قبل لیبیا سے امریکہ […]

پاکستان سے بازیاب ہونے والی خاتون نے امریکا اور پاکستان کو جھوٹا قرار دے دیا

پاکستان سے بازیاب ہونے والی خاتون نے امریکا اور پاکستان کو جھوٹا قرار دے دیا

کینیڈا: پاکستان سے بازیاب ہونے والے کینیڈین جوڑے نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور اسلام آباد کی جانب سے انھیں اور ان کے اہل خانہ کو افغان سرحد پار کرتے ہوئے بازیاب کروانے کے دعوے جھوٹے ہیں۔ کینیڈا کے اخبار ’ٹورنٹو اسٹار‘ کو دیے گئے ایک تفصیلی انٹرویو میں انھوں ںے کہا کہ ہم اس […]

‘سی پیک منصوبہ خوشحالی کی نوید، پاکستان اور امریکا کو ملکر کام کرنا چاہئے’

‘سی پیک منصوبہ خوشحالی کی نوید، پاکستان اور امریکا کو ملکر کام کرنا چاہئے’

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کا آئندہ ایک دو ہفتے میں الگ الگ دورہ پاکستان متوقع ہے، پاک امریکا باہمی روابط میں تیزی آ رہی ہے: اعزاز چوہدری امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر نے امریکا کو سی پیک منصوبہ پر سوچ بدلنے کا مشورہ دے دیا۔ اعزاز چوہدری نے کہا سی پیک منصوبہ خوشحالی […]

ترک حکومت گرفتار سفارت کاروں کو قانونی رسائی دے: امریکہ

ترک حکومت گرفتار سفارت کاروں کو قانونی رسائی دے: امریکہ

واشنگٹن: امریکا اور ترکی میں سفارتی تناؤ بڑھنے لگا، امریکا نے سفارتی اہلکاروں کی گرفتاری پر ترک حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ صدر طیب اردوان نے بھی معاملے کو بڑھانے پر امریکا کو کھری کھری سنا دیں۔ ترکی اور امریکا میں سفارتی تناؤ شدت اختیا کر گیا۔ امریکا نے ترکی میں گرفتار سفارت کاروں […]

وسطی امریکا میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

وسطی امریکا میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

وسطی امریکا میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان ’نیٹ‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی جب کہ متعدد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ سمندری طوفان نیٹ کا رخ میکسیکو کے کیریبیئن ریزورٹس اور امریکی گلف کوسٹ کی جانب ہے اور طوفان کی شدت کیٹیگری ون تک ہونے تک ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل ہری کین […]

ٹرمپ کے امریکا میں

ٹرمپ کے امریکا میں

اس وقت میں امریکی ریاست ورجینیا کے ایک شہر اسپرنگ فیلڈ میں ہوں۔ صبح کے دس بجے ہیں اور ٹی وی پر نائن الیون کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر براہ راست دکھائی جا رہی ہے، اس سے قبل ریاست فلوریڈا میں آنے والے سمندری طوفان اور ٹارنیڈو کی تباہ کاریاں دکھائی جا رہی تھیں […]

بدلتا امریکا اور پاکستان

بدلتا امریکا اور پاکستان

امریکی دھمکی کے بعد ہماری وزارتِ خارجہ کے کار پردازوں کو بھی کچھ ہوش آیا ہے اور انھوں نے اپنی پرانی فائلوں پر مدتوں سے جمی گرد جھاڑ کر ا نہیں نئی فائلوں میں از سر نو ترتیب دینا شروع کر دیا ہے کہ وزارت خارجہ کے بابو ایک خاص ذہن کے مالک ہوتے ہیں […]