By MH Kazmi on February 15, 2017 accept, america, and, countries, declaration, israel, Israeli parliament, Palestine, refused, to, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
ٹرمپ انتظامیہ کا ایک اور یو ٹرن ، امریکا اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کے لیے دو ریاستوں کے قیام سے ہی مکر گیا ۔ وائٹ ہا ؤس کے عہدیدار کا کہناہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل پر اصرار نہیں کرے گا، ایسے دو ریاستی حل کا کوئی فائدہ نہیں جس سے […]
By MH Kazmi on February 12, 2017 america, japan, message, stands, trumps, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا کے نئے بیلسٹک میزائل تجربے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس معاملے پر امریکا سو فیصد جاپان کے ساتھ کھڑا ہے۔ دوسری جانب شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کو قابو کرنے کیلئے امریکا اور جنوبی کوریا نے اختیارات کے ہر ممکن استعمال پر اتفاق کیا۔ جنوبی کوریا کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 again, america, Anees, Baqir, By, of, on, remembered, story, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
تقریباً چار سو برس گزر گئے یا اس سے کچھ زیادہ، ٹرمپ نے پھر یاد دلایا کہ ہم مہذب لوگ کون ہیں۔ ایک نئے ملک کی تلاش میں نکلے اور آخرکار اب یہ ہمارا ملک ہے، مغربی یورپ، اسپین، نیدرلینڈ، جرمنی، انگلینڈ اور آس پاس کے لوگ بحری جہاز بھر بھر کے آتے رہے اور […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 america, coffee, harassing, in, Muslim, of, shop, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کے ایک کافی شاپ میں امریکی شخص نے مسلمان خاتون کو ہراساں کیا ،غلط زبان استعمال کی اور پوچھا کیا تمھارے پاس گرین کارڈ ہے ؟خاتون نے واقعے کی پوری ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پرشیئر کردی ۔ ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلوں نے امریکامیں بسنے والے مسلمانوں کی مشکلات بڑھا دیں۔اسماء الہونی نامی 39 […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 21, airline, america, French, go, muslims, stopped, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کی امریکا آمد پر پابندی کے بعد ائیر لائن نے21 مسافروں کو امریکا جانے سے روکدیا۔ ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق امریکی حکومت نے نئی پابندیوں سے گزشتہ روز آگاہ کردیا تھااس لئے ان کے پاس امریکا جانے والی پروازوں میں مسافروں کو روکنے کے سوا کوئی چوائس نہیں […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 against, airport, america, ban, foreigners, huge, in, new york, on, outside, Protests, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
7مسلم ممالک اور پناہ گزینوں پر پابندی کے خلاف نیو یارک جان ایف کینیڈی ائیر پورٹ کے باہر کئی گھنٹوں سےسیکڑوں افراد کا احتجاج جاری ہے۔مظاہرہ کرنے والوں میں نیویارک ٹیکسی ورکرز الائنس اورامریکن فیڈریشن آف ٹیچرز کے ملازمین بھی شامل ہیں ۔مظاہرین نے ہاتھوں میں سائن بورڈز اٹھارکھے ہیں جن پر درج ہے “تارکین […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 all, america, By, first, Mansoor, Miqtada, of, on, today اہم ترین, خبریں, کالم
ڈونلڈٹرمپ نے امریکا کے 45 ویں صدر کاحلف اٹھا لیا۔رسم حلف برداری کے بعد انھوں نے جو تقریرکی، اسے مغربی ذرایع ابلاغ تو مایوس کن قرار دے رہے ہیں، جب کہ بعض پاکستانی تجزیہ نگاروں اور اخبارات نے اس خدشے کا اظہارکیا ہے کہ ان کا دور صدارت دنیا کے بیشتر ممالک کے لیے غیریقینی […]
By MH Kazmi on January 24, 2017 1971, america, battle, CIA, in, interfere, of, the, to, wants اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی سی آئی اے کی جاری دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ 1971 کی پاک بھارت جنگ کے دوران امریکا مداخلت کرنا چاہتا تھا مگر انٹیلی جنس معلومات کی کمی کے باعث ایسا نہ کیا جاسکا ۔ امریکا کی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے تقریباً ایک کروڑ 30 لاکھ صفحات پر مشتمل خفیہ […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 america, china, For, itself, prepare, should, war, Warning اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں،تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں،بیان پر رد عمل بیجنگ: چین نے خبردار کیا ہے کہ صرف بڑے پیمانے پر جنگ ہی امریکا کو بیجنگ کی جنوبی چین جزائر تک رسائی سے روک سکتی ہے ۔امریکا اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ چین اسکی دھمکیوں سے خوفزدہ ہو جائے گا۔چین کے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 $, 60, america, Artifacts, from, jewelery, million, of, precious, robbed, store اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کے جیولری اسٹور سے 60لاکھ ڈالر مالیت کے قیمتی نوادرات چوری ہوگئے، پولیس چوروں کو تلاش کر رہی ہے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ نیو ایئر نائٹ کو پیش آیا، چور رات گیارہ بجے تالے توڑ کر جیولری اسٹور میں داخل ہوئے اور دو تجوریوں سے قیمتی زر و جواہرات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 again, against, america, in, laws, muslims, once, signaled, tougher, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فلوریڈا: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی اور ترکی میں ہونے والے حملوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لئے سخت قوانین متعارف کرانے کا واضح عندیہ دے دیا ہے۔ فلوریڈا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلمانوں پر پابندی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ڈونلڈ ٹرمپ کا […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 A, america, become, Black, Cat, For, in, lucky, officer, police, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پینسلوینیا: ہمارے معاشرے میں موجود چند ضعیف العقیدہ لوگ کالی بلی کو منحوس مانتے ہیں لیکن امریکا میں کالی بلی ایک پولیس آفیسر کے لیے خوش قسمتی کا باعث بن گئی جس نے اس بلی کی مدد سے مفرور قیدی کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔ حرف عام میں مشہور ہے کہ اگر کالی بلی راستہ کاٹ لے تو […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 america, cats, Loves, man اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
جانوروں سے محبت کرنے والے اپنے گھر میں پالتو کتے یا بلیاں تو رکھتے ہی ہیں، لیکن ایک ایساشخص بھی ہے، جس نے ایک نہیں، دو نہیں بلکہ پوری 300 بلیاں پال رکھی ہیں۔امریکی ریاست نیو یارک سے تعلق رکھنے والے کرس آرسینالٹ نامی شخص نے اپنے گھر میں 300آوارہ بلیوں کو پنا ہ دے […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 america, Arabia, be, damage, Economy, If, not, our, policies, safe, saudi, they, trump, will, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ کی پالیسیوں سے سعودی معیشت کو نقصان پہنچا تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے توانائی خالد الفالح کا کہنا ہے کہ امریکا آزاد مارکیٹس کا سب سے بڑا حامی ہے اور تیل کی خریداری […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 17, 2016, america, By, do, hassan, language, looks, mujtaba, not, Nov, on, the, to, trumps کالم
یہ ایک عجیب بات ہے جب دنیا کیلئے دور سے امریکہ کو دیکھنے اور امریکہ کیلئے دنیا کو دور سے دیکھنے کے دو مختلف زاویے ہوتے تھے۔ کئی امریکیوں کو شاید ساری دنیا کارٹون لگتی تھی اور دنیا کو امریکہ ایسے جیسے اسکی ہالی وڈ کی فلموں یا وڈیو گیمز میں ہوتا ہے۔ یعنی کہ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 america, expressed, foreigners, hatred, more, the, trump, would اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ کےصدرمنتخب ہونےکےبعدامریکا کے مختلف شہروں میں تعصب اورنفرت انگیزوال چاکنگ کی گئی ہے،نیویارک یونیورسٹی کےٹینڈم اسکول آف انجینئرنگ میں نمازکی جگہ پر بھی تحریر پائی گئی ، مختلف واقعات میں غیر ملکیوں سے نفرت کا اظہار کیا گیا۔ ٹینڈم اسکول آف انجینئرنگ کے حکام کا کہنا ہے کہ یہاں غیرملکی طلبہ کی بڑی […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 A, america, and, barack, donald, is, obama, the, threat, to, trump, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیرولینا: امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نہ صرف دنیا بلکہ خود امریکا اور طویل جدوجہد کے بعد حاصل کی گئی آزادی اور انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں۔ امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم میں حصہ لیتے ہوئے باراک اوباما نے کہا کہ میں سب کو یہ بات سمجھانا چاہتا […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 against, america, and, commission, countries, delegates, europian, Geneva, genocide, Human, in, Indian, kashmir, killing, of, other, outside, philpines, protesting, rights, spain, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنیوا(یس نیوز)اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن (یو این ایچ آر سی) کے 33 ویں اجلاس میں امریکا، فلپائن، اسپین اور دوسرے ممالک سے شریک مندوبین نے مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج اور پولیس کے زیرِ حراست لوگوں کی گمشدگی اور وادی میں انسانی حقوق کے مشہور علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری پر جنیوا میں […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 america, Day, in, NewYork, picnic, Suiting, surprise, white اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی شہر نیویارک میں ایک سر پرائزڈنر کا انعقادکیا گیا، جس میں مہمانوں کوای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔ دریائے ہڈسن پر منعقد کیے گئے ڈائنر این بلینک نامی اس منفرد ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے سماجی روابط کی ویب سائٹ کا […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 A, america, attacked, in, knife, mall, man, Minnesota, people, shopping, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
منی سوٹا(یس نیوز ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے ایک شاپنگ مال میں حملہ آور نے 8افراد کوچاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا۔جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک کر دیاگیا۔ پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق چاقو سے لیس حملہ آور شاپنگ مال میں گھس آیا اور وہاں موجود افراد پر اندھا دھند […]
By MH Kazmi on September 17, 2016 america, food, got, halal, in, increased, use اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن(یس نیوز) فوڈز امریکا میں نہایت تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہے ہیں،جہاں صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ دیگر مذاہب کے ماننے والوں کی بڑی تعداد بھی حلال فوڈ کی طرف مائل ہو رہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق حلال فوڈ کا استعمال امریکا میں مقیم صرف30لاکھ مسلمان ہی نہیں کرتے بلکہ دوسرے مذاہب اور […]
By F A Farooqi on September 13, 2016 america, anniversary, destroy, Eleven, muslims, Nine, World کالم
تحریر : انجینئر افتخار چودھری ابھی کل ہی ہم نائین الیون کی پندھرویں برسی منا کر ہٹے ہیں شکر ہے زنجیر زنی نہیں کی ورنہ ہم گرم پانی سے ٹکور کر رہے ہوتے۔ پندرہ سال پہلے دنیا کا سب سے بڑا فراڈ ڈرامہ رچایا گیا۔ مجھے وہ دن اچھی طرح یاد ہے ساماکو جو اوڈی […]
By MH Kazmi on September 13, 2016 america, answered, johang, kim, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد (یس ویب ڈیسک)شمالی کوریا نے امریکا کی جانب سے اضافی پابندیاں عائد کیے جانے کی دھمکی کو ’مضحکہ خیز‘ قرار دیا ہے۔ پیونگ یانگ کے سرکاری خبر رساں ادارے ’کے سی این اے‘ کے مطابق حکومت ان امریکی ارادوں سے خوفزدہ نہیں ہے بلکہ شمالی کوریا کا مطالبہ ہے کہ اسے ایک جوہری […]
By F A Farooqi on September 8, 2016 america, asif zardari, imran khan, Islamabad..., Nawaz Sharif, pakistan, police, Saudia Arabia, تحریک انصاف, عمران خان, ملک, نواز شریف, وزیراعظم, پاکستان, پنجاب کالم
تحریر: جاوید چوہدری پولیس نے چور پکڑ لیا‘ چور ماں کا نافرمان تھا‘ پولیس نے چور کو ڈنڈا ڈولی کیا اور چھتر مارنا شروع کر دیئے‘ ماں ممتا سے مجبور ہو کر تھانے پہنچ گئی‘ ماں نے جوں ہی تھانے میں پاﺅں رکھا‘ چور نے ہائے ماں‘ ہائے ماں کے نعرے لگانا شروع کر دیئے‘ […]