counter easy hit

AMERICAN

امریکی لڑاکا طیارہ جاپان کے ساحل پر گر کر تباہ

امریکی لڑاکا طیارہ جاپان کے ساحل پر گر کر تباہ

ٹوکیو: امریکی لڑاکا جٹ طیارہ جاپان کے ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ نے بروقت طیارے سے چھلانگ لگا کر جان بچالی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی لڑاکا جٹ طیارے ایف 15 نے جاپان کے جزیرے اوکیناوا میں واقع کڈینا ایئر بیس سے پرواز بھری تھی کہ جنوبی جاپان کے ساحل کے […]

امریکی شہری کو سانپ کے کٹے ہوئے سر نے ڈس لیا

امریکی شہری کو سانپ کے کٹے ہوئے سر نے ڈس لیا

ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص کو سانپ کے کٹے ہوئے سر نے ڈس لیا جس کے باعث وہ مرنے کے قریب پہنچ گیا اور اسے بچانے کے لیے اینٹی اسنیک دوا کے 26 ڈوز دیے گئے۔متاثرہ شخص کی بیوی نے امریکن ٹی وی کو بتایا کہ اس کے شوہر باغ  میں کام  کررہے تھے کہ […]

امریکی کپمنی کا ایران کو طیاروں کی فروخت سے انکار

امریکی کپمنی کا ایران کو طیاروں کی فروخت سے انکار

نیویارک: دنیا کی بڑی طیارہ ساز کمپنیوں میں سے ایک، امریکی طیارہ ساز کمپنی ’بوئنگ‘ نے ایران کو جہاز فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ بوئنگ کے ترجمان کے مطابق امریکی پابندیوں کے پیش نظر ایرانی ایئرلائنز کےساتھ کیے گئے طویل معاہدے ختم کیے جارہے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بوئنگ کے […]

امریکی پولیس اہلکار مگر مچھ کی ٹکر سے بے ہوش

امریکی پولیس اہلکار مگر مچھ کی ٹکر سے بے ہوش

اورلانڈو:  امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلانڈو میں آبادی میں گھس آنے والے مگر مچھ نے پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر بے ہوش کر دیا۔آٹھ فٹ لمبے مگرمچھ کے آبادی میں گھس آنے پر لوگوں نے پولیس بلا لی جنہوں نے اسے قابو کر کے رسی سے باندھ دیا۔ جونہی انہوں نے مگرمچھ […]

تریسٹھ سالہ امریکی منشیات فروش خاتون ٹرمپ کے حکم پر رہا

تریسٹھ سالہ امریکی منشیات فروش خاتون ٹرمپ کے حکم پر رہا

نیویارک:  تریسٹھ سالہ امریکی خاتون ایلس میری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر رہا کر دیا گیا، صدر ٹرمپ اور ٹی وی اسٹار کم کردیشن کے رہائی میں خصوسی کردار پر ایلس نے شکریہ ادا کیا۔ایلس میری جانسن کو منشیات اور منی لانڈرنگ کے جرم پر عمر قید کی سزا دی گئی تھی، […]

امریکی نوجوان صرف 8 منٹ میں سیپی کے 480 کیڑے کھاگیا

امریکی نوجوان صرف 8 منٹ میں سیپی کے 480 کیڑے کھاگیا

نیواورلینز: امریکہ میں صدفے (اویسٹر) میں چھپے کیڑوں کو کھانے کے عالمی مقابلے میں ایک نوجوان نے صرف 8 منٹ میں 480 کیڑے کھا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔  امریکہ میں ہرسال اویسٹر میلہ منعقد ہوتا ہے جس میں اویسٹر کھانے والے افراد مدعو کیے جاتے ہیں اور اس سال یہ مقابلہ تین جون کو […]

لاہور چڑیا گھر میں نایاب نسل کا امریکی اونٹ دم توڑ گیا

لاہور چڑیا گھر میں نایاب نسل کا امریکی اونٹ دم توڑ گیا

لاہور: چڑیا گھر میں ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے نایاب نسل کا امریکن اونٹ گنیکو ہلاک ہوگیا ہے۔لاہورچڑیا گھرانتطامیہ کے مطابق نر گنیکو آج صبح دم توڑ گیا، اس کی جان بچانے کے لئے ویٹرنری ڈاکٹروں نے سرتوڑ کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہوسکا، امریکن اونٹ گنیکو ڈیڑھ ماہ قبل لاہور چڑیا گھر لایا گیا تھا […]

امریکی مبلغ نے جہاز خریدنے کے لیے حضرت عیسیٰ کا نام استعمال کرنا شروع کردیا

امریکی مبلغ نے جہاز خریدنے کے لیے حضرت عیسیٰ کا نام استعمال کرنا شروع کردیا

امریکا میں ایک پادری نےجہاز خریدنے کے لیے انوکھی چندہ مہم شروع کردی ہے، ان کا کہنا ہے کہ  عوام انہیں چندہ دیں کہ ’’اب حضرت عیسیٰ( علیہ السلام)‘ گدھے پر سواری نہیں کریں گے‘‘۔ تفصیلات کے مطابق ا مریکا کہ ایک پادری  جیس ڈوپلانٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں خدا کی جانب سے […]

امریکی کے شہرڈینورمیں قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے

امریکی کے شہرڈینورمیں قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے

بعض اوقات قدرت ایسے خوبصورت مناظر سامنے لاتی ہے کہ انسان بھی مبہوت رہ جائے۔ امریکا میں قدرت کا ایسا ہی ایک حسین منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب دہرے قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔ امریکی ریاست کولوراڈوکے شہر ڈینورمیںآسمان پر اچانک قوس و قزح رنگ بکھر گئے جس نے نہ صرف […]

امریکی نوجوان کا ایکروبیٹک کا شاندار مظاہرہ

امریکی نوجوان کا ایکروبیٹک کا شاندار مظاہرہ

لاہور: دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو منفرد کارنامے سرانجام دیکر دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔  نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو ایکروبیٹک کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے ۔ لاس ویگاس سے تعلق رکھنے والےنامی نوجوان نے اپنی صلاحیتوں کا عملی ثبوت پیش کرتے ہوئے نہ صرف توازن برقرار رکھنے کی […]

امریکی نیول اکیڈمی ایئر شو ، ماہر پائلٹس کے شاندار اسٹنٹس

امریکی نیول اکیڈمی ایئر شو ، ماہر پائلٹس کے شاندار اسٹنٹس

امریکی نیول اکیڈمی شاندار ائیر شوکا انعقاد کیا گیا جس میں جنگی طیاروں کی گھن گرج سے آسمان گونج اُٹھا۔ اس ایئر شو میں کئی اسٹنٹ ٹیمزنے حصہ لیااور ائیر شو دیکھنے کے لئے آنیوالوں کو اسٹنٹ پائلٹس نے اپنے جہازوں کی ذریعے مختلف کرتب پیش کیے۔ جہاں مہم جو اور جانباز پائلٹوں نے جہاز […]

امریکی عدالت کا تاریخی اقدام

امریکی عدالت کا تاریخی اقدام

امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخالفین کو ٹویٹر پر بلاک کرنے سے روک دیا اور کہا کہ ٹرمپ سیاسی شخصیت، ایسا نہیں کر سکتے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ٹویٹس کے حوالے سے خوب جانے جاتے ہیں۔ کوئی بھی اہم فیصلہ یا اقدام ہو ڈونلڈ ٹرمپ سب سے پہلے اسکا اعلان ٹویٹر کے […]

پاکستان میں امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھاسلوک نہیں کیا جا رہا، مائیک پومپیو

پاکستان میں امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھاسلوک نہیں کیا جا رہا، مائیک پومپیو

پاکستان: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے پاکستان میں امریکی سفارتخانےاور قونصل خانوں میں کام کرنے والے امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ واشنگٹن میں خارجہ امورکمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سفارت کاروں کے ساتھ سلوک کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا […]

امریکی اسکولوں میں کب کب فائرنگ کے واقعات پیش آئے؟

امریکی اسکولوں میں کب کب فائرنگ کے واقعات پیش آئے؟

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کا واقعہ کوئی نیا نہیں، ماضی میں بھی امریکی اسکول طلباء کے خون سے رنگے جاچکے ہیں۔ رواں سال 15فروری کوریاست فلوریڈا کے ہائی اسکول میں سابق طالبعلم نے فائرنگ کرکے17طالب علموں کو موت کےگھاٹ اتارا تھا۔ اکتوبر2015 میں اوریگن کےکمیونٹی کالج میں 9 طلبہ اور ایک استاد […]

یورپی کمیشن نے ایران میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کو امریکی پابندی سے بچا لیا

یورپی کمیشن نے ایران میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کو امریکی پابندی سے بچا لیا

برسلز: ایران میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کو امریکی پابندیوں سے بچانے کے لیے یورپی کمیشن کے خصوصی ضابطے کو آج بحال کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی توثیق سے علیحدگی کے بعد ایران میں معاشی سرگرمیاں انجام دینے والی کمپنیوں پر سخت […]

امریکی خاتونِ اول کے گردے کا آپریشن

امریکی خاتونِ اول کے گردے کا آپریشن

امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ کے گردے میں درد ہونے کے بعد انہیں والٹر ریڈ اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے، جہاں ان کی معمولی سرجری بھی کی گئی۔ میلانیا کی ترجمان اسٹیفنی گریشم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میلانیا ٹرمپ کی سرجری بے حد کامیاب رہی اور اس ضمن میں کوئی پیچیدگی […]

’حکومت، ڈاکٹر عافیہ کی رہائی تک قیدیوں کی امریکا منتقلی روک دے‘

’حکومت، ڈاکٹر عافیہ کی رہائی تک قیدیوں کی امریکا منتقلی روک دے‘

اسلام آباد: امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی نے بیرون ملک زیر حراست پاکستانی شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ، حکومتِ پاکستان کو اسں حوالے سے جامع پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت کرے۔ واضح […]

پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز کوانٹیکو تیسرے سیزن کے بعد ختم ہو جائے گی

پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز کوانٹیکو تیسرے سیزن کے بعد ختم ہو جائے گی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز کوانٹیکو تیسرے سیزن کے ساتھ اختتام پزیر ہو جائے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز کوانٹیکو کا اگلا سیزن نہیں بنایا جائے گا۔ کوانٹیکو کے پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ کچھ نجی سطح کے معاملات کے […]

امریکی سفارتی پابندیوں کا جواب، پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی

امریکی سفارتی پابندیوں کا جواب، پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: امریکی سفارتی پابندیوں کے جواب میں پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستانی ایئر پورٹس پر امریکی سفارتخانے کے سامان کی ترسیل کو ویانا کنونشن کے مطابق دیکھا جائے گا، امریکی سفارتکاروں کو پاکستان میں نقل و حمل سے پہلے متعلقہ پاکستانی حکام […]

نوجوان ہلاکت کیس؛ امریکی سفارت خانے کا سکیورٹی افسر ضمانت پر رہا

نوجوان ہلاکت کیس؛ امریکی سفارت خانے کا سکیورٹی افسر ضمانت پر رہا

اسلام آباد: امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملے میں گرفتار امریکی سفارت خانے کے سیکیورٹی آفیسر تیمور پیرزادہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ گزشتہ روز امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملہ میں گرفتار کیے گئے امریکی سفارت خانے کے سیکیورٹی آفیسر تیمور پیرزادہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ […]

امریکی شاہراہ پر سیکیورٹی وین سے 6 لاکھ ڈالر بکھرگئے

امریکی شاہراہ پر سیکیورٹی وین سے 6 لاکھ ڈالر بکھرگئے

انڈیاناپولس: امریکہ میں ایک سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی کا مقفل دروازہ اس وقت کھل گیا جب وہ تیزی سے شاہراہ پر دوڑتی جارہی تھی۔ اس کے بعد وین سے لگ بھگ 6 لاکھ ڈالر کے نوٹ اڑ کر سڑک پر بکھرگئے اور لوگوں نے انہیں اٹھانے کی کوشش بھی کی۔ پاکستانی 6 کروڑ روپے کے برابر رقم ایل 70 […]

امریکی یونیورسٹی میں طلبا کے لیے رونے کی جگہ مخصوص

امریکی یونیورسٹی میں طلبا کے لیے رونے کی جگہ مخصوص

سالٹ لیک: امریکا کی یونیورسٹی آف یوٹاہ میں ایک چھوٹا سا کمرہ بنایا گیا ہے جہاں تعلیمی تناؤ اور مسائل سے پریشان طلبہ و طالبات کچھ دیر رو کر اپنا دل ہلکا کرسکتے ہیں۔ اس جگہ کی بدولت اب طلبا و طالبات کو اپنے آنسو کسی کے سامنے دکھانے کی ضرورت نہیں بلکہ وہ سب سے چھپ […]

ماضی میں برتن دھونے والے پاکستان نژاد امریکی ویمبلے اسٹیڈیم خریدیں گے

ماضی میں برتن دھونے والے پاکستان نژاد امریکی ویمبلے اسٹیڈیم خریدیں گے

لندن: پاکستان نژاد امریکی امیر کبیر شاہد خان 800 ملین ڈالرز میں ویمبلے اسٹیڈیم کی ملکیت حاصل کرنے والے ہیں۔ کبیر شاہد خان 800 ملین ڈالرز میں ویمبلے اسٹیڈیم کی ملکیت حاصل کرنے والے ہیں، انھوں نے ایف اے کو اس کی سب سے بڑی بڈ دی تھی۔ پاکستان سے امریکا جاکر سوا ڈالر فی گھنٹہ کے حساب […]