counter easy hit

America’s

امریکہ کے یوم آزادی پر آزادی کشمیر کی طالبہ کا انوکھا خراج تحسین

امریکہ کے یوم آزادی پر آزادی کشمیر کی طالبہ کا انوکھا خراج تحسین

اسلام آباد( یس اردو نیوز) امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر راولا کوٹ آزاد کشمیر کے طلبا وطالبات نے انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کر کے اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے عملے کے دل جیت لیے۔ امریکی سفارتخانہ کی طرف سے ٹوئٹر اکائونٹ پر تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ایک […]

امریکہ کا طالبان کے ساتھ مذاکرات اور اب انکار کا اصل مقصد کیا ہے ؟ بڑے کام کی خبر

امریکہ کا طالبان کے ساتھ مذاکرات اور اب انکار کا اصل مقصد کیا ہے ؟ بڑے کام کی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہاہے کہ امریکہ طالبان سے بہت محدود مقاصد کیلئے مذاکرات کررہا تھا ، اس کا مقصد صرف اتنا تھا کہ جب امریکی افواج انخلاءکریںگی تو طالبان انخلاءکرتی ہوئی امریکی فوج پر حملے نہیں کریں گے ۔ دنیا نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے حسن عسکری […]

امریکہ کی سختیاں لیکن اسرائیل ،ایران پر مہربان ۔۔۔ کیا بڑی سہولت دے دی؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

امریکہ کی سختیاں لیکن اسرائیل ،ایران پر مہربان ۔۔۔ کیا بڑی سہولت دے دی؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

اسرائیل (ویب ڈیسک) اسرائیل نے ایرانی شہریوں تک رسائی کے لیے فارسی زبان میں متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس تشکیل دے دیے۔خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے فارسی زبان میں متعدد سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس کھولنے کا انکشاف کیا گیا۔اسرائیلی آرمی کے مطابق ٹوئٹر، انسٹاگرام، ٹیلی گرام پر متعدد فارسی […]

بریکنگ نیوز:امریکہ کا ہاتھ یا اندرونی حملہ ۔۔۔۔ ایران کےاہم ترین رہنما قاتلانہ حملے میں شہید کر دیے گئے

بریکنگ نیوز:امریکہ کا ہاتھ یا اندرونی حملہ ۔۔۔۔ ایران کےاہم ترین رہنما قاتلانہ حملے میں شہید کر دیے گئے

تہران (ویب ڈیسک )ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک سینئر عہدیدار مغربی صوبہ کردستان کے بیرانشھر میں نامعلوم مسلح افراد کے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگیا۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بیرانشھر کے گورنر علی ترابی نے بتایا کہ پاسداران انقلاب کے ایک سینئر عہدیدار خالد شوانی کونامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے ہلاک کردیا۔ یہ […]

امریکہ کا احمقانہ طرز عمل، دنیا ہولناک جنگ کی لپیٹ میں آتے آتے بچ گئی

امریکہ کا احمقانہ طرز عمل، دنیا ہولناک جنگ کی لپیٹ میں آتے آتے بچ گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بارپھراحمقانہ طرزعمل لیکن خوش قسمتی سےخطہ ہی نہیں بلکہ دنیاایک نئی اور ہولناک جنگ کی لپیٹ میں آتے آتے بچ گئی،امریکی صدر نے فوج کوایران پرحملے کا حکم دیا،صرف دس منٹ پہلے حملے سے روک دیا۔ امریکا کے لیے جنگ کھیل بن گئی ۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے سوچے […]

خطے کا امن خطرے میں، امریکا ایران جنگ کے بادل مزید گہرےہوگئے

خطے کا امن خطرے میں، امریکا ایران جنگ کے بادل مزید گہرےہوگئے

تہران(24نیوز) امریکااورایران میں کشیدگی کم نہ ہوسکی،تہران نے طے شدہ حد سے زیادہ یورینیم رکھنے کا اعلان کردیا ہے، امریکا نے بھی مزید ایک ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی۔  تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران میں کشیدگی کی لہر مزید شدت اختیار کرگئی،ایران نے2015ء میں طے پانے والے جوہری معاہدےکےبرخلاف آئندہ ہفتےیورینیم […]

جنگ کی دھمکیوں پر امریکہ کے لیے دبنگ پیغام

جنگ کی دھمکیوں پر امریکہ کے لیے دبنگ پیغام

تہران: ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی طاقتوں نے اس کے ساتھ 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے کی پاسداری نہ کی تو وہ یورینیم کی اعلیٰ سطح پر افزودگی دوبارہ شروع کر دے گا۔ ادھر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران نے عالمی جوہری معاہدے سے جزوی […]

سبحان اللہ امریکی ایر ہوسٹس کے اسلام قبول کرنے کا ایمان افروز واقعہ

سبحان اللہ امریکی ایر ہوسٹس کے اسلام قبول کرنے کا ایمان افروز واقعہ

کچھ عرصہ پہلے کا واقعہ ہے کہ ایک امریکی ایر لاین میں ایک ایر ہوسٹس نے اسلام قبول کر لیا ۔جن مولانا صاحب کی پیروی میں ائر ہوسٹس مسلمان ہوی تھی یہ واقعہ انہی کی زبانی بیان ہوا ہے ۔ ہوا کچھ یوں کہ اس غیر مسلم امریکی ائر ہوسٹس نے مولانا صاحب سے سوال […]

بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی اقلیت محفوظ نہیں: امریکا کی مذہبی آزادی پر رپورٹ

بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی اقلیت محفوظ نہیں: امریکا کی مذہبی آزادی پر رپورٹ

نیویارک: امریکا کی مذہبی آزادی پر سالانہ رپورٹ نام نہاد سیکولر بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لے آئی۔ مسلمانوں سمیت کوئی مذہبی اقلیت محفوظ نہیں، فرقہ وارانہ حملوں میں زبردست اضافہ ہو اہے۔ بھارت کو ان ملکوں میں صف میں شامل کر دیا گیا جنکی نگرانی کی جائے گی۔ مودی کے بھارت میں […]

امریکا کا عجیب قصبہ جہاں صرف ایک شخص آباد ہے

امریکا کا عجیب قصبہ جہاں صرف ایک شخص آباد ہے

آرکینساس: مونووی میں خوش آمدید، یہ امریکا کا واحد باقاعدہ شہر ہے جہاں 2010ء کی امریکی مردم شماری کے تحت صرف ایک شخص رہائش پذیر ہے۔ یہ شخصیت ایک خاتون ایلسی آئلر کی ہے جو اس علاقے کی میئر، کلرک، دکان دار، لائبریرین ، واحد ٹیکس گزار اور خود اپنا ہی ٹیکس جمع کرنے والی ہیں۔ […]

نئے ویزا ضابطے، 10 لاکھ افراد کی ’امریکا بدری‘ کا خدشہ

نئے ویزا ضابطے، 10 لاکھ افراد کی ’امریکا بدری‘ کا خدشہ

امریکا میں ایچ ون بی ویزا کے ضابطوں میں تبدیلی کے باعث 10 لاکھ افراد کو امریکا بدر کرنے کا خطرہ ہے جو گرین کارڈ کے انتظار میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دس لاکھ افراد میں بڑی تعداد بھارتیوں کی ہے۔ ایک سوفٹ ویئر باڈی کا کہنا ہے کہ اس طرح نقصان دونوں […]

امریکا کی نئی افغان پالیسی

امریکا کی نئی افغان پالیسی

مجھے آج کل منیرؔ نیازی کا یہ شعر شدت کے ساتھ یاد آرہا ہے: ہمیشہ دیر کردیتا ہوں، میں ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو، کوئی وعدہ نبھانا ہو اس کی وجہ یہ ہے کہ وطن عزیز میں ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ نئی افغان پالیسی پر جس انداز میں لے دے […]

امریکا کی متوقع سخت پالیسی، پاکستان کی جوابی حکمت عملی تیار

امریکا کی متوقع سخت پالیسی، پاکستان کی جوابی حکمت عملی تیار

اسلام آباد: سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کی نئی افغان حکمت عملی کے اعلان سے قبل ہی حکومت پاکستان نے اس کے منفی اثرات کا توڑ کرنے کیلیے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔  ایک جانب جب ٹرمپ انتظامیہ افغانستان کے لیے کافی عرصے سیزیر بحث افغان حکمت عملی کا اعلان کرنے جارہی ہے […]

امریکا کا 15ویں بار میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ

امریکا کا 15ویں بار میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ

 واشنگٹن: شمالی کوریا کی جانب سے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر میزائل دفاعی نظام ’’تھاڈ‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز شمالی کوریا نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے بین البراعظمی میزائل کا دوسرا تجربہ کیا ہے جو امریکا تک مار کرنے […]

امریکا کا بولنگ بروک اور سیالکوٹ جڑواں شہر قرار

امریکا کا بولنگ بروک اور سیالکوٹ جڑواں شہر قرار

شکاگو: آپ نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے بارے میں تو سنا ہو گا کہ انہیں جڑواں شہر کہا جاتا ہے لیکن اب پاکستان کے شہر سیالکوٹ اور امریکی شہر بولنگ بروک کو بھی جڑواں شہر قرار دے دیا گیا ہے۔ شکاگو میں ہونے والی تقریب میں امریکا میں تعینات پاکستانی سفیراعزاز چوہدری اور بولنگ بروک […]

امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد

امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد

نیویارک: دو روز قبل لاپتہ ہونے والی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 65 سالہ مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام اپنے شوہر کے ساتھ نیویارک میں مقیم تھیں اور دو روز سے لاپتہ تھیں لیکن آج ان کی لاش دریائے ہڈسن سے […]

امریکہ کا مستقبل

امریکہ کا مستقبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چرچ میں دعائیہ تقریب میں قرآن مجید کی سورہ فاتحہ کی بھی تلاوت کی گئی۔ یہ تلاوت ان کے قریبی ساتھی اور پاکستانی امریکن سپورٹر ساجد تارڑ نے کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے غور سے سورہ فاتحہ کی تلاوت سنی۔ مسلمانوں کے دل میں جگہ بنانے کے لئے ایک اچھی حکمت […]

امریکہ کا مستقبل۔۔۔۔۔

امریکہ کا مستقبل۔۔۔۔۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چرچ میں دعائیہ تقریب میں قرآن مجید کی سورہ فاتحہ کی بھی تلاوت کی گئی۔ یہ تلاوت ان کے قریبی ساتھی و پاکستانی امریکن سپورٹر ساجد تارڑ نے کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے غور سے سورہ فاتحہ کی تلاوت سنی۔ مسلمانوں کے دل میں جگہ بنانے کے لئے ایک اچھی حکمت […]

جنرل جیمز میٹس امریکا کے نئے وزیر دفاع نامزد

جنرل جیمز میٹس امریکا کے نئے وزیر دفاع نامزد

واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق اور افغانستان میں امریکی فوج کی قیادت کرنے والے سابق جنرل جیمز میٹس کو وزیر دفاع نامزد کردیا ہے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوہائیو میں ایک تقریب کے دوران جنرل جیمز ماٹس کا نام وزیر دفاع کے لیے نامزد کرتے ہوئے کہا کہ جیمز زبردست […]

امریکہ کا گوربا چوف

امریکہ کا گوربا چوف

امریکہ کے ساتھ ایک اور نائن الیون ہو گیا ہے۔ پندرہ سال پہلے گیارہ ستمبر 2001ءکو اسامہ بن لادن نے واشنگٹن اور نیو یارک پر حملے کئے تھے جس کے بعد مسلمانوں کیلئے دنیا بدل گئی تھی ۔پندرہ سال کے بعد امریکہ پرایک اور خطرناک حملہ ہوا ہے ۔اس مرتبہ یہ حملہ اسامہ بن لادن […]

امریکا کا نیا صدر کون بنے گا؟ فیصلے کا بڑا دن آن پہنچا

امریکا کا نیا صدر کون بنے گا؟ فیصلے کا بڑا دن آن پہنچا

بلوم برگ کے تازہ سروے میں ہلری کلنٹن ڈونلڈ ٹرمپ سے ایک بار پھر 3پوائنٹس آگے نکل گئیں ہیں۔ تازہ سروے کے مطابق انتخابی معرکے سے ایک روز قبل ہلری کو 44فیصد اور ٹرمپ کو 41فیصد عوام کی حمایت حاصل ہے۔ سروے کے مطابق ہلری کی جماعت ڈیموکریٹ کو ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن کے مقابلے […]