counter easy hit

Amir

یس اردو کی خبر پرایکشن، حکومت پنجاب زمین تو زمین عامر خان اکیڈمی کے وعدے سے ہی مکر گئی

یس اردو کی خبر پرایکشن، حکومت پنجاب زمین تو زمین عامر خان اکیڈمی کے وعدے سے ہی مکر گئی

لاہور(یس نیوز) بدھ کے روز یس نیوز نے یہ باکسر عامر خان کے حوالے سے یہ انکشاف کیا تھا جو کہ انہوں نے میر پور میں نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ انھیں باکسنگ اکیڈمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے جو زمین دی تھی وہ متنازعہ نکلی ہے اس لئے وہ اکیڈمی شروع […]

عامر کا انتخاب؛ چیئرمین کو پلیئرز کے منفی ردعمل کی فکرستانے لگی

عامر کا انتخاب؛ چیئرمین کو پلیئرز کے منفی ردعمل کی فکرستانے لگی

کراچی : چیئرمین پی سی بی شہریارخان کو محمد عامر کی ٹیم میں ممکنہ واپسی پر دیگر کھلاڑیوں کے منفی ردعمل کی فکر ستانے لگی،اس حوالے سے انھوں نے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کو اہم ٹاسک سونپ دیا، وہ پیسر کی سب سے الگ الگ ملاقاتوں کے ذریعے گلے شکوے دور کرائیں گے۔ تفصیلات […]

الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیر جماعت اسلامی کا معافی نامہ قبول کرلیا

الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیر جماعت اسلامی کا معافی نامہ قبول کرلیا

اسلام آباد: بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سمیت دیگر کی معافی کی درخواست قبول کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ 30 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق، خیبر پختونخوا کے سیکرٹری زکوۃ […]

حماد صدیقی کے کہنے پر سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کی: عامر عرف سر پھٹا

حماد صدیقی کے کہنے پر سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کی: عامر عرف سر پھٹا

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس کے تفتیشی افسر غلام علی مروت کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ملزم عامر عرف سرپٹھا نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے کراچی تنظیمی کمیٹی کے اس وقت کے انچارج حماد صدیقی کے کہنے پر لیاری سے نکلنے والی سندھ محبت ریلی […]

بالی ووڈ کے کنگ خان نے سلمان اور عامر کو ’’ ٹوئٹر‘‘ پر پیچھے چھوڑ دیا

بالی ووڈ کے کنگ خان نے سلمان اور عامر کو ’’ ٹوئٹر‘‘ پر پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری میں شاہ رخ خان کی سلمان خان اور عامر خان سے عداوت کسی سے دھکی چھپی نہیں دونوں ہی ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے کبھی بازی دبنگ خان اور مسٹر پرفیکٹ کے ہاتھ لگتی ہے تو کبھی کنگ خان کامیاب ہوتے ہیں، […]

محمد آصف، عامر، سلمان بٹ بچے ہیں، سزا دینے سے برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ

محمد آصف، عامر، سلمان بٹ بچے ہیں، سزا دینے سے برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (یس ڈیسک) بچوں کو بار بار سزا دینے سے قومی کرکٹ ٹیم پر برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ نے محمد آصف، محمد عامر اور سلمان بٹ کے اثاثے ضبط کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ مصیبتوں میں گھرے کرکٹر محمد آصف ، محمد عامر اور سلمان بٹ کے لیے اس وقت […]

فلم کی مارکیٹنگ سے توبہ، میں عامر جیسا ہوشیار نہیں، امیتابھ بچن

فلم کی مارکیٹنگ سے توبہ، میں عامر جیسا ہوشیار نہیں، امیتابھ بچن

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن خود کو فلم مارکٹنگ کے معاملے میں اناڑی تسلیم کرتے ہیں۔ آر بالکی کی فلم ’’شمیتابھ‘‘ میں امیتابھ بچن نے اہم کردار نبھایا ہے، اسی فلم پر بحث کے دوران جب فلموں کی سیلز کی بات سامنے آئی تو امیتابھ نے کہا ’’مجھ سے یہ کام […]

پی سی بی عامر کو ناجائز سپورٹ نہیں کر رہا، شہریار خان

پی سی بی عامر کو ناجائز سپورٹ نہیں کر رہا، شہریار خان

کراچی (یس ڈیسک) پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ بورڈ عامر کو ناجائز سپورٹ نہیں کر رہا، انھوں نے غلطی کا کھل کر اعتراف اور آئی سی سی سے مکمل تعاون کیا اس لیے ریلیف دلانا چاہتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ عامر کو سزا میں6ماہ کا ریلیف مل […]

1 36 37 38